counter easy hit

معاشی استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت

معاشی استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھاری منافع کے قرضہ بانڈ ”پاکستان بنائو سر ٹیفکیٹ‘‘کا اجرا معاشی استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کی مدت تین سے پانچ سال جبکہ کم از کم مالیت کسی بالائی حد کے بغیر پانچ ہزار امریکی ڈالر ہو گی۔ اس طرح بیرونِ […]

شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

ممبئی: بالی ووڈ میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے خوب چرچے ہیں اور اب وہ نوجوان اداکار کارتک آریان پر مر مٹی ہیں، جن کی اب ایک فلم بھی آ رہی ہے، بالی وڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان نے فلم ’سونو کے تیتو کی سوئٹی‘ سے ایسی مقبولیت حاصل کی […]

اہم ترین اتحادی جماعت نے سب سے شاندار وزارت مانگ لی

اہم ترین اتحادی جماعت نے سب سے شاندار وزارت مانگ لی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اختلافات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے ہیں اور (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی نے قائمہ کمیٹی کے اجلاسوں میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق متحد ہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان قائمہ […]

شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیے

شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد: شہباز شریف کے فیصلے تبدیل ہوتے بھی کچھ زیادہ وقت نہیں لگتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور سپیکر کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ شہباز شریف جو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں اطلاعات و […]

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی سربراہی میں پاکستان کیوں آیا ہے؟

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی سربراہی میں پاکستان کیوں آیا ہے؟

اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کی معلومات کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد کے […]

شہباز شریف کی اے پی سی کی چیئرمینی کا معاملہ

شہباز شریف کی اے پی سی کی چیئرمینی کا معاملہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ایسا کرنے کے لیے حکومت کو اتحادیوں کی منظوری بھی لینا ہو گی۔شہبازشریف کو پی اے سی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے حکومت کے اتحادیوں کی منظوری لینا ضروری ہے۔ […]

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

اسلام آباد: (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے۔ جب کہ سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق حکمران اتحاد اکثریت کی بنیاد پر چیئرمین پی اے سی کو […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل

دبئی; سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے ریکارڈ سرمایہ کاری پیکج تیار کرلیا گیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر مالی بحران کے شکار برادر اسلامی ملک کیلئے ریلیف کا باعث ہوگا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں […]

کینسر کا مرض ایک اور نامور پاکستانی بیٹی کی جان لے گیا

کینسر کا مرض ایک اور نامور پاکستانی بیٹی کی جان لے گیا

ہری پور: پاکستان آرمی کے پہلے بھی کئی نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والی چار بار کی قومی چیمپئن ہری پور کی 32سالہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں۔ صبیحہ زاہد نے بھارت میں ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ وہ چھ ماہ سے کینسر […]

پی ایس ایل کے میچز لاہور میں کب ہوں گے

پی ایس ایل کے میچز لاہور میں کب ہوں گے

لاہور: شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری کیونکہ ان کے کام کی خبر آگئی ۔ پاکستان سپر لیگ کا سیزن فور جلد ہی شروع ہونے جارہا ہے جس کا شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاہم اب ٹکٹوں کی قیمتوں کے حوالے سے بھی خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

آؤ اور آکر اپنے می ٹو والے تجربات بتاؤ

آؤ اور آکر اپنے می ٹو والے تجربات بتاؤ

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ جنہوں نے ‘ می ٹو’ کی مہم چلائی جس کے بعد پوری دنیا میں یہ مشہور ہو گئی اور ہر انسان نے اپنا قدر بڑھایا۔ بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف ’’می ٹو‘‘ مہم کا آغاز کرنے والی اداکارہ تنوشری دتا کو ہارورڈ بزنس اسکول میں خطاب کی دعوت […]

خاتون نے اپنے شوہر کی پٹائی کر ڈالی

خاتون نے اپنے شوہر کی پٹائی کر ڈالی

خانقاہ ڈوگراں: اگر شوہر بیوی کو طلاق نہ دے تو بیوی خُلا کے لئے عدالت سے رجوع کرتی ہے پر یہاں یو واقعہ پیش آیا وہ کچھ اس طرح کا تھا۔ بیوی نے طلاق لینے کے لیے عدالت سے نہیں رجوع کیا بلکہ بیچارے شوہر کی خوب درگت بنا ڈالی۔ اور ڈنڈوں سے مار مار […]

