counter easy hit

اسلام آباد

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘ وزیراعظم نے جامعہ نعیمیہ میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کیا —فوٹو: ڈان نیوز لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے، مگر علماء اکرام کے کردار کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔جامعہ نعیمیہ میں اتحاد […]

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے لیے شراب خانوں کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف شراب خانوں کے مالکان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ 2 مارچ کو ایک بار پھر سندھ بھر میں موجود 120 شراب خانوں کو ایک ماہ کے لیے بند […]

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔فاٹا کی مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے 5 قبائلی عمائدین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں وفاق، صدر مملکت، وزیر اعظم، وزارت سیفران اور گورنر […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر  لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر […]

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ دفاتر اور فیلڈ میں كام كرنے والوں كے یونیفارم كا ڈیزائن الگ الگ ہوگا، فوٹو؛ فائل  لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس كا یونیفارم تبدیل كرنے كا اصولی فیصلہ كرلیا جس میں مرحلہ وار تبدیلی کی جائے گی۔ پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم كی فراہمی كا […]

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

اسلام آباد: رواں برس پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے درخواستوں کی تعداد کو بڑھا کر 1 لاکھ 79 ہزار 210 کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 2013 میں مسجد الاحرام میں توسیع کی وجہ سے پاکستان کے حج کوٹے میں کمی کی گئی تھی۔وزیراعظم نواز شریف کو حج 2017 کے حوالے سے […]

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم ایک سال میں صرف ایک دن کسی کو عزت دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں، سابق انگلش کپتان. فوٹو:فائل  لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن خواتین کے عالمی دن پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سابق انگلش ٹیم کے کپتان کیون پیٹرسن کی […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز عمران خان ایک محب الوطن انسان ہیں سیکیورٹی خدشات وغیرہ غلط بھی نہ تھے البتہ انھیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ فوٹو فائل ’’چلو یار میچ دیکھنے لاہور چلیں‘‘ جب عمران خان کے متوالے میرے دوست حسیب نے مجھ سے یہ کہا تو میں حیران رہ گیا اور جواب […]

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت سفارشات اپنے وزیراعظم کے سامنے رکھتے ہوئے ٹیم بھیجنے پر غور کریں گے،چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ . فوٹو : اے پی پی  لاہور: حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دیدی گئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض پیرزادہ […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی (ن) لیگ والے اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں، مراد سعید۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پارلیمنٹ لابی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین گالم گلوچ کے بعد آپس میں جھگڑ […]

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف مہران ٹاؤن سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سے جے آئی ٹی نے تفتیش کا آغاز کردیا، فوٹو؛ فائل  کراچی: كاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ كے ہاتھوں كورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں گرفتار كیے جانے والے كالعدم لشكر […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم اگر حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ بحیثیت مسلمان […]

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد  صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لاشوں کو شناخت کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق 10 افراد کی لاشیں صبح صوابی کے اجمیر پہاڑ سے ملیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ذرائع کا […]

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم  سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کی عدالت میں طیبہ تشدد کا ٹرائل روکنےکاحکم دےدیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کو مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق 15 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سپریم کورٹ نے سول سوسائٹی کے مختلف افراد کی طرف سے […]

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم  وزیراعظم نوازشریف نےکہا ہے کہ حکومت خواتین کی زندگی کےہرشعبےمیں شرکت یقینی بنانےکے لیےپُرعزم ہے۔ پاکستان میں خواتین کو کام کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق سے متعلق […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار ملک بھر میں امن و امان یقینی بنانے کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ دادو سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھکرمیں22مشکوک افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔پشاور کےمختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے54 افراد کوگرفتار کر لیا۔ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے سرچ آپریشن […]

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کی حوصلہ افزائی اور بہترین مشوروں کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی میں کامیاب رہی۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے رنر اپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق عظیم ویسٹ […]

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

اسلام آباد: ارکان قومی اسمبلی نے خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ تعلقات کی خرابی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان ہے۔قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پر بحث کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے تحریک پیش کی اور کہا […]

شادی سے انکار، لڑکی نے مبینہ طور پر لڑکے کو آگ لگادی

شادی سے انکار، لڑکی نے مبینہ طور پر لڑکے کو آگ لگادی

ملتان: پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ متاثرہ لڑکے کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ لڑکے […]