counter easy hit

آخری ٹی20: پاکستان ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی

Last T20: Pakistan team Wellington

Last T20: Pakistan team Wellington

ویلنگٹن ……پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور آخری ٹی 20کی تیاری کیلئے ویلنگٹن پہنچ گئی، قومی ٹیم کل ٹریننگ کرے گی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز ایک۔ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی20میں کیویز نے شاہینز کو بآسانی 10ٹوں سے ہرایا تھا۔سیریز کا آخری میچ 22جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلاجائے گا، کیوی ٹیم کے کھلاڑی کل ویلنگٹن میں اکھٹے ہوں گے۔