By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 budget, declared, MQM, rejection, shutter down strike, Sindh, اعلان, ایم کیوایم, بجٹ, سندھ, شٹرڈاؤن ہڑتال, مسترد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیوایم نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا جس […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 altaf hussain, fly, Pervaiz Rashid, Prime Minister, statement, wrong mean, الطاف حسین, بیان, غلط, مطلب, مکھی, وزیراعظم, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ الطاف حسین نے وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا جب کہ وزیراعظم تو انہیں شہد کی مکھی سمجھتے ہیں جومٹھاس پیدا کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے مکھی مرجانے پر ہڑتال سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Complete, killed, Operation, Rawalpindi, terrorist, آپریشن, دہشت گرد, راولپنڈی, مکمل, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہونے پرپاک فوج نے اس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آپریشن کے دوران 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 837 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 europe, fake reports, France, signature campaign, sphere, Town model, جعلی رپورٹ, دائرہ, دستخطی مہم, سانحہ ماڈل ٹاون, فرانس, یورپ تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس اور یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوھدری نے فرانس میں سانحہ ماڈل ٹاون پر جعلی JIT رپورٹ کے خلاف جاری دستخطی مہم پر اپنے دستخط سبط کرتے ہوئے ایسے یورپ تک پھیلانے کا عزم کیا۔یاد رہے حاجی محمد اسلم چوھدری اپنے کزن کی وفات کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 dinner, guests, Highlights, honors, Image, literary forums, Paris, poet, ادبی فورم, اعزاز, تصویری, جھلکیاں, شعراء, عشائیہ, مہمان, پیرس تارکین وطن

پیرس (رپورٹ پیرس ادبی فورم) پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام ہمیشہ تم کو چاہیں گے۔ کی پذیرائی کی تقریب میں یورپ بھر سے شرکت کے لیے آنے والے معزز اور معرف شاعر محترم جناب جمشید مسرور صاحب، محترمہ غزل انصاری انگلینڈ، […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 dinner, guests, honors, literary forums, Paris, poets, ادبی فورم, اعزاز, شعراء کرام, عشائیہ, مہمان, پیرس تارکین وطن

پیرس (رپورٹ پیرس ادبی فورم) پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام ہمیشہ تم کو چاہیں گے۔ کی پذیرائی کی تقریب میں یورپ بھر سے شرکت کے لیے آنے والے معزز اور معرف شاعر محترم جناب جمشید مسرور صاحب، محترمہ غزل انصاری انگلینڈ، […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 France, homeland, left, Prof Sajid Rehman, Switzerland, visiting, دورہ, روانہ, سویٹزر لینڈ, فرانس, وطن, پروفیسر ساجد الرحمن تارکین وطن

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب پروفیسر ساجد الرحمن دورہ فرانس اور سویٹزر لینڈ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر دوستوں نے الوداع کیا۔ اس موقع پر چیئر مین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر سابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Destruction, europe, intra-party elections, party, pti, الیکشنز, انٹرا پارٹی, تباہی, تحریک انصاف, پارٹی, یورپ تارکین وطن

یورپ: جب سے یورپ کے اندر تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا سلسلہ شروع ھوا ہے ہر طرف سے شور شرابہ،کھینچا تانی کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو جس جس ملک میں بھی الیکشنز ھوئے وہاں سے کسی نہ کسی مسلے نے سر اٹھایا اور عجیب افرا تفری کا ماحول نظر آیا۔ یہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 breakdown, flight, islamabad, italy, Paris, plane, اسلام آباد, اٹلی, جہاز, خرابی, فلائٹ, وجہ, پیرس تارکین وطن

پیرس :جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی اور اس وجہ سے پیرس کے مسافر بہت پریشان ہو گے ہیں اب یہ فلائٹ پیرس سے واپس اسلام آباد کیلئے آج جمعہ کو کینسل ہو گئی ہے اور اگر سب ٹھیک رہا تو […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 accessories, affordable, Inflation, italy, pakistan, Ramadan, storms, اشیاء, اٹلی, رمضان, سستی, طوفان, مہنگائی, پاکستان تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) رمضان کا مقدس مہینہ سٹارٹ ہونے میں چند دن ہی رہ گے ہیں، پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا جاتا ہے۔ لیکن یہاں اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء جہاں پہلے ہی عوام کو سستی دی جاتی ہیں رمضان رمضان میں اٹلی کی تمام […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 aircraft, china, Cooperation, fleet, France, JF Thunder, pakistan, بیڑہ, تعاون, جہازوں, جے ایف تھنڈر, فرانس, پاک, پیرس, چین تارکین وطن

پیرس(رپورٹ زاہد مصطفی اعوان )پاک چین تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر کا تین جہازوں پر مشتمل بیڑہ پیرس ائیر شو کے لئے فرانس پہنچ گیا۔ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیل کے مطابق 3 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں اور پاک فضائیہ کے پائلٹس اور تکنیکی معاونین پر مشتمل ایک دستہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 fateha khawani, Ghaffar Lahiri, grave, karachi, Mehran Lahiri, teacher, استاد, غفار لہری, فاتحہ خوانی, قبر, مہران لہری, کراچی تارکین وطن, کراچی

