کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق، ضلع گجرات کے ججز، بار صدور اور معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی […]








