لہلہاتا خیبر پختونخوا گواہ ہے تحریک انصاف کی کارکردگی کا۔۔ انشاءاللہ خیبرپختونخوا سمیت باقی صوبوں اوروفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔ نعمت اللہ
پیرس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے سروے اداروں نے اپنے سروے…