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف کامیڈین غفار لہری اور لہری کے بیٹے مہران لہری کراچی میں اپنے استاد لہری کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Eid play, Faheem Shah, introduced, new actors, Usman Raj, عثمان راج, عید پلے, فہیم شاہ, معتارف, نئے اداکار تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے پروڈیسر اور ڈاریکٹر فہیم شاہ اپنے عید پلے میں نئے اداکار عثمان راج کو متعارف کرا رہے ہیں۔ عثمان راج گزشتہ 2 برس سے اجوکا تھیٹر کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان میں بھی ہوسٹنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ عثمان راج ڈاکٹر ہونے کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 avoids, designations, group, italy, names, Pakistan Tehreek e Insaf, اجتناب, استمعال, اٹلی, نام, پاکستان تحریک انصاف, گروپ تارکین وطن

اٹلی (آفتاب احمد سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کے الیکشن کے بعد پہلی ٹیلیفونک کنورزشیں کے بعد تمام اخبارات کو مطلع کیا جاتا ہے کے الیکشن کے بعد کوئی بھی شخص یا گروپ کی پاکستان تحریک انصاف اٹلی کا نام استمعال کرنے کا مجاز نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 anti-terrorism court, Catastrophe Daska, Challans, collection, declared, responsible, SHO, انسداد دہشتگردی عدالت, ایس ایچ او, جمع, ذمہ دار, سانحہ ڈسکہ, قرار, چالان اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں

ڈسکہ : سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Ghazal King, leave, Mehdi Hassan, passed, World, year, دنیا, رخصت, سال, شہنشاہ غزل, مہدی حسن, گزر گئے شوبز, کراچی

کراچی : دنیائے غزل کے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تین سال ہوگئے آج اس عظیم گلوکار کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ حکومت اور قوم نے اپنے اس لیجنڈ کی خدمات کو نظر کر دیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 altaf hussain, careful, opposite words, Prime Minister, selection, احتیاط, الطاف حسین, الفاظ, مخالف, وزیراعظم, چناؤ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : الطاف حسین نے لندن سے کراچی میں ٹیلیفونک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے بیان دیا کہ کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہو جاتی ہے انہیں الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ جن صنعتکاروں اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 detective, Foreign embassies, PM House, Rehman Malik, جاسوسی, رحمان ملک, غیر ملکی سفارتخانے, وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چئیرمین رحمان ملک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں رحمان ملک نے بتایا کہ ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم دو غیر ملکی سفارت خانے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کرتے ہیں۔ دو ہزار بارہ میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 case, court, imran khan, media trial, Pervaiz Rashid, عدالت, عمران خان, مقدمہ, میڈیا ٹرائل, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات صاف اور شفاف تھے، لوگ خوشیاں مناتے نظر آئے لیکن اس کے برعکس خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دن دھونس، دھاندلی اور انارکی کا دن تھا۔ 35 پنکچر کا الزام لگانے والوں نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 dead, flies, karachi, Nawaz Sharif, strike, مر, مکھی, نواز شریف, کراچی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کا کراچی میں وفاق ہائے صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے تاہم کراچی میں آئے روز ہڑتالیں شروع ہو جاتی ہیں جو نہیں ہونی چاہیں۔ کراچی میں ہڑتالیں کم ہونگی تو ملک ترقی کرے گا۔ کراچی میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 election, election commission, fraud, involved I, mran Khan, الیکشن کمیشن, انتخابات, دھاندلی, عمران خان, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2013ء کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔ الیکشن کمیشن نے چار مرتبہ اپنا بیان بدلا۔ فارم پندرہ کے بغیر فارم 14 نہیں بن سکتا۔ مسلم لیگ (ن) فارم […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 James Bond series, new film, new trailer, released, Spectra, جاری, جیمز بونڈ سیریز, سپیکٹر, نئی فلم, نیا ٹریلر شوبز

لاس اینجلس : سیم مینڈس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور اور معروف کردار ایک مرتبہ پھر اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے دکھائی دیں گے جبکہ دیگر فنکاروں میں کرسٹوف والٹز، رالف […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Announced, National Hockey Team, Olympic, Qualifying Round, اعلان, اولمپک, قومی ہاکی ٹیم, کوالیفائنگ راونڈ اسلام آباد, کھیل

اسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ چار جون کو شروع ہوا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آج ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر چیف سلیکٹر صلاح الدین نے اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں محمد عمران، مظہر عباس، محمد عرفان، […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 cricket, Guurnng, meeting, pakistan, PCB board, today, آج, اجلاس, پاکستان, پی سی بی, کرکٹ, گوورننگ بورڈ کھیل

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج لاہور میں پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد اجلاس کا اہم ایجنڈا ہو گا۔ پی ایس ایل کمیٹی ایونٹ کا مسودہ پیش کرے گی جس کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں 5 […]