counter easy hit

بھارتیوں کی ہر واردارت رات کے اندھیرے میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے پائلٹ ابھی نندن کی تاخیر سے حوالگی کے الزامات مسترد کردیے۔ ہفتہ کوسفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ذارئع کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے بھارت کےحوالے نہیں کیا گیا بلکہ اس کے لیے رات 8 سے 9بجے کا وقت ہی طے تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے پائلٹ ابھی نندن کی تاخیر سے حوالگی کے الزامات مسترد کردیے۔ ہفتہ کوسفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ذارئع کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے بھارت کے حوالے نہیں کیا گیا بلکہ اس کے لیے رات 8 سے 9بجے کا وقت ہی طے تھا۔سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی حوالگی کے لیے 8 سے 9 بجے کا وقت بھارت کی درخواست پر طے کیا گیا تھا تاہم بھارتی میڈیا اس حوالے سے پروپیگنڈا مہم چلا کر جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق انڈین میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے انڈیا کے حوالے نہیں کیا گیاذرائع کے مطابق ابھی نندن کی بھارتی حکام کو حوالگی کے لیے راتٓ8سے9بجے کا وقت طے تھا، ابھی نندن کی حوالگی کے لیے یہ وقت بھارتی درخواست پر طے کیا گیا تھا ۔دریں اثناپاکستان نے بھارت کی ماحولیاتی جارحیت پراقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان پر4روزقبل بھارتی بمباری سے بالا کوٹ میں صنوبر کے درختوں کی تباہی پر اقوام متحدہ کو باضابطہ شکایت درج کرائیگا۔ پاکستان کا موقف ہے کہ درخت تباہ کر کے بھارت نے ماحولیاتی دہشت گردی پھیلائی۔