counter easy hit

اسلام آباد

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کی فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیرمؤثر قرار

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کی فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیرمؤثر قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تین ریفرنسز کا فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیر مئوثر قرار دے دی۔  سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں اپنے خلاف 3 نیب ریفرنسز کے فیصلے اکٹھے کرنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، گزشتہ روز ہائی کورٹ نے درخواست پر […]

عمران خان نے ٹوئٹر کا محاذ سنبھال لیا

عمران خان نے ٹوئٹر کا محاذ سنبھال لیا

اسلام آباد: ٹکٹوں کی تقسیم پر شروع ہونیوالا احتجاج تاحال تھم نہیں سکا اور بنی گالہ کے باہر دھرنادیئے بغیرکارکنان کے بات نہ سننے پر بالآخر عمران خان نے ٹوئٹرکا محاذ سنبھال لیا اور ایسا اعلان کردیا کہ پی ٹی آئی کارکنان بھی خوش ہوجائیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر عمران خان نے لکھاکہ ’ہفتہ […]

آئی ایس آئی خود ہی راستہ کھول دے

آئی ایس آئی خود ہی راستہ کھول دے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سی ڈی اے کو ایک ہفتے میں آبپارہ روڈ خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ حساس ادارہ خود ہی سڑک کھول دے ، ورنہ متعلقہ اتھارٹی سے کراؤں گا، آبپارہ روڈ پر آئی ایس آئی کا ہیڈ کوارٹر واقع ہے […]

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری، راحت کاظمی

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری، راحت کاظمی

بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث اورنئی نسل کے پاکستانی راہنمائوں میں سب سے زیادہ شفاف اور بلند کردار کامالک ہے، نیئر بخاری پاکستان میں جمہوریت کا آغاز ریاست کے آئین کے ذریعے ہوا جو شہید بھٹو کا تحفہ ہے، نیئر حسین بخاری صرف نعرے نہیں بیلٹ باکس تک محنت کریں گے تو کامیابی ہوگی، نیئر […]

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جج الیکشن ٹربیونل، مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جج الیکشن ٹربیونل مسٹر جسٹس عباد الرحمان […]

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پرائیویٹ سکولز کا گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار ہے، عدالتی حکم جسٹس شوکت عزیز نے پرائیویٹ سکولز کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تعلیم کی سوداگری ظلم و استحصال ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی جو کل […]

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس کا آخری مرحلہ، جے آئی ٹی کی رائے قابل قبول شہادت نہیں، خواجہ حارث کےدلائل، نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا ایک ساتھ فیصلہ کرنے کی استدعا پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے سے متعلق نواز شریف کی […]

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اسلام آباد: حکومت نے اشتر اوصاف کی جگہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنماء این ڈی خان کے صاحبزادے بیرسٹر خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سمری پر دستخط کردیے۔ 2 عشروں سے زائد وکالت کا تجربہ رکھنے والے […]

عمران خان خیبرپختونخوامیں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے: احسن اقبال

عمران خان خیبرپختونخوامیں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ میں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ ن لیگی حکومت نے ملک میں نئی یونیورسٹیز اور کالج […]

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کپتان 24 جون کو میانوالی میں جلسے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر اور جہاز کی سہولت حاصل کرلی گئی ہے جبکہ انتخابی نعرہ بھی متعارف کرادیا گیا […]

عمران خان نے انتخابی مہم کے پلان کو حتمی شکل دیدی

عمران خان نے انتخابی مہم کے پلان کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کے پلان کو حتمی شکل دے دی، عمران خان 24 جون سے انتخابی محاذ پر نکلیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، میانوالی کے بعد لاہور، کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے، انتخابی مہم […]

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا۔ چودھری نثار کے حلقے میں مذہبی جماعتوں خصوصاً ’’ملی مسلم لیگ کے حامیوں کی بڑی تعداد ووٹر ہے، ملی مسلم لیگ کی قیادت نے چوہدری نثار کو حمایت کا گرین سگنل دیا […]

بھارت صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے: پاکستان کا مطالبہ

بھارت صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے: پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے، بھارتی افواج نے ایک ہفتے میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا، عید کے دنوں میں بھی کشمیریوں پر مظالم جاری رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اچھے اور […]

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز اوران کے اہل خانہ کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان […]

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس، ٹکٹوں کی تقسیم غیرمنصفانہ قرار

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس، ٹکٹوں کی تقسیم غیرمنصفانہ قرار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں نے ٹکٹوں کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کو غیر منصفانہ قراردیا ہے۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں حامد خان سمیت پنجاب اور خیبر پختون خوا کے ناراض رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹکٹوں کے معاملے پر تحریک انصاف […]

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

اسلام آباد: وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کےلئے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلیاور اس کےلئے 2 برسوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو بھی بلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل […]

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

اسلام آباد: سابق وزیر آئی ٹی انوشہ رحمان نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہو گئیں ان پر تھری، فور جی کا مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب آفس میں آمد پر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کوسوال نامہ دیا۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیرآئی ٹی انوشہ رحمان کوانکوائری کیلئے […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران زلفی بخاری، ان کے […]

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

اسلام آباد: پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے اس کی واضح مثال ملک میں ہونے والے قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے کل 1070 سیٹوں کیلئے 21482 میں سے 2715 امیدواروں کو کرپشن، جرائم، ریپ، دوہری شہریت منی لانڈرنگ، بھتہ خوری، بینکوں […]

نواز شریف کے خلاف انکوائری بند، نیب سے شریف خاندان کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی

نواز شریف کے خلاف انکوائری بند، نیب سے شریف خاندان کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے خلاف عدم ثبوت کی بنیاد پر خوشحال پاکستان سکیم […]

آصف زرداری اور عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آصف زرداری اور عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی عام کرنے کے فیصلے کے بعد عمران خان اور آصف علی زرداری کے اثاثوں‌ کی تفصیلات سامنے آگئیں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اثاثوں‌ کی فہرستیں […]

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں جس کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے آمدن ظاہر کی، عمران خان نے ذرائع آمدن میں زراعت، تنخواہ، پینشن […]