counter easy hit

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے […]

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام دوست ممالک کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر ڈیڑھ […]

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی تعلقات بھی ہیں تاہم اگر پاکستان اسی طرح […]

ہری پور میں ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

ہری پور میں ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

ہری پور: جی ٹی روڈ پر ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہری پورمیں جی ٹی روڈ پر واقع منی چینجر کی دکان میں 3 ڈاکو داخل ہوئے، سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنانے کی کوشش کے دوران ایک ملازم نے مزاحمت کی کوشش کی تو […]

نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی جواب تیار

نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی جواب تیار

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی پر جوابی حکمت عملی تیار کرلی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی نئی پالیسی میں پاکستان کو کھلی وارننگ دی اور الزام عائد کیا کہ امریکا پاکستان کو اربوں ڈالر دیتا ہے لیکن پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی کر رجحان تھا اور 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی مسلسل کمی دیکھی جارہی تھی۔ تاہم، آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت رجحان سے ہوا اور کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں […]

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

دورہ پاکستان کے لئے ورلڈ الیون میں شمولیت کے لیے نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیمی نیشم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ اگلے ماہ ستمبر میں ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں […]

عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم کلثوم نواز کی تصویر شیئر کی اور لکھا […]

کسی شخصیت کو بچانے کیلئے 62،63 میں ترمیم نہیں ہونے دینگے، خورشید شاہ

کسی شخصیت کو بچانے کیلئے 62،63 میں ترمیم نہیں ہونے دینگے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف کو بچانے کے لئے آرٹیکل 62،63 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لئے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی سعودی عرب گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ […]

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ کلثوم نواز کا کینسر قابل علاج ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

کاونٹی ٹی20 چیمپئن شپ میں شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

کاونٹی ٹی20 چیمپئن شپ میں شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

انگلینڈ میں جاری کاونٹی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں شاہد آفریدی نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ شاہد آفریدی نے ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف پہلا کواٹر فائنل کھیل رہے تھے ۔وہ ٹیم کی جانب سے بحیثیت اوپنر کھیلنے آئے اور10 چوکوں، 7 چھکوں کی مدد […]

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کی جانب سے سڑکوں پر آنے کی صورت میں ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ نے جو کھیل کھیلا خود اس کے شکنجے میں آگئے، اب ان کو آئین اور قانون میں تبدیلیاں یاد آرہی […]

نیوزی لینڈ کے 100 سالہ سابق کرکٹر چل بسے

نیوزی لینڈ کے 100 سالہ سابق کرکٹر چل بسے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ ان بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار دیے جاتے ہیں جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، ایک بار انھیں 20 برس کی عمر میں 1937 میں ٹیم میں طلب بھی کیا گیا […]

ایشین ہاکی فیڈریشن کی ڈھاکا میں پاک بھارت ہاکی سیریز کی تجویز

ایشین ہاکی فیڈریشن کی ڈھاکا میں پاک بھارت ہاکی سیریز کی تجویز

لاہور: ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہاکی میچز نیوٹرل مقام پر کرانے کیلیے میدان میں آ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں تو دوسرے شعبوں کی طرح اس کا منفی اثر دونوں ملکوں کے کھیلوں پر بھی پڑتا ہے، پی ایچ ایف کی بھرپورکوششوں کے باوجود گزشتہ ایک عشرہ […]

38 سال سے غیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات بھگت رہے ہیں، پاکستان

38 سال سے غیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات بھگت رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نصف عرصہ منفی اثرات کا سامنا کرتے گزرا اورغیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات 38 سال سے بھگت رہے ہیں۔ اعزاز چوہدری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف پالیسی پرردعمل پرکہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے، […]

ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اہم دستاویز

ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اہم دستاویز

حیدرآباد کے تاریخی اور تہذیبی شہر حیدرآباد میں امر سندھو اور عرفانہ ملاح کے قائم کیے ہوئے چائے خانے ’’خانہ بدوش‘‘ کی فضا گرم تھی۔ حسین مسرت انتظامات میں مصروف تھیں۔ حیدرآباد کی اہم سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، میں پروفیسر جمال نقوی کی بیٹی گیتی اور ان کے داماد ناصر […]

نیا سورج، نئی زمین، نیا سب کچھ

نیا سورج، نئی زمین، نیا سب کچھ

ایک ماہر علم نجوم جناب ڈاکٹر پروفیسر علامہ عامل کامل نے بڑی اچھی پیش گوئیاں کی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ان دل خوشپیش گوئیوں کو آپ کے ساتھ شیئر کریں۔پروفیسر ڈاکٹر علامہ عامل کامل مذکور عام قسم کے بازاری اخباری اور اشتہاری ماہر نجوم نہیں ہے بلکہ عام طور پر دستیاب بھی نہیں ہے ۔صرف […]

ملک، اداروں سے کہیں زیادہ اہم اور مقّدس ہے

ملک، اداروں سے کہیں زیادہ اہم اور مقّدس ہے

اداروں کی اناریاست سے بڑی ہو جائے تو ریاست ان کے بوجھ تلے پِس جاتی ہے۔ ہدف، اگر اپنے اپنے ادارے کی برتری قائم کرنا اور دوسروں کو نیچا دکھانا ہی رہا تو ملک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، اگر بڑوں نے اپنے اپنے ادارے کو قبیلہ سمجھ کر قبائلی عصبیّت کی چادر اوڑھ لی […]

سیاسی مغالطے

سیاسی مغالطے

ملکی حالات میں تبدیلی کے بعد سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے، ہر جماعت کا لیڈر اپنی بولی بول رہا ہے ،کوئی ان حالات کو اپنی فتح سے تعبیر کر رہا ہے تو کوئی اس فتح کو ماننے سے انکاری ہے اور کوئی ان نئے پیدا شدہ حالات کو عوام کے حقوق پر عدلیہ کی جانب سے […]

لاپتہ افراد کا معاملہ

لاپتہ افراد کا معاملہ

قائداعظم محمدعلی جناح کے قائم کردہ روزنامہ ’ڈان‘ اخبار میں خبر شائع ہوئی ہے کہ بدین میں قوم پرست تنظیم جئے سندھ قومی محاذ کے 35 کے قریب کارکنوں نے قوم پرستی کو ترک کرنے اور قومی سیاست میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا۔ سابق قوم پرست رہنماؤں جاوید احمد میمن، ممتاز علی، زوار محمدعلی خاصخیلی، غلام […]

الینا ڈی کروز نے مداح کو تھپڑ رسید کر دیا

الینا ڈی کروز نے مداح کو تھپڑ رسید کر دیا

اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ ممبئی: اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو ان دنوں فلم بادشاہو کی پروموشن مہم میں مشغول ہیں انکے ایک مداح نے بدتمیزی کی جس پر […]