counter easy hit

ربیع کی فصل مالکان زمین کو حصہ/بٹائی دیے بغیرفصل اٹھانے دفعہ 144کا نافذ کر دیا ہے

bgyrfsl / Removal

bgyrfsl / Removal

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی سی او/ایڈمنسٹریٹر /ضلعی حکومت ننکانہ صاحب ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کاشتکاروں سے کہا کہ ربیع کی فصل مالکان زمین کو حصہ/بٹائی دیے بغیرفصل اٹھانے دفعہ 144کا نافذ کر دیا ہے ۔یہ حکم ضلع کی ریونیو حدود میں فوری طور پر نافذ عمل ہوگا۔