yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جان کر آپ آئے روز بننے والے لطیفوں کی اصل وجہ جان جائیں گے

MH Kazmi May 16, 2019 1 min read
By knowing you will come to know the real cause of the day-to-day critics
Share this:

By knowing you will come to know the real cause of the day-to-day critics

لاہور (ویب ڈیسک) مسند ارشاد انہیں میراث میں نہیں ایک اتفاق میں آئی ہے۔صاحب کہ دیدہ ور تھے ، اس کا حق ادا کر دیا۔ روزمنادی دیتے ہیں : ہے کوئی ہم سا؟ روز صداآتی ہے صاحب آپ سا کوئی کہاں؟ نرگس ہزاروں سال بیٹھ کر روئے تب کہیں کوئی آپ سا پیدا ہو۔آپ سا مفکر ،  نامور کالم نگار آصف محمود اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سا مدبر ، آپ سا محقق ، آپ سا فقیہ، آپ سا خطیب ، آپ سا شعلہ بیاں،آپ سا سائنسدان۔اب تو دل میں ہوک سی اٹھتی ہے تیس مار خان تو بہت ہیں کاش عمران کی ٹیم میں کوئی معاملہ فہم بھی ہوتا، کوئی دھیمے مزاج کا ، کوئی تحمل والا۔میڈ یا پر داد شجاعت دینے اور سوشل میڈیا پر کشتوں کے پشتے لگانے کی بجائے جو سماج کا نباض ہوتا ، کچھ مرہم لگاتا ، تھوڑی ڈھارس بندھاتا،کوئی حرف تسلی ہی کہ دیتا،لہجے کے آتش فشاں جس کے قابو میں ہوتے۔ یہاں تو سبھی جنگجو ہیں۔جسے دیکھو رستم ، جسے ملو سکندر اعظم۔چنگیز خان کی ہیبت اوڑھ کر افلاطون کے لہجے میں بات کرتے ہیں تو خوف آتا ہے۔ وزیران کرام کی پیشہ ورانہ مہارت کا یہ عالم ہے کہ دینا کے ہر موضوع پر طویل خطبے ارشاد فرماتے ہیں لیکن اپنے متعلقہ شعبے پر ایک لفظ نہیں بول سکتے۔ غالب یاد آتا ہے: ’’ نہ انشا معنیِ مضموں ، نہ املا صورتِ موزوں‘‘۔ معلوم نہیں یہ افتاد طبع کے مسائل ہیں یا وزارتیں برائے وزن بیت محض لاد دی گئی ہیں۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر با تدبیر کا ارشادِ تازہ ہے مسجد کے امام کو گریڈ 14 سے گریڈ 16تک کی نوکری کی تجویز دی ہے۔بہت اچھی بات ہے ۔ آپ بے شک انہیں گریڈ بیس کی نوکری دیجیے لیکن صرف یہ بات سمجھا دیجیے کہ مساجد اور ان کے اماموں سے متعلقہ امور سے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت کا کیا تعلق؟ یہ بات وزارت مذہبی امور کی طرف سے آتی یا وزیر تعلیم کے منہ سے ادا ہوتی تو قابل فہم ہی نہیں قابل تحسین بھی ہوتی لیکن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر کا امام مسجد کی ملازمت سے کیا تعلق ؟ اپنی متعلقہ وزارت میں ان کی دل چسپی کا یہ عالم ہے کہ اعلی سطحی اجلاس میں موبائل میں مصروف ہوتے ہیں ۔جو کام کرنے کا ہے وہاں ان کا ذوق اور استعداد مانع ہے اور جو کان ان کے کرنے کا نہیں ہے ان کی افتاد طبع وہاں کھچے چلی جا رہی ہے۔علی محمد خان کا ایک ارشاد گرامی بھی پڑھ لیجیے۔ فرمایا : بلوچستان سے کوئی ٹریڈ افسر بیرون ملک تعینات نہیں ہے۔ علی محمد خان کے پاس پارلیمانی امور کی وزارت ہے جہاں تگڑے سیکرٹری نے انہیں نکرے لگا کر صرف اس بات کی آزادی دے رکھی ہے کہ وہ جی کے بہلانے کو خود کو وزیر سمجھ سکتے ہیں۔بیرون ملک کوئی ٹریڈ افسر بلوچستان سے ہے یا نہیں سوال یہ ہے کہ اس معاملے کا وزیر پارلیمانی امور سے کیا تعلق؟ کیا علی محمد خان ہماری رہنمائی فرما سکتے ہیں؟ ایک ارشاد گرامی قبلہ شاہ محمود قریشی کا ہے ۔ فرماتے ہیںـ: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں کرپشن کی تحقیقات کرائیں گے۔معلوم نہیں ویسٹ مینجمنٹ کا تعلق امور خارجہ سے ہے یا کرپشن کے خلاف تحقیقات کی ذمہ داری چیئر مین نیب سے لے کر وزیر خارجہ کو دے گئی ہے اور آئندہ ملزمان کے خلاف ریفرنسز دفتر خارجہ میں تیار ہوا کریں گے۔