yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حقیقی تبدیلی کی علامت ’شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی ہے، حاجی عامر شکیل نے تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی 

MH Kazmi June 11, 2018June 12, 2018 1 min read
haji amir shakeel, joined, PPP, qari farooq ahmed, farooqi, and, ch muhammad razaq dhal, welcommed,him,in, the, party
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی فرانس نے حقیقی تبدیلی کا آغاز کردیا۔ تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما حاجی عامر شکیل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق اور سابق آرگنائزر برائےیورپ قاری فاروق احمد فاروقی کے ساتھ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

انہوں نے  کہا ہے کہ بھٹو شہید نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر پاکستان میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھی تھی اور ایک ریڑھی بان ‘کسان اور پسے ہوئے طبقات کو اپنی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی جانے کا موقع فراہم کیا تھا اور آج آصف علی زرداری نے ایک غریب کرشنا کوہلی کو اپنی جماعت کی ٹکٹ سے اسے سنیٹر بنا کر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھایا ہے۔

عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ محض ایک کھوکھلا نعرہ ہے اس نے تبدیلی کے نام پر سیاست کو غریبوں سے چھین کر اربوں پتیوں تک پہنچا دی ہے ممبر شپ کے نام پر جس طرح   کروڑوں روپے تشہیری مہم پر خرچ کئے گئےاس سے تبدیلی بری طرح فلاپ ہوگئی ہے

haji amir shakeel, joined, PPP, qari farooq ahmed, farooqi, and, ch muhammad razaq dhal, welcommed,him,in, the, party

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ministry of Interior allowed Zulfiqar Bukhtiar to go Umrah, notification issued
Previous Post وزارت داخلہ نے ذوالفقار بخاری کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے باہر جانے کی اجازت دے دی, نوٹیفکیشن جاری
Next Post ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری
Accused Saeed Awan admitted most wanted in case no 223 police station Golra

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.