yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشہور زمانہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے کردار شہوار احمد کےساتھ نامور اینکر کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

MH Kazmi January 20, 2020 1 min read
adnan siddiqui, photos, with, anchor person, zainab abbas, hit, the, screens, and, viral, on, social, media
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسپورٹس اینکر زینب عباس کو پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ تصویر کھچوانا مہنگا پڑ گیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔زینب عباس نے عدنان صدیقی کے ساتھ کھچوائی گئی تصویر کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ اور اداکار

ایک ڈرامہ جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون صحافی نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

 

کے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط کا ذکر کیا تھا۔زینب عباس نے تصویر شیئر کرتے ہوئے عدنان صدیقی کا ’میرے پاس تم ہو‘ کے ڈرامے کے کردار کا نام ’شہوار‘ بھی لکھا۔اسپورٹس اینکر کی جانب سے عدنان صدیقی کو ’شہوار‘ مخاطب کرنا اور ان کے ڈرامے ’میرے پاس ہو تم‘ کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا اور کئی لوگوں نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔کئی لوگوں نے ان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اب وہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی کردار ’مہوش‘ بننے جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں مہوش ایک غریب گھرانے کی شادی شدہ خاتون ہوتی ہیں جو پیسوں کی لالچ میں اپنے شوہر کو دھوکا دے کر ان سے طلاق لے کر امیر شخص ‘شہوار’ سے تعلقات استوار کرکے ان سے شادی کرنے کی خواہش مند ہوتی ہے۔دونوں کی شادی سے قبل ہی امیر شخص شہوار کی پہلی اہلیہ امریکا سے واپس آجاتی ہیں اور مہوش کو بے عزت کرکے اپنے امیر شوہر کو جیل بھجوا دیتی ہیں۔ڈرامے میں ’شہوار‘ کے برے مگر امیر شخص کا کردار عدنان صدیقی جب کہ مہوش کا کردار عائزہ خان نے ادا کیا اور اس ڈرامے

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

 

کی آخری 2 قسطیں 25 جنوری کو ٹی وی سمیت سینما گھروں پر پیش کی جائیں گی۔اسی ڈرامے کے اختتام کی مناسبت سے ہی زینب عباس نے عدنان صدیقی کو شہوار کہہ کر ان کے ساتھ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی مگر انہیں یہ سب کرنا مہنگا پڑ گیا اور لوگوں نے ان کا بری طرح مذاق اڑایا۔زینب عباس کی تصویر پر ایک شخص نے کمنٹ کیا کہ ’خیال کریں کہیں یہ آپ کو بھی نہ اڑا لے جائے‘۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ’اس کا مطلب ہے کہ آج پھر شہوار گیا‘، ایک نے لکھا کہ ’وہ مہوش کی طرح دکھائی دے رہی ہیں’۔ایک اور صارف نے زینب عباس کی تصویر پر شیئر کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ شہوار جیسے لوگوں سے پرہیز کریں۔ایک اور صارف نے زینب عباس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ احتیاط کریں کیوں کہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے’۔بعض افراد نے زینب عباس کی تصویر پر زیادہ سخت اور نامناسب کمنٹس بھی کیے اور کہا کہ اب وہ بھی میرے پاس تم ہو کی مہوش کی طرح شوہر سے طلاق لیں گی۔ایک اور صارف نے بھی ’میرے پاس تم ہو‘ ڈرامے کا ذکر کیا اور کہا یہ دانش کا گھر برباد کرنے کے بعد بھی انسان نہیں بنا اور اب آپ کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔زینب عباس کی تصویر پر کرکٹ تجزیہ نگار مظہر ارشد نے بھی ان کی تصویر کی تعریف کی اور ساتھ ہی مذاق مذاق میں انہیں احتیاط کرنے کی تجویز بھی دی، جس پر اسپورٹس اینکر نے بھی تجزیہ کار کو کرارا جواب دیا کہ ’وہ میرے پاس تم ہو کی مہوش نہیں‘۔

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

adnan siddiqui, photos, with, anchor person, zainab abbas, hit, the, screens, and, viral, on, social, media

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
cable, car, to, be, installed, at, Sacred, Cave, of, Hira, and, Taur, in, Makkah
Previous Post غارِحراء اور غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار کی تجویز
Next Post اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف اردن میں مسلسل احتجاج جاری
PURCHASING, OF, GAS, FROM, ISRAEL, JORDANINA, NATION, CAME, ON, THE, ROADS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.