counter easy hit

گجرات

بچوں خواتین اور معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے انسانیت کے دشمن اور درندے ہیں،چوہدری اظہر حسین بہورچھ

بچوں خواتین اور معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے انسانیت کے دشمن اور درندے ہیں،چوہدری اظہر حسین بہورچھ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) بچوں خواتین اور معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے انسانیت کے دشمن اور درندے ہیں ان کا مذہب سے تعلق تو دور انسانیت سے بھی دور تک کوئی رشتہ نہیں ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری اظہر حسین بہورچھ اور نائب صدر آل پاکستان ماربل ایسوسی ایشن ضلع […]

مال خانہ گھپلہ کیس میں ملزمان سب انسپکٹر محمد اسلم اورASIامجد پرویز کی درخواست ضمانت5,5لاکھ روپے کے مچلکہ /ضمانت نامہ کے عوض منظور کرلی

مال خانہ گھپلہ کیس میں ملزمان سب انسپکٹر محمد اسلم اورASIامجد پرویز کی درخواست ضمانت5,5لاکھ روپے کے مچلکہ /ضمانت نامہ کے عوض منظور کرلی

گجرات( صغیر احمد قمر )سپیشل جج انٹی کرپشن ڈویژن گوجرانوالہ راجہ اخلاق حسین نے گجرات پولیس مال خانہ گھپلہ کیس میں ملزمان سب انسپکٹر محمد اسلم اورASIامجد پرویز کی درخواست ضمانت5,5لاکھ روپے کے مچلکہ /ضمانت نامہ کے عوض منظور کرلی۔ اس کیس میں مرکزی ملزم انچارج مال خانہ ASIعبدالحفیظ کی ضمانت گزشتہ ماہ لاہور ہائی […]

آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستان میں مقیم کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دیاجائے گا،سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ

آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستان میں مقیم کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دیاجائے گا،سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ

گجرات( صغیر احمد قمر )پاکستان تحریک انصاف گجرات و آزاد کشمیر کے راہنما و تحصیل گجرات انٹرا پارٹی الیکشن کے کوارڈینیٹر سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستان میں مقیم کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دیاجائے گا دیگر حضرات کو ایسے حالات پیدا کرنے سے گریز کرنا […]

سیٹھ ریاض قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کا شف افتخار کو سزائے موت معہ5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا

سیٹھ ریاض قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کا شف افتخار کو سزائے موت معہ5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا

گجرات( صغیر احمد قمر )عدالت نے سیٹھ ریاض قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کا شف افتخار کو سزائے موت معہ5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون نے سیٹھ ریاض قتل کیس میں مرکزی ملزم کاشف افتخار سکنہ بخشو پورہ کو سزائے […]

اسلام اور ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلہ کو پست نہیں کر سکتیں،عمر فاروق بٹ

اسلام اور ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلہ کو پست نہیں کر سکتیں،عمر فاروق بٹ

گجرات( صغیر احمد قمر ) اسلام اور ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلہ کو پست نہیں کر سکتیں ، ملک وقوم کے دشمنوں کا احتساب ضرور ہو گا گلشن پار ک دھماکہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، دہشت گردوں نے ایک بار پھر نہتے اور کمزور لوگوں […]

رائل بیکن ہاؤس عبداللہ کیمپس علی پورہ روڈ گجرات کا خوبصورت اضافہ اور شاندار افتتاح

رائل بیکن ہاؤس عبداللہ کیمپس علی پورہ روڈ گجرات کا خوبصورت اضافہ اور شاندار افتتاح

گجرات( صغیر احمد قمر ) ایجو کیشن کی دنیا میں تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہرین تعلیم کی زیر نگرانی رائل بیکن ہاؤس عبداللہ کیمپس علی پورہ روڈ گجرات کا خوبصورت اضافہ اور شاندار افتتاح ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا ، رائل بیکن ہاؤس […]

سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،اکرام بٹ

سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،اکرام بٹ

سرائے عالمگیر(بیوروچیف) سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،موجودہ حالات میں پاکستان میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مکمل کاروائی وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اکرام بٹ کشمیر ٹریول ایجنسی نے اپنے میں بیان میں […]

سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے، توصیف حیدر شاہ

سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے، توصیف حیدر شاہ

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے ، پاک فوج کے شانہ بشانہ قوم دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما سابق نائب ناظم توصیف حیدر شاہ عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اُنہوں نے […]

دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں،چوہدری رشیدانجم

دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں،چوہدری رشیدانجم

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں تعلیم و تربیت کے ذریعے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہارسابق امیدوار جنرل کونسلر چوہدری رشیدانجم نے سانحہ لاہور کے واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کیا اُنہوں نے کہا کہ معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں […]

بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے،غضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل

بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے،غضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)گلشن اقبال پارک لاہور میں معصوم بچوں ،خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے منفی عناصر کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہارانجمن تاجران کے راہنماغضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کر تے […]

لالہ موسیٰ میں سپیڈبریکروں کی انتہا

لالہ موسیٰ میں سپیڈبریکروں کی انتہا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں سپیڈبریکروں کی انتہا،ہرصاحب حیثیت شخص نے اپنے مکان کے سامنے سپیڈبریکربنانامعمول بنالیا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کی گلیوں،محلوں اور سڑکوں پر سپیڈبریکروں کی انتہاہوچکی ہے ،لالہ موسیٰ شہرمیں ہرصاحب حیثیت اپنے مکان اور دکان کے آگے سپیڈبریکربنانااپناحق اور فرض سمجھتاہے ،بعض علاقوں میں ہردس بیس […]

لالہ موسیٰ تادلانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،

لالہ موسیٰ تادلانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ تادلانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ سے دلانوالہ جانے والی سڑک خستہ حالی کی آخری حدوں کو چھورہی ہے ،سڑک میں جابجاپڑے ہوئے گڑھے اس قدرگہرے ہوچکے ہیں کہ اس میں گاڑی کا ٹائرآتے ہی مسافروں کو احساس ہوتاہے کہ جیسے وہ […]

سیدمنورعباس نقوی کی صاحبزادیوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کامیابیاں

سیدمنورعباس نقوی کی صاحبزادیوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کامیابیاں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نیوزچینل ’’ابتک نیوز‘‘ کے کیمرہ مین سیدمنورعباس نقوی کی صاحبزادیوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کامیابیاں،اہم شخصیات کی مبارکباد، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ سیدمنورعباس نقوی آف چکرمحلہ کی صاحبزادی معصومہ نقوی نے ون کلاس کے سالانہ امتحانات سیکنڈپوزیشن سے پاس کرلیا،جبکہ حجاب نقوی نے نرسری کلاس میں تھرڈپوزیشن سے کامیابی حاصل کرلی […]

لالہ موسیٰ میں دھرناکے منتظمین سمیت 22نامزداور 200نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج

لالہ موسیٰ میں دھرناکے منتظمین سمیت 22نامزداور 200نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں سنی تنظیمات کی طرف سے دیے گئے دھرناکے منتظمین سمیت 22نامزداور 200نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق منگل کی شام میلادچوک جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پراسلام آباددھرناکی حمائت میں دیے گئے دھرناکے شرکاء کو پولیس نے رات گئے آنسوگیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج کرکے منتشرکردیا،پولیس نے موقعہ سے درجن […]

میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں

میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں، ن لیگ کی جانب سے ترقیاتی کام شروع کر دئیے گئے۔ جو ترقیاتی کام شروع کئے گئے ہیں ان میں گلیوں نالیوں کی تعمیر و مرمت، سیوریج سسٹم ، فورکور تار وغیرہ شامل ہیں۔ حکومتی پارٹی کے مقامی قائدین ذاتی دلچسپی […]

نائیٹڈ سکول سسٹم ڈنگہ روڈ کھاریاں کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات آج 31مارچ صبح10بجے منعقد ہو گا

