counter easy hit

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

10, DEAD, BODIES, RECOVERED, FROM, AJMER, MOUNTAIN, NEAR, PESHAWAR صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لاشوں کو شناخت کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق 10 افراد کی لاشیں صبح صوابی کے اجمیر پہاڑ سے ملیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا اور وہ مقامی نہیں لگتے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website