yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، ادارہ منہاج القرآن فرانس کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر، قرعہ اندازی کے ذریعے شرکامیں حج ٹکٹوں کی تقسیم

MH Kazmi June 12, 2018June 12, 2018 1 min read
MINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY
Share this:

پیرس (نامہ نگار) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم اور چوہدری فاروق کی طرف سے افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی آج کی افطار کی سب سے خاص بات یہ تھی اس افطار میں ایک غیر مسلم مسلمان ھوا ماشاءاللہ ۔۔ جس کو علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹر منہاج القرآن نے کلمہ پڑھایا اور ایک خوش نصیب پاکستانی کو قرعہ اندازی کے ذریعے ایمان وایج کی طرف سے حج پیکج دیا گیا۔۔ماشاءاللہ .اور مرچ مصالحہ ریسٹورینٹ لاکورنو کی طرف سے گرما گرم جلیبیاں اور پکوڑوں کا بھی انتظام کیا گیا ۔۔

  ادارہ منہاج القرآن کی طرف سے رمضان المبارک اور مذہبی تہواروں پر پر نور محافل کا انتظام خوبصورت روائت ہے جس کو چوہدری محمد اعظم بہت کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ افظار ڈنر میں سینکڑوں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی ،اس موقع پر اجتماعی دعا میں امت مسلمہ ،پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

MINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY
چوہدری اعظم، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس
MINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY
افظار ڈنر کے موقع پر اجتماعی دعا ڈاکٹرحسن میر قادری کرا رہے ہیں

MINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITYMINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY

MINHAJ UL QURAN, FRANCE, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed, said, ppp,will, clean, sweep, in, general, elections, 27, ramzan , is witnessed, clear, winning, of, bilawal bhutto, which is, noble, sign, of, Almighty, Allah
Previous Post ستا یسویں رمضان المبارک کے دن بلاول بھٹو بلامقابلہ قرارپائے۔ انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی فتح کے جھنڈ ے گاڑے گی۔قاری فاروق احمد
Next Post حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمہوری حکمرانی کا دور پیپلزپارٹی سے عبارت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
haji amir shakeel, joined, PPP, qari farooq ahmed, farooqi, and, ch muhammad razaq dhal, welcommed,him,in, the, party

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.