counter easy hit

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

Altaf use back-channel sources in probe

Altaf use back-channel sources in probe

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔

ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو بتایا کہ اس حساس نوعیت کے معاملے کوقطعاً سیاست ومصلحت کی نذر نہیں کرنا چاہتے اور اسے ہرقیمت پراسکے منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔

سرفراز مرچنٹ کی فراہم کردہ دستاویزات اور بیان ریکارڈ کرانے کے بعد ہونیوالی تحقیقات میں برطانیہ اور بھارت سمیت 5 ممالک تک منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا دائرہ کاروسیع ہوا تو اس نئی صورتحال پر پہلے فیصلہ کیا گیا تھا کہ ایف آئی اے مروجہسرکاری طریقہ کار کے تحت وزارت داخلہ کی منظوری کے بعدوزارت خارجہ کے توسط سے متعلقہ ممالک کے اداروں سے رابطےکرے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website