counter easy hit

اسلام آباد

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو 17 اکتوبر کو کچھ گھنٹوں کے لیے رہا کر دیا جائے گا، مگر کیوں؟ نیب کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو 17 اکتوبر کو کچھ گھنٹوں کے لیے رہا کر دیا جائے گا، مگر کیوں؟ نیب کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کی درخواست پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دن 11 بجے طلب کر لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا ۔پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد شہباز […]

زرداری بھی تبدیلی کی زد میں آ گئے ۔۔۔ کل جہاز پر سوار ہوتے وقت کیا واقعہ پیش آیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

زرداری بھی تبدیلی کی زد میں آ گئے ۔۔۔ کل جہاز پر سوار ہوتے وقت کیا واقعہ پیش آیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی چلے گئے ۔گزشتہ شب آصف زرداری سٹیٹ لاؤنچ کے بجائے عام مسافروں کے راستے سے جہاز تک پہنچے ،اس دوران مسافروں نے آصف علی زرداری سے مصافحہ کیا۔ آصف زرداری پرواز پی کے 309 کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوئے ۔ […]

چیف جسٹس پاکستانی سائنسدام ڈاکٹر ثمر مبارک پر برس پڑے ۔۔۔مگر کیوں ؟ اصل کہانی جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

چیف جسٹس پاکستانی سائنسدام ڈاکٹر ثمر مبارک پر برس پڑے ۔۔۔مگر کیوں ؟ اصل کہانی جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب سے تھرکول میں کوئلے سے بجلی پیداکرنے کے منصوبے میں بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے جواب طلب کرلیا اورزیرزمین گیس سے بجلی کے منصوبے میں بدعنوانی پرکمیٹی بنانے کاحکم دےدیا،چیف جسٹس پاکستان نے ڈاکٹر ثمر مبارک سے کہا کہ آپ نے اتنے پیسے لگادیئے آپ کاپروجیکٹ ناکام […]

نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم : رجسٹریشن فارم جاری ہوتے ہی ایسا کام ہو گیا کہ غریب عوام بیچارے مایوس ہو گئے

نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم : رجسٹریشن فارم جاری ہوتے ہی ایسا کام ہو گیا کہ غریب عوام بیچارے مایوس ہو گئے

اسلام آباد(ویب ٖڈیسک ) نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری کر دیئے گئے اور فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی تاہم نادراکی ویب سائٹ […]

عوام سے درخواست ہے کہ اس چیز کا استعمال ترک کر دیں کیونکہ اس سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

عوام سے درخواست ہے کہ اس چیز کا استعمال ترک کر دیں کیونکہ اس سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان میں منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے عوام سے منرل واٹر نہ پینے کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ میں عوام سے التجا کرتا ہوں کہ منرل […]

حیدری آباد, صوبیدار اصغر حیدری کے گھر سے مرکزی جلوس شبیہ ذوالجُناح امام حسین علہ اور علم غازی عباس علمدار برآمد, پاکستان بھر سے ماتمی تنظیموں اور عزادران نے شرکت

حیدری آباد, صوبیدار اصغر حیدری کے گھر سے مرکزی جلوس شبیہ ذوالجُناح امام حسین علہ اور علم غازی عباس علمدار برآمد, پاکستان بھر سے ماتمی تنظیموں اور عزادران نے شرکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حیدری آباد ڈی ایچ اے فیز2امام بارگاہ قصرالمنتظر میں مجلس عزاء کا انعقاد شہد آئے کربلا کا مرکزی جلوس برآمد۔ صوبیدار اصغر حیدری کے گھر سے شبیہ ذوالجُناح امام حسین علہ اور علم غازی عباس علمدار کے جلوس میں پاکستان بھر سے ماتمی تنظیموں اور عزادران نے شرکت کی۔ عشرہ شہیدہ زنداں […]

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

روات(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب۔ پاکستان بھر سے میڈیا نمائندوں اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ کے صحافیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ روات جی ٹی روڈ کورٹانہ میں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوتھ […]

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو نیب حوالات سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ مگر کیوں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو نیب حوالات سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ مگر کیوں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 5 اکتوبر کوتیسری مرتبہ صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں نیب میں پیش ہوئے جہاں ان کے سامنے کیس میں حاصل کیے جانے والے ثبوت پیش کیے گئے ۔نیب کے سامنے شہباز شریف کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ جس کے بعد انہیں […]

