counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی

7 people including

7 people including

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد نادرہ آفس مانانوالہ سٹی تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں ظہیر احمداور30سالہ محمد اشرف ،سانگلہ ہل نزد چکنمبر120تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 25سالہ محمدنواز،مین جی ٹی روڈ نزد کچی کوٹھی سٹاپ تیز رفتار ٹیوٹا کوسٹر کو کراس کرتے ہوے بے قابو ہو کر کھمبے سا جا ٹکرایا جس کے نتیجہ میں 27سالہ عبدالرحمان ،محلہ عید گاہ منڈی واربرٹن گھر کا قبضہ کے لین دین کے حوالے سے دو گروپس میں لڑائی ہوئی جس کے نتیجہ میں 35سالہ رضیہ،10سالہ حسنین ،20سالہ فیصل اور50سالہ شریفاں بی بی شدید زخمی ہو گئیں ان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