yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راولپنڈی، این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو, بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی

MH Kazmi June 9, 2018June 9, 2018 1 min read
ppp,election,campaign,started,at,rawalpindi,na,60,and,pp-11,na,candidate,mukhtar-abbas,and,pp-11,candidate,nazar-shah,started,the,election,campaign,from,dhoke,kashmirian,bilawal
Share this:

ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیپلز پارٹی کے نامزدامیدواروں کی انتخابی مہم کے آغاز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو
این اے60کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں سے منتخب ہونے والوں نے سیاسی اداکاری بہت کی مگر عوامی خدمت کو کبھی اہمیت نہیں دی، مختار عباس
این اے60کے عوام کیلئے پینے کے پانی اورزندگی کی بنیادی ضروریات کیلئے کسی فورم پر آواز نہیں اٹھائی گئی۔مختار عباس
این اے60سے تعلق رکھنے والے دوسری پارٹیوں کے امیدواروں نے ٹاک شوز میں تو بہت حصہ لیا مگر ہمیشہ گالی گلوچ کے علاوہ کبھی حلقہ کے عوام کا ذکر تک نہیں کیا۔مختار عباس
میرا جینا مرنا این اے60کے عوام کے ساتھ ہے، پارٹی اور غریب عوام کے اعتماد کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں، نذر عباس

عوام اور جمہوریت کیلئے جتنی قربانیاں پاکستان پیپلز پارٹی نے دیں ہیں اتنی   قربانیاں کسی جمہوری جماعت کے حصے میں نہیں آئیں، راحت کاظمی

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
این اے60کے نامزد امیدوار مختار عباس اور پی پی 11 سے نذر شاہ بلاول بھٹو فورس کے عہدیداروں راجہ عمران حیدر اور مرزا خیام کے ہمراہ جلسہ گاہ آتے ہوئے

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر )جڑواں شہروں میں قومی اسمبلی کے انتہائیمقبول ترین حلقہ این اے 60سے پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کا شاندار آغاز کردیا گیا۔اس موقع پربلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن اور سٹی کے عہدیداروں نے ڈھوک کشمیریاں راولپنڈی میںقومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار مختار عباس اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نذر عباس شاہ اور جیالوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔اس موقع پرمہمان خصوصی این اے 60 امیدوار برائے قومی اسمبلی مختار عباس، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی11نذر عباس شاہ کے علاوہ عمار ترک ڈویژنل نائب صدر پی پی، چوہدری اسد پرویز نائب صدر پی پی پنجاب، اثر کیانی، ڈویژنل صدر پی ایس ایف ، سید راحت کاظمی امیدوار برائے حلقہ این اے 62راولپنڈی، شفیق جدون کینٹ 1،رمضان لغاری صدر پیپلز یونٹی، سہیل مختارجنرل سیکرٹری پیپلز یونٹی،فیاض یعقوب سینئر پی پی راہنما، فیض اکبر جنجوعہ مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو فورس اور مرزاخیام ، شیخ فیاض ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری، ملک حیدر سٹی صدر بلاول بھٹو فورس،سید معارف ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری، شیخ سہیل فنانس سیکرٹری ، حاجی مشتاق، شیخ محمد ساجداور جیالوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی اسمبلی کیلئے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مختار عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جیسے ورکرز کسی سیاسی جماعت کو نہیں ملے ۔

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
پیپلز یونٹی اسلام آباد ائر پورٹ کے صدر رمضان لغاری اور سہیل مختار راجہ عمران حیدر ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس کے ہمراہ جلسہ گاہ آتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دونوں ادوار میں این اے 60سے منتخب گزشتہ امیدواروں نے حلقہ کے عوام کو ہمیشہ نظر انداز کیا انہوں نے کہا کہ نام نہاد فرزند راولپنڈی اور ایفی ڈرین عباسی نے ٹاک شوز میں گالی گلوچ تو بہت کی مگر حلقے کے عوام کیلئے کبھی ایک لفظ تک نہ کہا۔ انہوں نے کہا کہ حلقے میں صاف پانی اور سیوریج کے شدید مسائل ہیں ۔ یہاں کے لوگوں کی غربت صاف نظر آرہی ہے مگر حکمرانوں نے پانچ سالوں میں حلقہ کے عوام کیلئے ایک بھی سکیم کا اجراء نہیں کیا جو کہ انہتائی قابل مذمت ہے۔

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
امیدوار برائے قومی اسمبلی مختار عباس شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نذر عباس شاہ نے کہا کہ میں گزشتہ 40سال سیاست میں ہوں اور ہمیشہ انہوں نے بغیر کسی غرض و لالچ کے بھٹو شہید کے فلسفے کے عین مطابق متوسط طبقے کی سیاست کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسی حلقے نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے اور وہ پارٹی قیادت اور پارٹی ورکرز اور دوستوںکے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا اور وہ اپنے تن من دھن سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنمائوں سید راحت کاظمی، فیاض یعقوب اور راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بلاول بھٹو فورس کو یہ اعزاز بخشا کہ وہ حلقے میں غریب عوام کی آواز بن سکیں اور انہیں اپنے حقوق کیلئے متحد کرسکیں۔۔ انہوں نے مرزاخیام ، شیخ فیاض ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری، ملک حیدر سٹی صدر بلاول بھٹو فورس،سید معارف ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری، شیخ سہیل فنانس سیکرٹری ، حاجی مشتاق، شیخ محمد ساجد اور پیپلز یونٹی کے اراکین کا بھی شکریہ ادا کیا جن کے بھر پور تعاون سے حلقہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کو متحد کرنے میں مدد ملی۔

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 11 نذر شاہ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے62 سید راحت کاظمی
PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
پیپلز یونٹی کے صدر رمضان لغاری شرکا سے خطاب کر رہے ہیں
PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ ، شفیق جدون اور ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری سید معارف الحسنین کا گروپ فوٹو
PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
مرکزی صدر بلاول بھٹو فورس فیض اکبر جنجوعہ ، ڈویژنل فنانس سیکرٹری شیخ سہیل کا گروپ فوٹو
PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
امیدوار برائے قومی اسمبلی مختار عباس ، سینئر راہنما فیاض جنجوعہ اہلیان علاقہ سے محو گفتگو ہیں

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
بلاول بھٹو فووس کے ڈویژنل صدر ملک حیدر افظار ڈنر سے پہلے اجتماعی دعا کراتے ہوئے
PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,
شرکا کی بڑی تعداد انتخابی جلسہ میں شریک ہے

PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,PPP, ELECTION, CAMPAIGN, STARTED, AT, RAWALPINDI, NA-60, AND, PP-11, NA, CANDIDATE, MUKHTAR ABBAS, AND, PP-11, CANDIDATE, NAZAR SHAH, STARTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN, FROM, DHOKE, KASHMIRIAN, BILAWAL BHUTTO, FORCE, ADOPTED, THE, ELECTION, CAMPAIGN,

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHAHID, LATIF, GUJJAR, BARCELONA, SPAIN
Previous Post سپین، ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کو معروف علمی وادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا خراج تحسین اور دعا
Next Post پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
RAHEEL, BUTT, APPOINTED, AS, COORDINATOR, PMLN,, YOUTH, WING, FRANCE, NOTIFICATION, ISSUED

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.