counter easy hit

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

 امریکی میڈیا نے نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور ملک میں قانونی طور پر مقیم تھے۔سیف اللہ سائپوف فروری 1988 میں […]

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

 مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی ان پر غنودگی طاری ہو جاتی ہے۔کیتھولک فرقے کے ایک مذہبی ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ‘عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی وہ سو جاتے ہیں۔’ مزید پڑھیے یورپ کے انتہا پسند […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]

ٹوئٹر کا گٹر

ٹوئٹر کا گٹر

بچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے […]

کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟

کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟

دعویٰ: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن وائٹ ہاؤس گئے تھے اور ان کی ہلیری کلنٹن کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ […]

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور وکیل سید ناصر عباس شیرازی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈووکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن سے بدھ کی شب اغوا کیا […]

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی ان کمپیوٹر فائیلز میں بچوں کے کارٹونز، […]

ایران اور روس ملکر علاقائی دہشتگردی سے نمٹ سکتے ہیں ، پیوٹن کی ایران کے سپریم لیڈر سے خصوصی ملاقات

ایران اور روس ملکر علاقائی دہشتگردی سے نمٹ سکتے ہیں ، پیوٹن کی ایران کے سپریم لیڈر سے خصوصی ملاقات

امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے ایران اور روس کو تعاون کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے طریقے تلاش کرنے میں ایران کی مدد کرے۔ایران کے سرکاری […]

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ اختر بھروانہ کا تحریک انصاف میں شامل کئے جانے کا فیصلہ جھنگ کے بھروانہ خاندان اور […]

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

لاہور: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں؟ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں […]

ایشوریہ کی خوبصورتی کا راز کھل گیا

ایشوریہ کی خوبصورتی کا راز کھل گیا

ممبئی: ایشوریہ رائے کی خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا، وہ خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دینے کے لیے مخصوص قسم کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کیلئے بھارت ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل (دبلا کرنیوالا تیل) منگواتی ہیں اور اسکا استعمال کرتی ہیں تاکہ […]

کرینہ کپور ٹی وی شو کی میزبانی کریں گی

کرینہ کپور ٹی وی شو کی میزبانی کریں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بڑی سکرین کے بعد اب چھوٹی سکرین پر جلوے بکھیرنے والی ہیں۔ کرینہ کپور بالی وڈ کے ڈائریکٹر و فلمساز کرن جوہر کے ساتھ ایک ٹی وی شو کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ یہ شو فیشن کے حوالے سے ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرینہ […]

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

کراچی: جو سلوک نیب ہمارے ساتھ کر رہی ہے وہ نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوا، کیا یہ نیب اور نون لیگ کی محبت ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک میں نہیں تھا لیکن پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، […]

کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن لندن کے نیشنل ٹینس سینٹر جا پہنچیں جہاں انہوں نےننھے بچوں کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔ دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 برس گزر چکے ہیں لیکن ان […]

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]

مائنس، پلس ون کا فیصلہ عوام کرتے ہیں فرد واحد نہیں، نواز شریف

مائنس، پلس ون کا فیصلہ عوام کرتے ہیں فرد واحد نہیں، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر  اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں کسی فردواحد یا کسی اور کے فیصلے نہیں ہوتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں […]

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مردم […]

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف اداکار […]

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

ٹوکیو: جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ سگریٹ نوشی نہ کرنے […]

مریم نواز گروپ کی طرف سے شہبازشریف (ن) لیگ سے مائنس ہیں، بابر اعوان

مریم نواز گروپ کی طرف سے شہبازشریف (ن) لیگ سے مائنس ہیں، بابر اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز گروپ کی طرف سے شہباز شریف مائنس ہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ لندن پلان میں ن لیگ نے نوازشریف کو خود مائنس […]