yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صبح صبح بڑی خبر : مودی اور اسکے یار نوازشریف دونوں کی شامت آ گئی

Web Editor April 13, 2019 1 min read
Big morning in the morning: Modi and his friend Nawaz Sharif came to shame
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم نریندرمودی کے لیے بدھ گیارہ اپریل ‘سیاسی جھٹکوں کا دن تھا۔مودی کو اس وقت سپریم کورٹ سے بڑا دھچکا لگا‘جب سپریم کورٹ نے رافیل معاملے میں انہیں کلین چٹ دینے سے انکار کردیا‘اس طرح کانگریس کے الزامات کو انتخابات سے قبل ایک نئی طاقت مل گئی ‘سپریم کورٹ کے نامور کالم نگار نذیر ناجی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنچ نے مرکز کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نظرثانی درخواستوں پر سماعت میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔ ایک طرف الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مودی کے اس بیان پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ الیکشن آفیسر سے رپورٹ مانگی ہے ‘جس میں انہوں نے نوجوانوں سے بالا کوٹ کارروائی(فرضی من گھڑت کہانی) کے مدنظر ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے نام پر ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے نریندر مودی پر بنائی گئی فلم ”پی ایم نریندر مودی‘‘ کی ریلیز بھی روک دی۔اس فلم کے سلسلے میں اپوزیشن پارٹیوں نے الیکشن کمیشن کو شکایات میںلکھا کہ اس میں ایک مخصوص امیدوار کی تشہیر کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ ‘ الیکشن کمشنر سشیل چندر اوراشوک لواسا کے دستخط سے گزشتہ روز جاری حکم کے مطابق؛ 17 ویں لوک سبھا کے الیکشن میں 10مارچ سے نافذضابطہ اخلاق کے پیش نظر اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے نریندر مودی پر بنی فلم پر پابندی لگانے کی درخواست کی تھی ‘جس پر پورے ملک میں تنازعہ کھڑا ہو گیا ۔اپوزیشن جماعتوں نے اپنی شکایات میں کہا کہ اس فلم میں تحقیقی آزادی کے نام پر ایک مخصوص پارٹی اور اس کے امیدوار کی تشہیر کی گئی‘جو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کیں کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت الیکٹرانک میڈیا اور کسی سنیما میں اس طرح کے تشہیری سامان کی عوامی نمائش کی اجازت نہیں دی جاسکتی ‘ جس میں کسی حکمراں جماعت یا سیاسی پارٹی کے امیدوار کو انتخابی فائدے کے لئے دکھایا گیا ہو۔الیکشن کمیشن نے اپنی ہدایت میں کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی غیر جانبدارانہ اور آزادانہ الیکشن کرائے جانے کے بارے میں فیصلہ سنایا۔ یہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کے مطابق؛ ہے۔سپریم کورٹ نے 9اپریل کو اس فلم کے سلسلے میں فیصلہ سنایا کہ اس فلم سے کسی جماعت کو سیاسی فائدہ ہو سکتا ہے یا نہیں ‘اس کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے ” سنٹرل فلم سرٹی فکیشن بورڈ‘‘ سے بھی کہا کہ فلم کے بارے میں غور کرے‘ تاکہ انتخابی ضابطہ اخلاق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انتخابی قوانین کی پاسداری کی جا سکے۔کمیشن نے 6اپریل کو کہا کہ کسی سنیما سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اس کی شکایات کی جانچ پڑتال کمیشن کی طرف سے کمیٹی کرے گی ‘ جس کی صدارت سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کریں گے۔ الیکشن کمیشن ‘نجی بھارتی ٹی وی چینل کے معاملے میں ‘دہلی الیکشن کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے نجی ٹی وی کے سیاسی اشتہارات کے مستند (سرٹیفائیڈ) ہونے کے بارے میں میڈیا سرٹیفکیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی سے وضاحت طلب کرچکا ہے۔ کمیشن کووضاحت مل گئی ہے اور کمیشن اس رپورٹ کا مطالعہ کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے بارے میں کمیشن کو شکایتیں موصول ہوئی تھیں ‘جس میں کہا گیاکہ نجی ٹی وی چینل لائسنس ہولڈر نہیں ۔ کمیشن نے اس معاملے کو منسٹری آف انفارمیشن کے پاس بھیجا ‘منسٹری نے کہا کہ یہ معاملہ ان کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ بعد ازاں کمیشن نے اس معاملے کو دہلی کے چیف الیکٹورل افسر کو وضاحت کے لیے بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن نے دور درشن کو بھی تمام سیاسی پارٹیوں کی خبروں کو نشر کرنے میں توازن پیدا کرنے کے لیے ہدایت کی ہے۔کمیشن نے کہا کہ مختلف سیاسی پارٹیوں کو انتخابی تشہیرکے لیے جو وقت دیا گیا ‘اس میں تناسب نہیں اور اس میں تناسب کو برقرار رکھنے پر عمل نہیں کیا گیا ‘ یہ ضابطہ اخلاق کے مطابق بھی نہیں۔ہمارے پاکستان کے وزیراعظم نے گزشتہ دنوں بیان جاری کیا کہ اگر ہندوستان کے الیکشن میں وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار حاصل کرتی ہے تو اس سے ہندوستان کے ساتھ‘ پرامن طریقے سے بات چیت ہونے کی امید ہے۔عمران خان کے اس بیان کے سلسلے میں کانگریس اور دوسری سیاسی پارٹیوں نے سخت اعتراض کیا ۔کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ۔الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کے اس بیان پربھی نوٹس لیتے ہوئے مہاراشٹر کے الیکشن افسر سے رپورٹ مانگی ہے ‘جس میں مودی نے پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے بالا کوٹ کارروائی کے تناظر میں ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے یہ رپورٹ کمیشن کے اس مشورے کے تناظر میں مانگی گئی ہے‘ جس میں کہا گیا تھا کہ سیاسی پارٹیاں اور اس کے امیدوار انتخابی مہم کے دوران سکیورٹی فورسز کی سرگرمیوں کے استعمال سے گریز کریں گے۔کمیشن نے یہ رپورٹ جلد ہی پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کے روز مہاشٹرا کے لاتور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا ”میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ کا پہلا ووٹ پاکستان کے بالا کوٹ میں ائیر سٹرائیک کرنے والے بہادر جوانوں کے لیے ہو سکتا ہے؟‘‘۔یاد رہے ‘بالاکوٹ میں فرضی اور بے بنیاد ائیرسٹرائیک کا واویلا مچایا گیا ‘ بعد میںاس جھوٹ کو ہمارے اداروں نے دنیا کے سامنے رکھ کر بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا تھا ‘ جس سے دنیا میں بھارتی فوج کی جگ ہنسائی بھی ہوئی ۔

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well known columnist Aaron Al-Rashid left the new show
Previous Post معروف کالم نگار ہارون الرشید نے نیا شوشا چھوڑ دیا
Next Post عمران خان کی کوششوں سے قومی خزانے میں آنے والے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کا اس ملک اور قوم کو ذرا بھی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔۔
Imran Khan's efforts will not benefit from this country and nation of millions of millions of millions of national treasures, because ...

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.