خطے میں تنائو بڑھ رہا۔ ایران اور امریکہ میں تلخی نکتہ عروج پر ہے۔ معاملات مزید خراب ہوئے تو ایران آبنائے ہر مز کے راستے دنیا کو جانے والے تیل کو روک سکتا ہے۔ یہ ایک تنگ پٹی ہے اور ایران کے تیسرے درجے کے میزائلوں کی زد میں ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستان کے لیے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ گوادر میں حملہ ہوتا ہے ۔ یہ گویا ایک پیغام ہے کہ سی پیک پر کام کو آگے نہ بڑھایا جائے۔بجائے اس کے وزیر خارجہ ان معاملات پر رہنمائی فرماتے ، وہ یہ نوید انقلاب دے رہے ہیں کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں کرپشن کی تحقیقات کرئیں گے۔ اب اگر چیئر مین نیب امور خارجہ میں بہتری لانے کے لیے ایک اجلاس طلب کر لیں تو وزیر خارجہ کیسا محسوس کریں گے؟انگلینڈ کے ساتھ کرکٹ کا میچ تھا۔ بال ٹمپرنگ کی بات کی گئی۔ شیریں مزاری میدان میں آ گئیں ۔ فرمایا کیا انگلینڈ ہمیں ہرانے کے لیے بال ٹمپرنگ کرے گا؟ محترمہ کھیلوں کی وزیر ہیں نہ پی سی بی کی کوئی عہدیدار۔ آپ کے پاس انسانی حقوق کی وزارت کا قلمدان ہے۔لاہور میں تین بیٹیوں کا باپ داتا دربار حادثے میں شہید ہوا تو معلوم ہوا اسے پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی اور انسانی حقوق کی وزیر کو کرکٹ اور بال ٹمپرنگ کی پڑی ہوئی ہے۔ اب کھیلوں کے وزیر اور چیئرمین پی سی بی کو مل کر ملک میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایک سیمینار منعقد کرنا چاہیے۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر با تدبیر کا ایک اور ارشاد گرامی ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے لیے وزارت اطلاعات کو بہتر کام کرنا ہو گا۔ اب فردوس عاشق اعوان چاہیں تو فواد چودھری کی جن سائنسی خدمات پر سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہے ان کے اعتراف میں ایک اجلاس بلا کر مطالبہ کریں کہ وزارت سائنس ایند ٹیکنالوجی کو فواد چودھری جیسے مزید جلیل القدر سائنس دانوں کی ضرورت ہے تا کہ ملک ترقی کرے۔بھارت ہمارے حصے کا پانی روک چکا۔ افغانستان کے ساتھ چونکہ ہمارا پانی کی تقسیم کا سرے سے کوئی معاہدہ ہی موجود نہیں تو اس سے فائدہ اٹھا کر وہ افغانستان کو دریائے کابل پر ڈیم بنوانے کے لیے وسائل دے رہا ہے تا کہ ادھر سے بھی پاکستان کا پانی روکا جائے۔لیکن ہمارے آبی وسائل کے وزیر محترم ان معاملات سے بے نیازہیں۔ وہ ڈیم کی تقریب میں بھی کرپشن اور احتساب کی بات کرتے ہیں ۔ٹاک شوز میں بھی یہی حال ہے۔ سیاسی تبصرے ، چند دشنام ، کچھ گالیاں ، ایک آدھ ہاتھا پائی اور پھر سب ہنسی خوشی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں۔ نہ کوئی وزیر سے متعلقہ شعبے پر سوال پوچھتا ہے نہ کسی وزیر کو جوابدہی کا کوئی احساس ہوتا ہے۔ وہی ڈگڈگی ہے جو مسلسل بجائی جا رہی ہے۔قریبا تین سو لاکھ روپے قومی اسمبلی کے ایک دن کے اجلاس پر خرچ ہوتے ہیں اور وہاں سنجیدہ قومی امور پر بات کرنے کی بجائے طنز ، دشنام اور چند جگتیں اچھال کر اکابرین لوٹ جاتے ہیں۔زمینی حقائق سے بے نیاز غیر سنجیدہ رویے، توہین اور تضحیک پر ہر دم مائل، سوا ل یہ ہے اس کابینہ کے ہوتے ہوئے کیا عمران کو کسی دشمن کی ضرورت ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The current ruler should read this writing
Previous Post موجودہ حکمران یہ تحریر ضرور پڑھیں
Next Post خاتون نے بی بی سی کی نمائندہ کو سب کچھ بتا دیا
The woman told everything to the BBC's representative

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.