yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غارِحراء اور غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار کی تجویز

MH Kazmi January 20, 2020 1 min read
cable, car, to, be, installed, at, Sacred, Cave, of, Hira, and, Taur, in, Makkah
Share this:

مکہ (ویب ڈیسک )مکہ معظمہ کے قریب واقع جبل النور یا غار حرا اور آںحضرت صلی اللہ علیہ کی ھجرت کی وجہ سے آفاقی شہرت حاصل کرنے والی غار ثور اسلامی تاریخ میں غیرمعمولی اہمیت کےحامل مقامات ہیں۔ حج اور عمرہ کی ادائی کے لیے مملکت کا قصد کرنے والے فرزندان توحید ان مقامات کی زیارت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ مسجد حرام سے بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے ان دونوں غاروں تک پہنچنے کے لیے زائرین کو پیدل سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

ایک ڈرامہ جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون صحافی نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

 

عودی دانشور اور سعودی عرب کی ام القریٰ یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ اور تہذیب کے پروفیسر اور مکہ معظمہ میں شاہ عبدالعزیز سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فواز الدھاس نے جبل النور اور جبل ثور تک زائرین کی رسائی آسان بنانے کے لیے راستے میں آنے والی تمام غیرضروری عمارتوں کو مسمار کرنے کے بعد وہاں پر کیبل کار اور برقی سیڑھیوں کی سہولت فراہم کرنے ی تجویز پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں غاریں اسلامی تاریخ میں غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہیں اور بیرون ملک سے آنے والے زائرین کی بڑی تعداد ان مقامات کی زیارت کرتی ہے۔ اس لیے زائرین کو غار حرا اور غار ثور تک جلد رسائی فراہم کرنے کے لیے سروسز فراہم کی جائیں۔ اس کے علاوہ ان مقامات پر زائرین کے قیام اور طعام کے لیے ہوٹل اور ریستوران بھی قائم کیے جائیں۔ڈاکٹر الدھاس نے ‘العربیہ ڈاٹ نیٹ’ سے گفتگو کے دوران کہا غار ثور وہ عظیم تاریخی مقام ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابی کے ہمراہ ھجرت مدینہ کے موقع پر کفار مکہ سے پناہ لی تھی۔ یہ غار مکہ معظمہ کے جنوب میں سطح سمندر سے 759 میٹر بلندی پرواقع ہے۔

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

 

غار ثور کے مشرق میں جبل اکحل واقع ہے۔ اس کے مشرق میں وادی المفجر اور مغرب میں بطحاء قریش واقع ہے۔ یہ غار جبال مکہ کو دوسرے پہاڑوں سے الگ کرتی ہے۔رہی غار حراء تو وہ مسجد حرام سے 10 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ غار حراء کی طرف جانے کے لیے طائف کی طرف سے ایک طویل پیدل پکڈنڈی ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں اعلان نبوت سے کئی ماہ قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تنہائی میں عبادت کرتے اور اسی مقام پر حضرت جبریل علیہ السلام اللہ کی طرف سے اپنے آخری پیغمبر کے لیے وحی لے نازل ہوئے۔جاج اور معتمرین ان دونوں غاروں تک پہنچنے کے لیے پیدل سفر طے کرتے ہیں مگر کیبل کار اور بری زینوں کی سہولت سے ان دونوں مقامات تک زائرین کی رسائی آسان بنائی جا سکتی ہے۔

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

cable, car, to, be, installed, at, Sacred, Cave, of, Hira, and, Taur, in, Makkah

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MORE, ONE, YEAR, EXTENSION, TO, GEN(R) BAJWA, IMPORTANT, FACTS, REVEALED
Previous Post تین سال کے بعد پھر ایک سال کی توسیع : آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے ایسی حقیقت منظر عام پر آگئی جس سے کم ہی لوگ واقف ہونگے
Next Post مشہور زمانہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے کردار شہوار احمد کےساتھ نامور اینکر کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا
adnan siddiqui, photos, with, anchor person, zainab abbas, hit, the, screens, and, viral, on, social, media

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.