counter easy hit

اسلام آباد

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت انتباہ

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت انتباہ

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement National Logistics Cell (NLC) Jobs 2019 for 12+ Positions (Multiple Categories) at Headquarters O&M Tolling (Walk-in Interviews) PAEC General Hospital Islamabad Jobs House Officer / Fresh Medical Graduates Pakistan Reinsurance Company Ltd (PakRe) Jobs 2019 for 25+ Posts in Multiple Departments (Download PTS Form) NIP Pakistan Jobs 2019 […]

بھارتیوں کی ہر واردارت رات کے اندھیرے میں

بھارتیوں کی ہر واردارت رات کے اندھیرے میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے پائلٹ ابھی نندن کی تاخیر سے حوالگی کے الزامات مسترد کردیے۔ ہفتہ کوسفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ذارئع کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے بھارت کےحوالے نہیں […]

مسلم لیگ ن رہنما پرویز رشید نے عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مسلم لیگ ن رہنما پرویز رشید نے عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کےرہنما پرویز رشید نے عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ ابھینندن کو بھارتی ڈکٹیشن پر چھوڑا گیا۔ خارجی اور سیاسی محاذ پر دنیا ہماری حمایت نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی […]

سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

اسلام آباد: سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے […]

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

اسلام آباد: بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی شاکراللہ کی آبائی علاقے ڈسکہ میں تدفین کر دی گئی ہے تاہم اب ان کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیدی کو جیل میں اس کے چار […]

لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، میجر جنرل آصف غفور

لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر گذشتہ چوبیس گھںٹے کی صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ لائن آف کنٹرول پر […]

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریڈیو ایم 101 اسلام آباد میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان” میں سینئر تجزیہ کار اور پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک۔ سینئر کشمیری صحافی روزنامہ اضافہ نیوز اسلام آباد/ مظفرآباد جناب سردار وجاہت الحسن، میڈیم کیھترائین، محترمہ فرح ناز […]

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ شہروں میں سبزے کے لیے زیادہ سے زیادہ سے جگہ چھوڑی جائے۔ مستقبل کے شہروں کے بارے میں میرا یہ نظریہ ہے کہ عمارتوں کو عمودی طور پر بنایا جائے۔ […]

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے […]

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ہاتھوں جہاں مسلم لیگ ن کی شامت آئی ہوئی تھی وہاں مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کے سر سے خطرے کی تلوار ہٹا لی گئی ہے سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جمعہ کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہیدجبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او […]

کمیونٹی شمولیت اختیار کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کی ملازمت 2019 کیلئے 5 + پروجیکٹ کنٹریکٹرز اور پروجیکٹ مینیجر

کمیونٹی شمولیت اختیار کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کی ملازمت 2019 کیلئے 5 + پروجیکٹ کنٹریکٹرز اور پروجیکٹ مینیجر

Community Empowerment NGO Jobs 2019 for 5+ Project Coordinators and Project Manager 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

انجینئرنگ، ٹاپ گرافی سرویور، اکاؤنٹس، مارکیٹنگ اور سائٹ کے نگرانی کے لئے کراچی پلاٹنگ سکیم جابز 2019

انجینئرنگ، ٹاپ گرافی سرویور، اکاؤنٹس، مارکیٹنگ اور سائٹ کے نگرانی کے لئے کراچی پلاٹنگ سکیم جابز 2019

Karachi Plotting Scheme Jobs 2019 for Engineering, Topography Surveyor, Accounts, Marketing & Site Supervisors 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

اکاؤنٹنٹ، فرنٹ ڈیسک آفیسر اور کمپوزر کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) جابز 2019

اکاؤنٹنٹ، فرنٹ ڈیسک آفیسر اور کمپوزر کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) جابز 2019

Information Technology University (ITU) Jobs 2019 for Accountant, Front Desk Officer and Composer 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

ثقافت، سیاحت اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری سندھ نوکریاں 2019 15+ جری کلکس، کتاب سورٹر، لائبریری اینڈ سپورٹ اسٹاف

ثقافت، سیاحت اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری سندھ نوکریاں 2019 15+ جری کلکس، کتاب سورٹر، لائبریری اینڈ سپورٹ اسٹاف

Culture, Tourism and Antiquities Department Sindh Jobs 2019 for 15+ Jr Clerks, Book Sorter, Library & Support Staff 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54