By MH Kazmi on January 20, 2018 A, area, at, bridge, fire, flashed, in, Kak, Khokha, market, mid, night, of, place, Sahala, station, sudden, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے متعدد دوکانیں جل گئیں واضح رہے کہ یہاں پر غریب لوگ مزدوری کرتے ہے- بعداذاں فاہر برگیڈ کی گاڑییاں پہنچی اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے […]
By MH Kazmi on January 20, 2018 Death, department, employs, Wildlife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محکمہ وائلڈ لائف کا ملازم دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے جاں بحق سفیر حسین کو دوران ڈیوٹی گولی لگی سفیر حسین مارگلہ ہلز پر ڈیوٹی دے رہا تھا لاش کو پمز ہسپیٹل منتقل کردیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By MH Kazmi on January 20, 2018 A, belt, collapsed, green, GT, mid, near, Oil, road, tanker, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جی ٹی روڈ ہٹیاں کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو […]
By Web Editor on January 20, 2018 annual, association, elections, islamabad, journalist, of, Rawalpindi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس رائٹز فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صوبائی ایسوسی ایشن یا یونٹ کی پہلے سے قائم یا قومی فیڈریشن سے ملحق ایسوسی ایشن کے متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی ایسے اقدام میں ملوث قرار پانے والوں پر تاحیات پابندی […]
By Web Editor on January 20, 2018 A, assembly, ayaz, demanded, encounter, in, karachi, killed, meeting, Mehsood, Naqibullah, National, of, police, report, Sadeq, speaker, the, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جمعہ کو اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل […]
By Web Editor on January 20, 2018 and, at, Chan, charagh, darbar, his, home, of, paid, participant, person, personalities, political, prestigious, Rawalpindi, rituals, Shah, sitting, social, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]
By MH Kazmi on January 20, 2018 conducted, dead body, For, from, house, Jaloos, justice, kasur, Mashal, place, the, to, Zainab's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قصور(نمائندہ خصوصی) ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا گیا، قصور میں زینب اور درندگی کا شکار دیگر بچیوں کیلئے شہریوں کا شمعیں جلا کر جلوس نکالا گیا ہے۔جلوس زینب کے گھر سے لاش ملنے کی مقام تک نکالا گیا، بچے بھی جلوس […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 CLEANUP, consumption, expand, For, in, markets, mayor, Operation, ordered, Rawalpindi, SARDAR SALEEM, space, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)میئر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی سردار محمد نسیم خان کی ہدایت پر چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ کی زیر نگرانی آپرشن کا دائرہ مذید وسیع کرتے ہوئےآج نادرا آفس اور کرکٹ اسٹیڈیم روڈ کے علاقہ جات میں چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ ہمراہ ناصر شہذاد گوندل میونسپل آفیسر فنانس و عملہ تجاوزات نے آپریشن کرتے […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 because, burned, cylinder, fire, gas, HIACE, in, incident, leakage, of, Rawalpindi, road, tipu, Toyota اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی(یس اردو نیوز) ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ سلنڈر گیس لیکج کے باعث لگی ۔سی این جی اسٹیشن پر آگ بجھانے والے آلات نہیں ۔آگ لگنے کے باعث مسافر وین میں سوار ایک مسافر جھلس گیا جسے فوری […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 and, Ashfaq Ahmed, assembly, condolence, Death, Deputy, great, HEARTY, National, nuclear, of, on, Pakistani, scientist, shows, speaker, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آبا د (یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کامعروف سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق سر براہ ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 and, assembly, columnist, condolence, Death, deputty, journalist, MUNIR AHMED QURESHI, Munoo bhai, National, of, on, renown, shows, speaker, the, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آبا د (اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نامور ادیب ،صحافی،کالم نگار اور دانشورمنیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 address, called, Indonesian, Joint, Mamnoon Hussain, parliamentary, president, Session, the, upon-, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 26جنوری 2018ء بروزجمعہ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By MH Kazmi on January 19, 2018 ADRESSED, ahsan iqbal, Gawadar, he, Interior, Minister, port, visited, where, youngsters اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال گوادر پہنچ گئے ،ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا اور گوادر ایکسپو 2018 کے انتظامات پر بریفنگ لی۔ سی پیک منصوبہ پر صحافیوں کو بریف بھی کیا- گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا تفصیلی دورہ اورگوادر کے نوجوانوں سے خطاب بھی کیا گیا- […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 A, association, delegation, information, journalists, MARYAM AURANGZEB, meeting, Minister, of, sports, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل

وزیر مملکت اطلاعات سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، سپورٹس اور فلمی صنعت کی ترقی کیلئے حکومتی عزم کی یقین دہانی اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر افضل جاوید کی قیادت میں ملاقات کی […]
By Web Editor on January 19, 2018 annoyin, boys, Builts, fired, girls, guard, of, on, school., stop, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

یہ ہے اس معاشرے کی تربیت۔ لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج وہ اسکول کا چوکیدار سروسیز ہسپتال لاہور میں موت سے لڑ رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس کا گردہ اور پھپپھڑا نکال دیا ہے۔ یہ چوکیدار گورمنٹ گرلز […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 CDA, For, shortages, Warning, Water اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) کیپیٹل ڈویژن اتھارٹی کی جانب سے ایک عوام الناس کیلئے اپیل نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہلیان اسلام آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معمول سے کم بارشیں ہونے کی وجہ سے سملی ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے ۔ لہذاپانی […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 against, and, CAPT (R) MUSHTAQ AHMED, DC, in, islamabad, meat, milk, on, Operation, orders, sellers, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (ظاہر شاہ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ,دوران کاروائی اسسٹنٹ کمشنر رورل اور اے سی آئی نائن نے پانچ من مضر صحت گوشت کے علاوہ 21000لیٹر غیر معیاری دودھ قبضے میں لیتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر […]
By Web Editor on January 19, 2018 assembly, ayaz, begins, Chair, in, National, Sadiq, Sardar, Session, speaker, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا معروف ادیب ،صحافی، کالم نگار اور دانشور منیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ سپیکر اور […]
By Web Editor on January 19, 2018 After, dubai, Himself, of, rasheed, resignation, sheikh, shuffle, to, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے خود بیماری کو جواز بناکر دبئی چلے گئے۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2 روز قبل قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، ابھی تک شیخ رشید نے استعفیٰ تو نہیں دیا لیکن استعفے کا شوشہ چھوڑ […]
By Web Editor on January 19, 2018 Bondary;, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, office, on, provocation, summons, to, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور ایک پاکستانی شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 A, author, Died, great, Munoo bhai, poet, today, writer اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(یس اردو نیوز) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے مرض میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، منوبھائی کی نماز جنازہ بعد نماز […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 blind, cricket, Cup final, face, in, India, pakistan, to, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) متحدہ عرب امارات کے شہرعجمان میں پاکستان سری لنکا کو156رنز سے ہراکر بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاہے۔پاکستان اب شارجہ میں ہفتے کے روز ٹورنامنٹ کافائنل بھارت کیخلاف کھیلے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56