میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں، ن لیگ کی جانب سے ترقیاتی کام شروع کر دئیے گئے۔ جو ترقیاتی کام شروع کئے گئے ہیں ان میں گلیوں نالیوں کی تعمیر و مرمت، سیوریج سسٹم ، فورکور تار وغیرہ شامل ہیں۔ حکومتی پارٹی کے مقامی قائدین ذاتی دلچسپی […]








