By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, After, Anwar, any, designation, Jamali, not, Official, retirement, will, Zaheer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bridge, china, For, in, opened, tallest, the, traffic, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 ashamed, being, Cat, caught, of, red-handed, thief اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فلاڈیلفیا: امریکا میں کھانے کی میز سے دار چینی والا بن چراتی بلی کی چوری جب پکڑی گئی تو اس کی شرمندگی کیمرہ کی آنکھ سے چھپ نہ سکی۔ ہوا کچھ یوں کہ فلاڈیلفیا کی رہائیشی 19 سالہ صوفیہ نے اپنی پالتو بلی ’ پرسی‘ کی کھانے کی میز سے دار چینی والا لذیز بن چرانے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 fought, house, imran, in, Insaf, karachi, Khan, meet, to, with, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: چئیرمین تحریک انصاف سے ملنے کی خواہش میں منتظر کارکنان قائد کی آمد پر آپس میں ہی گتھم گتھ ا ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں انصاف ہاؤس میں تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑپڑے اور آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے انصاف ہاؤس میں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bench, case, courts, creating, For, hearing, larger, Panama, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 came, Down, extremist, Hindu, Khan, Mahira, of, old, Propaganda, statement, take, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارت سے متعلق دیئے گئے پرانے بیان کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا ہے اور اسے لے کر فلم ’’رئیس‘‘ میں روڑے اٹکانے کے لیے پروپیگنڈے پر اتر آئے ہیں۔ بالی ووڈ میں فلم ’’رئیس‘‘ سے کیرئیر شروع کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھارت سے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 directors, have, karachi, new, of, plans, project, senior, stage اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: کراچی کے سینئراسٹیج ہدایتکاروں نے نئے سال کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے فروری میں اسٹیج ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کردیا ہے جب کہ فنکاروں نے بھی بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی اسٹیج کے سینئر ہدایتکاروں کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا کہ وہ 2017میں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 A, active, Cinema, film, industry, lobby, protect, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 activities, artists, engaged, Frivolous, in, Loren, majority, of, Sara, the اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ فنکاروں کی اکثریت کی اپنے کام سے زیادہ غیرسنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے،پاکستان فلم اورسینما انڈسٹری کی ترقی کے لیے ایسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے، جواپنے کام سے عشق کرتے ہوں۔ فلمسازی کوصرف پیسہ کمانے اورشہرت پانے کا ذریعہ ماننے والے وہ مقام نہیں پاتے، جوعاشقوں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 but, Care, children, father, Gun, have, keep, Khan, not, of, pointing, Rukh, Shah, take, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: شاہ رخ خان نے اپنے بارے میں کرن جوہر کے ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا پوری طرح خیال رکھتے ہیں لیکن وہ ایسے باپ ہر گز نہیں جو ہر وقت اپنے بچوں پر دو نالی بندوق تان کر رکھتے ہوں۔ کچھ روز پہلے کرن جوہر نے اپنے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 at, defeat, former, humiliating, lashed, National, out, Players, teams, the اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی / لاہور: میلبورن میں شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے، وسیم اکرم نے کہا کہ یہ بد ترین شکست ہے، دراصل آسٹریلیا کی یہ کامیابی خود پاکستان کرکٹ ٹیم کی مرہون منت رہی،رمیز راجہ نے کہاکہ گرین کیپس اب ڈیڑھ سے دو سیشن والی ٹیم بن کر رہ گئے، ایسا لگتا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Announced, Confederation, formation, in, Kurdish, Northern, of, parties, Syria, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 22, demanded, For, including, Laureate, Malalla, Massacre, muslims, Nobel, of, Rohingya, stop, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 any, diplomat, expel, not, president, putin, russia, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو / واشنگٹن: امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوتن […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Ambassador, be, brazil, Greek, in, involved, murder, of, out, the, to, turned, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں تعینات یونانی سفیر کے حالیہ قتل میں ملوث مقامی پولیس اہلکار کا سفیر کی برازیلی بیوی سے معاشقہ تھا اور قتل کی یہ سازش ان دونوں نے مل کر تیار کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں یونانی سفیر، 59 سالہ […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Angela, biggest, extremism, Germany, is, Islamic, Merkel, the, threat, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے اسلامی شدت پسندی کو ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انجیلا مرکیل کا کہنا تھا کہ شام اور حلب کی تباہی کی تصاویر سے یہ پتا چلتا ہے کہ جرمنی کے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 at, be, decided, musharraf, pervez, political, Repatriation, situation, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لندن / اسلام آباد: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سیاسی صورتحال دیکھ کر کروں گا، بینظیر قتل کیس میں عدالت نے طلب کیا تو ضرور جاؤں گا مگر دیکھنا ہوگا کہ بینظیر قتل سے کس کو فائدہ ہوا، ای سی ایل سے اچانک نام نکلنے پر لگا کہ […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Amir, Courtier’s, fleet, gangs, in, Khan, London, MQM, of, plunged, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان کا کہنا ہے کہ لندن کے درباریوں نے شہدا کے نام پر پیسہ کھایا اور پارٹی کا بیڑا غرق کردیا۔ ايم كيوايم پاكستان كے زيراہتمام نشتر پارک ميں “متحدہ يكجہتی جلسہ ” كے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 finding, For, French, khanpur, Love, miles, of, reach, thousands, to, travel, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رحیم یارخان: فرانس سے تعلق رکھنے والی کیتھرن لووٹ خانپور کے عمیراحمد سے شادی کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے اور دونوں اپنی دوستی کو رشتہ ازدواج میں تبدیل کرنے کے لئے تیار ہیں۔ یس نیوز کے مطابق فیس بک پر دوستی کرنے والے پاکستانی عمیر احمد اور فرانس کی کیتھرن لووٹ اب شادی کے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 144, Beach, close, For, imposed, in, karachi, new, night, public, section, the, to, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انتظامیہ نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کرکے من چلوں کو ساحل سمندر جانے سے روکنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے یوم قائد کے موقع پر ہی نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے نیو ایئر نائٹ کو ساحل پر جانے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 action, against, at, Eve, hands, in, law, new, of, on, Punjab, strict, take, the, to, torture, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے امن و امان سے متعلق اداروں کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اقدامات کو بہتر سے بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 and, Army, awarded, Chairman, chief, chiefs, Committee, Joint, landmark, military, of, staff اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 as, chief, justice, nisar, Oath, of, pakistan, Saqib, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 citizens, grave-like, holes, Iranian, living, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایران میں رہنے والے غریب شہری کس کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، اس کا اندازہ آپ کو قبر نما گڑھوں میں رہنے والے غریب لوگوں کی تصویریں دیکھ کر بخوبی ہو جائے گا۔ تہران: (ویب ڈیسک) ایران ایک ترقی پذیر ملک ہے جو ایٹمی طاقت بننے کی کوشش میں سرگرداں ہے، لیکن وہاں کے […]