نائیٹڈ سکول سسٹم ڈنگہ روڈ کھاریاں کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات آج 31مارچ صبح10بجے منعقد ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)یونائیٹڈ سکول سسٹم ڈنگہ روڈ کھاریاں کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات آج 31مارچ صبح10بجے منعقد ہو گا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر ہوں گے جبکہ ڈی ایس پی ملک منظور احمد اعوان اور گجرات جمخانہ کلب ممبر بورڈز آف گورنر چوہدری ضیاء محی الدین مہمانان اعزاز ہوں […]

نواحی گاؤں دھوریہ کے البرکت کنڈا سے چار لاکھ روپے کا سامان چوری

نواحی گاؤں دھوریہ کے البرکت کنڈا سے چار لاکھ روپے کا سامان چوری

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)نواحی گاؤں دھوریہ کے البرکت کنڈا سے چار لاکھ روپے کا سامان چوری، ملزمان نے ریموٹ کنٹرول ڈیجیٹل ڈیوائس بھی نصب کر دی۔ البرکت کنڈا کے مالک وحید عرفان ولد محمد عرفان جٹ کے مطابق گذشتہ دنوں دوکاروں پر سوار چھ افراد رات کے اندھیرے میں البرکت کنڈا کے اندر گھس گئے اور […]

سرائے عالمگیر: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سرائے عالمگیر: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سرائے عالمگیر میں کنوئیں کی کھدائی کے دوران تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرائے عالمگیر: (یس اُردو) گاؤں بکوہل جٹاں میں ایک ہی خاندان کے تین افراد محمد اسلم، محمد احسان اور محمد عدنان کنوئیں کی کھدائی کر رہے تھے کہ مٹی کا تودہ گر گیا جس سے تینوں افراد ملبے […]

شہید اور زخمی ہونیوالے معصوم شہریوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،چوہدری افتخار احمد وڑائچ

شہید اور زخمی ہونیوالے معصوم شہریوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،چوہدری افتخار احمد وڑائچ

گجرات(علی بھٹی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چیئرمین یوسی11چوہدری افتخار احمد وڑائچ یوتھ کونسلر ذیشان علی بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکہ میں شہید اور زخمی ہونیوالے معصوم شہریوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اسلام اور ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائیاں حکومت اور پاک […]

معصوم جانوں کا ضیاع کرنے والے دہشتگرد انسان نہیں حیوان ہیں،چوہدری عمران اسلم وڑائچ

معصوم جانوں کا ضیاع کرنے والے دہشتگرد انسان نہیں حیوان ہیں،چوہدری عمران اسلم وڑائچ

گجرات(علی بھٹی)چیف ایگزیکٹو عمران بلڈر ز سرگودھا روڈ چوہدری عمران اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ معصوم جانوں کا ضیاع کرنے والے دہشتگرد انسان نہیں حیوان ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اس دل خراش واقع نے ملک کی جڑوں کو ہلاکر رکھ دیا ہر پاکستانی اس واقعہ سے شاید پریشان ہے ملک دشمن […]

کسی عہدے کی بھوک ہے نہ نمودونمائش کا شوق،صحافی حمید چوہدری اور صغیر راٹھور

کسی عہدے کی بھوک ہے نہ نمودونمائش کا شوق،صحافی حمید چوہدری اور صغیر راٹھور

سرائے عالمگیر(بیوروچیف) کسی عہدے کی بھوک ہے نہ نمودونمائش کا شوق ، ہرایک کا اخترام مگر صحافت کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں تحصیل پریس کلب تاحال ٖغیر فعال ہے تمام سینئر صحافیوں سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر راجہ محمد انور کی قیادت میں متحد ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے […]

سانحہ گلشن اقبال پارک بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،ذکا محی الدین ڈار

سانحہ گلشن اقبال پارک بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)پاکستان ہمارا ملک ہے اس کی حفاظت جان سے زیادہ پیاری ہے سانحہ گلشن اقبال پارک بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر واڈ 6 ذکا محی الدین ڈار نے اپنے میں بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ لاہو رملک دشمنوں کی اس کاروائی […]