پاکستان کے نامور گلوکار کے کنسرٹ میں بھگدڑ

پاکستان کے نامور گلوکار کے کنسرٹ میں بھگدڑ

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور پاکستان کے نامور گلوکار ابرار الحق کے میوزک کنسرٹ میں جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑا میوزک شائقین اور سکیورٹی گارڈ کے درمیان ہوا۔ جھگڑے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے کئی نوجوان زخمی ہو گئے۔ کنسرٹ میں ابرارالحق پرفارم کر رہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

آپ ہمارے ملک میں آجائیں

آپ ہمارے ملک میں آجائیں

لاہور: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر ہر وقت خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور اب بھی یہ خبر ہے کہ نیلم منیر کو سری لنکا میں ڈرامے کی پیشکش ہوئی ہے ، جس کو نیلم نے ٹھکرا دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں بھی اپنا کام کرنا چاہتی ہیں، پاکستانی […]

وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے

وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے

دبئی: دبئی میں موجود گورنمٹ سمٹ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے سب کے دل جیت لیے ، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سےترقی کرتا ہوا ملک تھا، مگر بدقسمتی سے پاکستان ترقی کی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا ،، جس کا سبب ماضی کے حکمرانوں […]

  تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ، ڈرامہ بازی بند کر کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرے،حاجی شکیل قریشی

  تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ، ڈرامہ بازی بند کر کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرے،حاجی شکیل قریشی

  تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ، ڈرامہ بازی بند کر کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرے،حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے کہا ہے کہ   تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی […]

محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد

محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد

محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد  نے محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان تقرری پر انہیں […]

خاتون جنت دختر رسول ﷺ کی عظمت و تقدیس کی  کوئی مذہب اور معاشرہ  مثال پیش نہیں کرسکتا، میاں محمد حنیف

خاتون جنت دختر رسول ﷺ کی عظمت و تقدیس کی  کوئی مذہب اور معاشرہ  مثال پیش نہیں کرسکتا، میاں محمد حنیف

خاتون جنت دختر رسول ﷺ کی عظمت و تقدیس کی  کوئی مذہب اور معاشرہ  مثال پیش نہیں کرسکتا، میاں محمد حنیف پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں محمد حنیف نے پیرس میں یوم شہادت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ایام فاطمیہ […]

 معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و حرمت سے آراستہ کیا گیا ہے وہ حضرت فاطمہ ؑ بنت ِ محمد کے وجودِ طاہرہ کی برکت ہے، سید کفایت نقوی

 معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و حرمت سے آراستہ کیا گیا ہے وہ حضرت فاطمہ ؑ بنت ِ محمد کے وجودِ طاہرہ کی برکت ہے، سید کفایت نقوی

 معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و حرمت سے آراستہ کیا گیا ہے وہ حضرت فاطمہ ؑ بنت ِ محمد کے وجودِ طاہرہ کی برکت ہے، سید کفایت نقوی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے یوم شہادت بی بی پا ک فاطمہ […]

رنبیر کے سامنے اپنے ڈائیلاگز بھول جاتی ہوں، عالیہ بھٹ

رنبیر کے سامنے اپنے ڈائیلاگز بھول جاتی ہوں، عالیہ بھٹ

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی […]

عرب انٹرنیشنل فیسٹیول میں ماہرہ خان کیلئے ایوارڈ، ویڈیو دیکھیں

عرب انٹرنیشنل فیسٹیول میں ماہرہ خان کیلئے ایوارڈ، ویڈیو دیکھیں

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو فلم نگری میں پہچان بنانے پر عرب انٹرنیشنل فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈِسٹِنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ کا تیسرا ایڈیشن جمعے کے روز دبئی میں منعقد کیا گیا جس میں دنیا بھر کی نامور شخصیات سمیت شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ماہرہ خان […]

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 14 فروری کو میمو گیٹ کیس کی سماعت کرے گا۔تین رکنی بینچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل […]

آئی فون گروپ فیس ٹائم کا دیرینہ مسئلہ حل

آئی فون گروپ فیس ٹائم کا دیرینہ مسئلہ حل

فیس ٹائم آئی فون استعمال کرنے والوں میں مقبول ترین سافٹ ویئر ہے لیکن اس کے فیچر گروپ فیس ٹائم میں ایک مسئلہ لوگوں کو پریشان کر رہا تھا جسے اب حل کر لیا گیا ہے۔ مسئلہ یہ تھا کہ گروپ فیس ٹائم پر کال ملاتے ہی دوسری طرف کی گفتگو کال ریسیو کرنے سے […]

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ  بھی ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔للت کو جو بھی پہلی بار دیکھتا ہے وہ اسے دیکھ […]