counter easy hit

الینا ڈی کروز نے مداح کو تھپڑ رسید کر دیا

اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔

Ileana D'Cruz slapped to the fan

Ileana D’Cruz slapped to the fan

ممبئی: اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو ان دنوں فلم بادشاہو کی پروموشن مہم میں مشغول ہیں انکے ایک مداح نے بدتمیزی کی جس پر انہوں نے اسے تھپڑ رسید کر دیا۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پیغام میں بھی مداح کے روئیے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا فنکاروں کی عزت کا خیال کرنا چاہئے، مداحوں کو ہر صورت اپنی حد کو یاد رکھنا چاہئے۔Now , a, Days, what, is, price, of, Mankind, to, know, Just, Click, Now, on, Link,, and, Yesurdu, Tariff, Details

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website