counter easy hit

ننکانہ کے سینئرصحافی جاویداحمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پرعوامی پریس کلب ننکانہ کا تعزیتی اجلاس

Nankana the death

Nankana the death

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ کے سینئرصحافی جاویداحمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پرعوامی پریس کلب ننکانہ کا تعزیتی اجلاس ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی پریس کلب ننکانہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عابد حمید رحمانی ہوا جس میں سینئرصحافی جاوید احمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی گئی اجلاس میں عہدیداران ملک محمد سلیم اختر ، شاہد شہزاد کھوکھر ، ڈاکٹر شاہنواز قادری ، نثار قطب مستانہ، سجاد جٹ ، محمد قمر عباس و دیگر صحافیوں اور چےئر مین ڈسڑکٹ پریس کلب ننکانہ باؤ ظفر اقبال ملک نے شرکت کی ۔