پولیس میں سیاسی مداخلت کی مخالفت کرنے والوں کی اصلیت سامنے آ گئی ۔۔۔ آئی جی پنجاب طاہر خان کو عمران خان کا کون سا حکم نہ ماننے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

پولیس میں سیاسی مداخلت کی مخالفت کرنے والوں کی اصلیت سامنے آ گئی ۔۔۔ آئی جی پنجاب طاہر خان کو عمران خان کا کون سا حکم نہ ماننے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانا پی ٹی آئی حکومت کے گلے میں ہڈی بن گیا ہے ایک طرف تو ان کا جاری کردہ نوٹیفکیشن الایشن کمیشن نے معطل کر دیا ہے تو دوسری طرف فیصلہ کی مخالفت میں ناصر درانی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ سابق […]

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست میں ہلچل : چیف جسٹس کے خلاف بیان بازی کرنے والے نامور سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست میں ہلچل : چیف جسٹس کے خلاف بیان بازی کرنے والے نامور سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدلیہ کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق رکن اسمبلی فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا ، نجی ٹی وی چینل کو […]

بیرون ملک روانگی کی تیاریاں۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

بیرون ملک روانگی کی تیاریاں۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن سفدر سمیت تینون کے نام ای سی ایل سے خارج کیے جائین ، اس سے ایک ہفتہ پہلے بھی نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے […]

الیکشن میں شکست کھا جانے والے عثمان ڈار کو عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائز کر دیا؟ پی ٹی آئی کے میرٹ کی دھجیاں اڑا دینے والی خبر

الیکشن میں شکست کھا جانے والے عثمان ڈار کو عمران خان نے کس اہم ترین عہدے پر فائز کر دیا؟ پی ٹی آئی کے میرٹ کی دھجیاں اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔ عثمان ڈار کو وزیراعظمیوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی جس کے بعد ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان […]

ٹینکیاں بھروا لو پٹرول محفوظ کر لو ۔۔۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

ٹینکیاں بھروا لو پٹرول محفوظ کر لو ۔۔۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) بجلی اور گیس کے بعد پی ٹی آئی حکومت یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے گی پٹرول اور ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کے ریٹ17فیصد ہوا کرتے تھے پی ٹی آئی حکومت نے30 ستمبر کو قیمتیں اسلئے نہیں بڑھائیں کہ 14 اکتوبر2018 کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کےضمنی […]

کبھی نہیں کہا کہ اسحاق ڈار کے لندن میں فلیٹس ہیں بلکہ ہم تو ۔۔۔۔ اسحاق ڈار کے خلاف پی ٹی آئی نے کا ناقابل یقین یوٹرن

کبھی نہیں کہا کہ اسحاق ڈار کے لندن میں فلیٹس ہیں بلکہ ہم تو ۔۔۔۔ اسحاق ڈار کے خلاف پی ٹی آئی نے کا ناقابل یقین یوٹرن

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسحاق ڈار کے لندن فلیٹس پر حکومت ابہام کا شکار ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ سابق وزیر خزانہ کی ملکیت میں لند ن یا برطانیہ میں دو فلیٹس ہیں بلکہ ان کے نام پر فلیٹس جس ملک میں ہیں اس کا […]

شاباش کپتان شاباش : 22 کروڑ عوام کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم عمران خان نے شاندار قدم اٹھا لیا

شاباش کپتان شاباش : 22 کروڑ عوام کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم عمران خان نے شاندار قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی شکایات کے ازالے اور عوام کو حکمرانوں تک اپنی فریاد پہنچانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیا، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم شکایات سیل 40ٹیلیفون لائنز پر مشتمل ہو گا۔ تفصیلات […]

شہباز شریف کس خطرناک ترین بیماری میں مبتلا ہیں ۔۔۔ نواز شریف نے میڈیا کے سامنے ناقابل یقین انکشاف کر ڈالا

