گورنمنٹ نوازشریف گرلزہائی سکول مین بازارلالہ موسیٰ کی سلانہ تقریب تقسیم انعامات تقسیم منعقدہوئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ نوازشریف گرلزہائی سکول مین بازارلالہ موسیٰ کی سلانہ تقریب تقسیم انعامات تقسیم منعقدہوئی،صدارت پرنسپل مسزپروین اخترنے کی ،جبکہ مہمان خصوصی راہنماء مسلم لیگ(ن) سابق ٹکٹ ہولڈرحلقہ پی پی 112سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ تھے،سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے اور شاندارکارکردگی پرطالبات کو مبارکبادی ،تقریب سے خطاب کرتے […]








