counter easy hit

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

 GOVT, IS, COMMITTED, FOR, WOMEN, TO, COME, FORWARD, IN, EVERY, WAY, PRIME MINISTERوزیراعظم نوازشریف نےکہا ہے کہ حکومت خواتین کی زندگی کےہرشعبےمیں شرکت یقینی بنانےکے لیےپُرعزم ہے۔ پاکستان میں خواتین کو کام کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق سے متعلق 2030 کے ایجنڈے پر موثر عمل درآمد کے لئے کام کررہےہیں۔ صنفی بنیاد پر تشدد اور خواتین کے خلاف امتیازی قوانین کےخاتمےکیلئے بھی پُرعزم ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website