شہباز شریف کس خطرناک ترین بیماری میں مبتلا ہیں ۔۔۔ نواز شریف نے میڈیا کے سامنے ناقابل یقین انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بالآخر میڈیا کے سامنے آ ہی گئے ، صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پہلے بھی بتایا تھا ابھی کسی اور کیفیت میں ہوں،میرابات کرنے کا دل نہیں کرتابولوں گا لیکن ابھی نہیں۔احتساب عدالت کے صحافی کے سوال ”میڈیا […]

بریکنگ نیوز : شہباز شریف کے بعد طلال چوہدری کی شامت آ گئی ، سپریم کورٹ آف پاکستان سے نہالوں اور دانیالوں پر لرزہ طاری کر دینے والی خبر

بریکنگ نیوز : شہباز شریف کے بعد طلال چوہدری کی شامت آ گئی ، سپریم کورٹ آف پاکستان سے نہالوں اور دانیالوں پر لرزہ طاری کر دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما عدالت نےطلال چوہدری کی معافی کی استدعاقبول کرنےسےانکارکردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ عدالت میں فیصلے برادریوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ انصاف کے ترازو کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما […]

اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔ وزیر اعظم عماسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کرپٹ وزراء کے خلاف کیا کارروائی کرنے والے ہیں؟ جان کر آپ کپتان کو دینے پر مجبور ہو جائیں گےران خان کرپٹ وزراء کے خلاف کیا کارروائی کرنے والے ہیں؟ جان کر آپ کپتان کو دینے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق کرپٹ وزراء کے خلاف وفاقی وصوبائی وزراء کو ٹاسک سونپ دیا۔ وزرات قانون نے وزیراعظم کی ہدایت پر احتساب کے لیے مسودہ تیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی وزراء کو کرپشن کرنے والوں ، کے […]

شہا۔ز شریف کے بعد نیب کی جانب سے کس (ن) لیگی رہنما کی گرفتاری ہونے والی ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے نام لیتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا

شہا۔ز شریف کے بعد نیب کی جانب سے کس (ن) لیگی رہنما کی گرفتاری ہونے والی ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے نام لیتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق کی گرفتاری کا عندیہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے کےپارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آشیانہ اسکیم اسکینڈل میں سعدرفیق شہبازشریف کی سمجھوتہ ایکسپریس ہیں۔ […]

مجھے اس لڑکی کا ڈیٹا چاہیے۔۔۔ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کو یہ حکم کیوں جاری کیا؟ تشویشناک تفصیلات اس خبر میں

مجھے اس لڑکی کا ڈیٹا چاہیے۔۔۔ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کو یہ حکم کیوں جاری کیا؟ تشویشناک تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں غیرقانونی ٹیلی فون ایکس چینجزکے معاملے پرازخودنوٹس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق غیرقانونی ٹیلی فون ایکس چینجزکے معاملے پرازخودنوٹس کی سماعت، چیف جسٹس میاں محمد […]

پاکستان میں ان مقامات سے انسانی سمگلنگ کی جاتی ہے۔۔۔ مکروہ دھندے میں کتنے لوگ ملوث ہیں؟ اور یہ دھندہ کیسے کام کرتا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں ان مقامات سے انسانی سمگلنگ کی جاتی ہے۔۔۔ مکروہ دھندے میں کتنے لوگ ملوث ہیں؟ اور یہ دھندہ کیسے کام کرتا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) غیر قانونی سمگلنگ کی سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے کاکہنا تھا کہ ہم نے 390 افراد کو گرفتارکرکے3000ملین روپے بچائے گئے، 291غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑے ہیں، ڈی جی آپریشنزکے نام 6مختلف تاریخوں کو خطوط لکھے گئے ہیں جن میں سے پہلا ، 17اگست2017 کا خط […]

دنیا میں لوگ سبز پاسپورٹ کی عزت کریں گے۔۔ لیکن چالیس دن میں پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ اتنا گر گیا کہ۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما پرویز رشید نے سب سے تشویشناک بات کہہ دی

دنیا میں لوگ سبز پاسپورٹ کی عزت کریں گے۔۔ لیکن چالیس دن میں پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ اتنا گر گیا کہ۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما پرویز رشید نے سب سے تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل اعلان کیا تھا کہ ہم پاکستان کو ایسا بنا دیں گے دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت ہوگی۔ لیگی رہنما پرویز رشید کے مطابق صرف چالیس دنوں میں پاکستانی پاسپورٹ 126 نمبر سے179 نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]