yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

Web Editor June 20, 2018 1 min read
Bashir Bibi's former brother-in-law can pake PTI: Local newspaper claims
Share this:

کراچی: عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا این اے 145 پاکپتن میں پی ٹی آئی امیدوار کی شکست کا سبب بن سکتے ہیں۔ عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی  شادی کے بعد احمد رضا مانیکا نے برہم ہوکر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

Bashir Bibi's former brother-in-law can pake PTI: Local newspaper claimsاحمد رضا مانیکا اور سردار منصب ڈوگر نے این اے 145سے مسلم لیگ (ن) کیلئے درخواستیں دے رکھی ہیں لیکن تاحال پارٹی نے اس حلقے سے اپنا امیدوار کنفرم نہیں کیا۔ اگر احمد رضا مانیکا پی ٹی آئی میں ہی رہتے تو آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی پاکپتن سے قومی اسمبلی کی ایک سیٹ نکال سکتی تھی۔

عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کے بعد پاکپتن میں پی ٹی آئی کیلئے فضا ابھی تک سازگار نہیں ہوسکی ہے۔ اس سے قبل پی ٹی آئی اس پوزیشن میں آچکی تھی کہ وہ جنرل الیکشن 2018ءمیں مسلم لیگ (ن) کے گڑھ ضلع پاکپتن سے کم از کم قومی اسمبلی کی ایک نشست ضرور حاصل کر سکتی تھی ، جس کی واحد وجہ پنکی پیرنی کے سابق دیور میاں احمد رضا مانیکا ہیں جو پی ٹی آئی کے ضلعی صدر تھے لیکن کپتان کی اپنی پیرنی سے شادی کے بعد میاں احمد رضا مانیکا نے ایک پریس کانفرنس میں یہ کہتے ہوئے پی ٹی آئی کو خیر باد کیا کہ ”پاکپتن شریف درگاہوں کاشہر ہے۔ یہاں لوگ عقیدت سے آتے ہیں۔ مگر ایک مرید عمران خان نے اپنی حدود سے تجاوز کیا اور پیری مریدی کے رشتے کو پامال کیا۔ پیر اور مرید کا احترام رہنا چاہیے تھا۔ عمران خان کے فیصلے سے پاکپتن والے ناخوش ہیں۔“

میاں احمد رضا مانیکا پاکپتن کے حلقے این اے 145سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کیلئے درخواست بھی دے رکھی ہے۔ اگرچہ اطلاعات گردش کر ر ہی ہیں کہ مسلم لیگ (ن) نے انہیں ٹکٹ جاری کر دیا ہے لیکن پاکپتن سے مقامی بااعتماد ذرائع کا اصرار ہے کہ ابھی تک مسلم لیگ (ن) نے ان کا ٹکٹ کنفرم نہیں کیا۔

واضح رہے کہ ضلع پاکپتن کو مسلم لیگ (ن) کا گڑھ خیال کیا جاتا ہے۔جنرل الیکشن 2013ءمیں مسلم لیگ ن نے پاکپتن سے کلین سویپ کیا تھا۔ پاکپتن کے حلقہ این اے 164 سے سردار منصب ڈوگر، این اے 165سے سید اطہر گیلانی اور این اے 166 سے رانا زاہد حسین کامیاب ہوئے تھے لیکن نئی حلقہ بندیوں کے تحت پاکپتن کا ایک قومی حلقہ ختم کردیا گیا ہے جس کے بعد پاکپتن میں انتخابی صورتحال خاصی دلچسپ ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکپتن میں اب قومی اسمبلی کے دو حلقے این اے 145 اور این اے 146 ہیں۔ میاں احمد رضا مانیکا این اے 145 سے الیکشن لڑرہے ہیں۔ اس حلقے میں صورتحال یہ ہے کہ یہاں چار بڑے امیدوار ہیں جن میں سابق ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر، میاں احمد رضا مانیکا، سابق ضلعی ناظم راﺅ نسیم ہاشم اور سابق ایم این اے پیر محمد شاہ گھگہ شامل ہیں۔ اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کیلئے میاں احمد رضا مانیکا اور سردار منصب ڈوگر نے درخواستیں دے رکھی ہیں لیکن تاحال ان میں کسی کا ٹکٹ کنفرم نہیں ہوا۔ دوسری طرف راﺅ نسیم ہاشم اور پیر محمد شاہ گھگہ بھی تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہشمند ہیں لیکن ان دونوں میں سے کسی کو بھی پی ٹی آئی نے ابھی تک ٹکٹ نہیں دیا۔ اب صورتحال یہ بن گئی ہے کہ اس حلقے میں ٹکٹ کیلئے سردار منصب علی ڈوگر زیادہ مضبوط امیدوار خیال کئے جاتے ہیں کیونکہ وہ 2008ءاور 2013ءمیں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن جیت چکے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل میاں احمد رضا مانیکا 2002ءمیں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے لیکن 2008ءاور 2013ءمیں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ میاں احمد رضا مانیکا آنے والے الیکشن میں پاکپتن سے باآسانی پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی کی نشست جیت سکتے تھے۔

دوسری جانب بشریٰ بی بی اور عمران خان کی شادی کے باعث مقامی سطح پر مانیکا فیملی کی شہرت کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب مسلم لیگ ن کی مقامی تنظیم این اے 146 میں احمد رضا مانیکا کو ٹکٹ دئیے جانے کے حق میں نہیں ہے۔ اس معاملے کا ایک اور پہلو سید اطہر گیلانی بھی ہیں۔ سید اطہر گیلانی پاکپتن کے پرانے حلقے این اے 165 سے ایم این اے رہ چکے ہیں۔ یہ حلقہ تقسیم کرکے آدھا آدھا این اے 145 اور این اے 146 میں شامل کردیا گیا ہے۔ ان دونوں حلقوں میں سید اطہر گیلانی کا بے پناہ اثر و رسوخ ہے۔ خاص طور پر پاکپتن کی شمالی جانب دریائے ستلج کی دریائی بیلٹ میں ان کا خاصا ووٹ بینک ہے اور ان کا جھکاﺅ سردار منصب ڈوگر کی جانب ہے۔

مسلم لیگ (ن) سید اطہر گیلانی کو کسی بھی صورت ناراض نہیں کرسکتی کیونکہ اس طرح دونوں حلقوں میں لیگی امیدواروں کیلئے مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں بلکہ امکان ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے صوبائی حلقے پی پی 192 سے سید اطہر گیلانی کے قریبی عزیز سید عمران گیلانی کو ٹکٹ دیا جائے گا کیونکہ اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے میاں نوید علی پر الزامات ہیں کہ انہوں نے ناصرف سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے چوہدری سرور کو فروخت کیا بلکہ ضلع کونسل پاکپتن کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اسلم سکھیرا کو ووٹ دلوائے جس کی وجہ سے پاکپتن میں کلین سویپ کرنے والی مسلم لیگ ن صرف تین ووٹوں سے چیئرمین ضلع کونسل پاکپتن کا الیکشن ہارگئی۔ اس لئے میاں نوید علی کو ٹکٹ دئیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اخباری ذرائع نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ اگر میاں احمد رضا مانیکا کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ بھی ملا، تب بھی وہ این اے 146 سے الیکشن ضرور لڑیں گے کیونکہ اگر وہ اس بار الیکشن سے آﺅٹ ہوئے تو پھر ضلع کی سیاست سے بھی آﺅٹ ہونے کا خدشہ ہے جبکہ اس حلقے میں ان کا ذاتی 30 سے 35 ہزار کا ووٹ بینک موجود ہے۔ اس لئے ان کی وجہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو خاصا نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Tehreek-e-Insaf got support from Pakistan's great religious and spiritual family
Previous Post تحریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی
Next Post لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم
Lahore High Court orders removal of unannounced loadshedding

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.