counter easy hit

چوہدری عالم لنگڑیال کی خوش دامن کو آسودہ خاک کردیا

Chaudhry was laid to rest

Chaudhry was laid to rest

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )الخلیل پٹرولیم کے مینجر چوہدری عالم لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں کی خوش دامن کی نماز جنازہ کوٹلہ قاسم خاں میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک کردیا گیا مرحومہ کا ختم قل آج بروز سوموار المدینہ عوامی جامعہ مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں صبح نو بجے شروع ہوگئی اور دعا11بجے ہوگئی تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے