yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انصار عباسی نے کپتان اور قوم کو آگاہ کردیا

MH Kazmi May 14, 2019 1 min read
Ansar Abbasi informed the captain and the nation
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں کوئی بڑی گڑبڑ ہے۔ جس طرح معاملات چل رہے ہیں نجانے اُن کا نتیجہ کیا نکلے۔ حکومت میں شامل اور آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکیج لینے کے لیے بات چیت میں شامل کچھ حکومتی ذرائع سے میری بات ہوئی تو
نامور کالم نگار انصار عباسی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُن کو بہت پریشان پایا۔ مجھے بتایا گیا کہ آئی ایم ایف جس سے بہت حد تک سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے وقت بیل آوٹ پیکیج پر معاملات طے ہو چکے تھے، نے اب بہت سخت پوزیشن لے لی ہے اور پاکستان کو ایک ایسا پیکیج دینے سے پیچھے نہیں ہٹ رہا جو کسی بھی سیاسی حکومت کے لیے برداشت کرنا مشکل ہوگا۔ عمران خان کی حکومت کو اس حوالے سے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال کیوں اور کیسے پیدا ہوئی اور کہیں اس کا مقصد عمران خان کی حکومت کو کمزور کرنا تو نہیں؟ ان سوالوں کے جواب کے لیے خان صاحب کو خود کھوج لگانا ہوگا اور دیکھنا ہوگا کہ اُنہیں کس نے اس صوتحال میں دھکا دیا۔ جب آئی ایم ایف سے پاکستان کے مذاکرات ہو رہے تھے اور بجٹ بنانے کا کام جاری تھا تو اس وقت پہلے اسد عمر کو وزارتِ خزانہ سے اچانک فارغ کر دیا گیا اور بعد میں گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے بھی استعفیٰ طلب کرکے اُن کو بھی ہٹا دیا گیا۔ یہ دونوں حضرات حکومتِ پاکستان کی اُس معاشی ٹیم کو لیڈ (Lead) کر رہے تھے جو گزشتہ کئی ماہ سے آئی ایم سے مذاکرات کر رہی تھی۔ اسد عمر کو ہٹائے جانے سے چند روز قبل ہی یہ ٹیم واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد کافی مطمئن وطن واپس لوٹی اور یہ اعلان بھی کیا کہ بیل آوٹ پیکیج کے لیے تقریباً تمام معاملات طے پا چکے ہیں۔ لیکن چند ہی دن کے بعد اسد عمر کو نکال کر حفیظ شیخ کو بیرونِ ملک سے بلا کر مشیرِ خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ بعد میں اچانک ہی گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ جو بہت اچھی شہرت کے مالک ہیں، سے بھی استعفیٰ مانگ کر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ڈاکٹر رضا باقر جو بیرونِ ملک مقیم تھے اور آئی ایم ایف کی ملازمت کر رہے تھے، کو نیا گورنر اسٹیٹ بینک بنا دیا گیا۔ طارق باجوہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وہ پاکستان کے لیے نرم شرائط پر کافی زور دیتے رہے جس پر اسد عمر کے جانے کے بعد اُنہیں سمجھایا گیا کہ آئی ایم ایف والوں سے سختی سے بات نہ کریں۔ ذرائع کے مطابق یہی بات وزارتِ خزانہ کے ایک اعلیٰ افسر کو بھی کہی گئی جس پر وہ گزشتہ تین دن آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی ٹیم میں شامل نہ تھے، جو بہت ہی تشویشناک بات ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی موجودہ ٹیم میں شامل ایک رکن جو ایک اہم حکومتی عہدہ پر براجمان ہیں، سے جب میری بات ہوئی تو اُنہیں بہت فکرمند اور پریشان پایا۔ اُس ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا یہ پیکیج بیل آوٹ نہیں بلکہ “Sell Out”پیکیج ہے جو پاکستان کی معیشت، عوام اور عمران خان کی اپنی حکومت کے لیے بہت مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ متعلقہ افراد سے جو میری بات چیت ہوئی اُس کے مطابق کسی بھی دوسرے سیاستدان کی طرح عمران خان بھی کوئی معاشی ماہر نہیں لیکن اُن کے اردگرد کوئی ایسا فرد یا افراد ہیں جو اُنہیں ایسے مشورے دے رہے ہیں جو معاشی مشکلات کو حل کرنے کے بجائے اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ ایک صاحب جو آئی ایم مذاکرات کا حصہ رہے، سے جب میری بات ہوئی تو اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایسی صوتحال میں اصل اہمیت مذاکرات کی ہوتی ہے یعنی اگر پاکستان اچھے مذاکرات کرتا ہے تو قرضے کی شرائط نرم ہو سکتی ہیں لیکن اسد عمر کے جانے کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں شامل چند اعلیٰ افسران کو منع کیا گیا کہ وہ آئی ایم ایف سے زیادہ بحث اور سختی سے بات نہ کریں۔ ذرائع کے مطابق اب صورتحال یہ ہے کہ آئی ایم ایف نہ صرف اپنی سخت شرائط سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں بلکہ وہ اپنی اُس پوزیشن کو بھی بدل چکا ہے جس پر وہ اسد عمر اور اُن کے ٹیم کے ساتھ متفق ہو چکا تھا۔خبروں کے مطابق وزیراعظم عمران خان خود بھی سخت شرائط کو ماننے کے حق میں نہیں اور اسی لیے اُنہوں نے اپنی ٹیم پر آئی ایم ایف سے بات چیت کو مزید آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم کی فکر بجا کیونکہ اگر آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی نہ ہوئی تو پاکستان کے عوام کے لیے مشکلات کا ایک ایسا پہاڑ ٹوٹنے کا خطرہ ہے جسے کوئی بھی حکومت برداشت نہیں کر سکتی۔ مجھے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے خان صاحب کو کسی سازش کا شکار کیا جا رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rumors Really True: Important Indians Ask Britain
Previous Post افواہیں سچ ثابت : اہم شخصیات برطانیہ طلب ۔۔
Next Post حکومت نے اعلان کر دیا
The government has announced

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.