counter easy hit

جوہو ذوق یقیں پیدا تو کٹجاتی ہیں زنجیریں، علامہ محمد اقبال ؒ کو سلام، ملک سعید

malik-saeed

malik-saeed

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر راہنما ملک سعید نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒ کے افکار و نظریات نوجوان نسل کیلئے نسخہ کیمیا ہیں۔

تحریک انصاف علامہ محمد اقبال کے نظریات کو پاکستان میں صحیح معنوں میں نافذ العلمل کرنا چاہتی ہے۔ کیونکہ علامہ اقبال کے افکار سے ہی نوجوانوں میں قومی غیرت  وحمیت کیلئے اٹھ کھڑے ہونےکا جذبہ بیدار ہوتا ہے۔پاکستان کے نوجوانوں میں کرپشن کے خلاف ذوق یقیں پیدا ہو چکا ہے اور اب اسن ناسور کو جڑ سے اکھار کر دم لیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website