counter easy hit

کینسر کا مرض ایک اور نامور پاکستانی بیٹی کی جان لے گیا

ہری پور: پاکستان آرمی کے پہلے بھی کئی نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والی چار بار کی قومی چیمپئن ہری پور کی 32سالہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں۔ صبیحہ زاہد نے بھارت میں ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ وہ چھ ماہ سے کینسر میں مبتلا تھیں۔