counter easy hit

بو لیویا میں کھو پڑیو ں کے سالانہ تہوار

بو لیویا میں کھو پڑیو ں کے سالانہ تہوار

بو لیو یا میں کھو پڑیو ں کا سالانہ مذہبی تہوار منا یا گیا ۔ ڈے آف دی اسکلز نامی اس تہوار کے مو قع پرمقامی باشندوں نے اپنے آباؤ اجداد اور پیاروں کی کھو پڑیو ں کو پھو لو ں سے سجا یا جس کے بعد قبرستا ن میں انکی اجتماعی رسو مات ادا […]

دنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے آج منایا جا رہا ہے

دس نومبر کودنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے فار پیس اینڈ ڈیولپمنٹ منایا جارہا ہے جس کا مقصد سائنس سے متعلق شعور و آگاہی بیدار کرنا ،لوگوں کی فلاح و بہبود اور امن کے قیام کے لیے سائنس کے کردار پر روشنی ڈالنا ہے۔ بلاشبہ سائنس و ٹیکنالوجی کا معاشرتی ترقی میں کردار قابل ذکر […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

ایک درویش صفت شاعر اسلم کولسری دو روز پہلے ہم سے جدا ہو گئے۔ کولسر اوکاڑہ کے ایک گائوں کا نام تھا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن بسر کئے۔ یہاں چھائونی بن گئی مگر اسلم کو منظور نہ تھا کہ اس کے گائوں کا نام تک سلامت نہ رہے۔ چنانچہ انہوں نے […]

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]

اگلی نسل !

اگلی نسل !

ماضی کی یادوں سے نکل کر اور ’’حال‘‘ کے بُرے ہو چکے حال کو چھوڑ کر اپنی اگلی نسل کا سوچیں کیونکہ آپکی اگلی نسل اُس نسل کے رحم وکرم پر کہ جو پچھلی نسل سے بھی گئی گزری ۔ بات سمجھانے کیلئے پہلے چند ٹریلرز ’’غیروں‘‘کی اگلی نسل کے ! بل کلنٹن اور ہلیری […]

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟ جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ جواب:میری فیملی کافی وسیع ہے ۔ اس میں کئی جاگیردار ،سرمایہ دار، اعلیٰ افسران اور […]

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

آج رات جو بقول شخصے امریکہ کی جدید سیاسی تاریخ کی سب سے بھاری رات ہے۔ اور تمام شب صدارتی انتخابات کے تمام نتیجے موصول نہیں ہوئے تھے۔ کالم تو امریکی انتخابات پر لکھنا تھا لیکن اگلے ہفتے تک۔ بس یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جرمنی میں نازی پارٹی اور اٹلی میں میسولینی جیتا […]

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔محتاط اندازے کے مطابق 12لاکھ سے زائد لوگ براہ راست عوام سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔چونکہ امریکہ میں صدارتی نظام حکومت ہے ،اس لئے امریکی صدارت پر براجمان ہونے کے لئے بھی تمام ریاستوں کے عوام ووٹ کا حق استعمال کرتے ہیں۔آج دنیا کی سب […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ سر میںنے بی اے جرنلزم، ہسٹری آف اسلام اینڈ پاکستان عربی میں پنجاب یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن سے پاس کیا ہے اور اب میں ماسٹرز میں انٹرنیشنل ریلیشنزیا ماس کمیونیکیشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہتا ہوں اور خوش قسمتی سے میرا داخلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ہو گیا ہے اور میرا […]

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

تقدیر کوئی عجب شے نہیں جو زبردستی ٹھونسی گئی ہو نہ ہی تقدیر کا مطلب انسانی وجود پر کوئی حکم لاگو کرنا یا اس کی زندگی کی فائل پر اس کے اعمال کی مہر ثبت کرنا ہے۔ تقدیر تو انسانی وجود میں پنپنے والی صلاحیتوں کو عقل، شعور اور وجدان کی مدد سے کھوجنا اور […]

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7؍ ارب ڈالر اثاثوں کیساتھ امیر ترین امریکی صدر ہیں۔وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عمر میں صدر منتخب ہوئے ہیں۔گزشتہ تین دہائیوں میں وہ 3500مقدمات میں ملوث رہے۔ ٹرمپ کے والد کا تعلق جرمنی سے تھا جب کہ والدہ اسکاٹش تھیں، انہوں نے زندگی میں کبھی شراب نہیں پی اور نہ […]

امریکا: ٹرمپ ٹاور کی جانب احتجاجی مظاہرین کا مارچ

امریکا: ٹرمپ ٹاور کی جانب احتجاجی مظاہرین کا مارچ

امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف نیویارک میں احتجاج جاری ہے اور احتجاجی مظاہرین نے ٹرمپ ٹاور کی طرف مارچ شروع کر دیا ہے۔ ٹرمپ ٹاور کے باہر سیکورٹی کے لیے رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں تاکہ مظاہرین کو یہاں سے دور رکھا جاسکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتتے ہی امریکا کےطول و […]

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے ۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ تاہم آج دوسرا روز شروع ہوجانے کے باوجود ان گولوں کو […]

جوہو ذوق یقیں پیدا تو کٹجاتی ہیں زنجیریں، علامہ محمد اقبال ؒ کو سلام، ملک سعید

جوہو ذوق یقیں پیدا تو کٹجاتی ہیں زنجیریں، علامہ محمد اقبال ؒ کو سلام، ملک سعید

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر راہنما ملک سعید نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒ کے افکار و نظریات نوجوان نسل کیلئے نسخہ کیمیا ہیں۔ تحریک انصاف علامہ محمد اقبال کے نظریات کو پاکستان میں صحیح معنوں میں نافذ العلمل […]

تحریک انصاف ورکرز کیلئے ’یوم تشکر‘ اللہ تعالیٰ کا خاص انعام ہے، ابرار کیانی

تحریک انصاف ورکرز کیلئے ’یوم تشکر‘ اللہ تعالیٰ کا خاص انعام ہے، ابرار کیانی

پیرس(یس اردو نیوز) پیرس میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یوم تشکر منایا گیا جس میں پاکستان میں موجود تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ اس موقع پر سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اردو نیوز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یوم تشکر پاکستان تحریک […]

سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

لندن: ماہرین سمندروں سے دو سروں والی شارک ملنے کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حیران ہیں اور اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔ سال 2008 سے دو سر والی شارک ملنے کا آغاز ہوا اور اب دنیا بھر کے سمندروں سے دو سر والی عجیب شارک ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں لیکن ماہرین اس کی […]

برطانیہ سمیت یورپ میں ’ہفتہ کشمیر‘ کے نام سے تقریبات شروع

برطانیہ سمیت یورپ میں ’ہفتہ کشمیر‘ کے نام سے تقریبات شروع

لندن: برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ’ہفتہ کشمیر‘ کے نام سے تقریبات شروع ہو گئیں۔ تقریبات کی نگرانی برطانوی ممبران پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم، راجہ افضل خان، فرینڈز آف کشمیر، کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا بخاری کر رہے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چودھری طارق فاروق، ممبر اسمبلی راجہ […]

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں جاری عوامی احتجاجی تحریک اور ہڑتال 5 ویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے اور موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیاکی تاریخ میں دوسری سب سے طویل ہڑتال کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس، بارڈر سیکیورٹی فورس، پولیس اور بھارتی وزارت داخلہ کے […]

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکا […]