yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا : عمران خان کی جانب سے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کے دعوے۔۔۔ مگر اصل حقیقت کیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

Web Editor August 28, 2018 1 min read
Another lie of PTI government was caught:
Share this:

اسلام آباد : صوابدیدی فنڈز کا خاتمہ‘خواب ہے یا حقیقت؟پیر کے روز ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ وزیراعظم، وفاقی وزراءکے صوابدیدی فنڈز اور ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز ختم کردیئے جائیں گے۔اس فیصلے کو اس طرح دکھایا گیا جیسے پی ٹی آئی کی حکومت نے یہ اقدام سب سے پہلے کیا ہے ،
تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔بہت کم لوگوں نے یہ چیک کرنے کی زحمت اٹھائی کہ کیا یہ فنڈز پہلے موجود تھے؟صرف 8کروڑ روپے وزیر اعظم کے لیے مختص کیے جاتے ہیں ، جس کا زیادہ تر استعمال وہ ضرورت مندوں پر خرچ کرکے کرتے ہیں ، جیسے کہ مفت علاج وغیرہ یہاں تک کے موجودہ حکومتی عہدیدار بھی اقرار کرتے ہیں کہ یہ کوئی بڑی رقم نہیں ہے۔جیو نیوز کے مطابق دس لاکھ روپے کا خصوصی فنڈ جو کہ ہر کابینہ رکن کے لیے مختص ہوتا تھا ، وہ پچھلی حکومت پہلے ہی ختم کرچکی تھی۔مختلف وزارتوں کو خفیہ فنڈز کے اجراءکا عمل ن لیگ حکومت روک چکی تھی۔صرف انٹیلی جنس ایجنسیوں کو یہ خفیہ فنڈز ملتے ہیں۔گزشتہ حکومت نے ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا بھی اعلان کیا تھا ، تاہم مختلف ناموں سے یہ عمل جاری رہا۔لہٰذا فرق کیا ہے؟ارکان قومی اسمبلی کےترقیاتی فنڈزکا اجرا روکناپی ٹی آئی حکومت کا اصل امتحان ہوگا۔ان فنڈز کو روکنے کا فیصلہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا تھا، جسے صوابدیدی فنڈز کا نام دیا تھا، حقیقت میں ترقیاتی کام وفاقی ارکان اسمبلی نہیں بلکہ لوکل گورنمنٹ کے ذمے ہوتا ہے، خاص طور پر جب 18ویں ترمیم کے بعد ،
مالیات کا بڑا حصہ صوبوں کو تفویض کردیا گیا ہے۔ان فنڈز کو ختم کرنے کا وعدہ پی ٹی آئی نے اپنے 2013کے منشورمیں کیا تھا۔اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی نے پانچ برس قبل جب خیبر پختونخوا میں حکومت بنائی تھی ، اس وقت اس عمل کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔کیا اس نے اپنا وعدہ پورا کیا؟اس کا جواب نفی میں ہے۔زیادہ امیدیں وابستہ کرنے سے قبل ماضی میں اعلان کردہ اقدامات کے نتائج کا جائزہ لینا ضروری ہے۔اگر 2013میں ن لیگ حکومت کے ابتدائی دنوں کو یاد کیا جائے تو اس وقت امید کی ایک لہر آئی تھی ، پی ٹی آئی حکومت کی طرح ہی کفایت شعاری کی باتیں کی گئی تھیں۔ن لیگ حکومت کے پہلے بجٹ میں وزیراعظم ہاﺅس کے اخراجات میں 45فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھااور اسے 72کروڑ50لاکھ روپے سے کم کرکے 39 کروڑ 60 لاکھ روپے کردیا گیا تھا۔تاہم، اس میں دوسرے سال سے ہی اضافہ شروع کردیا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ رواں برس ن لیگ نے جو بجٹ پیش کیا، اس میں وزیر اعظم ہاﺅس کے لیے 98کروڑ60لاکھ روپے مختص کیے گئے، جو کہ 2013کے ابتدائی بجٹ جس میں کمی لائی گئی تھی اس سے بھی زیادہ تھے۔
اسی طرح کفایت شعاری کے تحت غیر ترقیاتی اخراجات میں 30فیصد تک کمی لائی گئی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ دفتری امور متاثر ہوئے کیوں کہ اسٹاف نے پیپرز، سیاہی اور ٹیلی فونک سہولیات کی شکایات شروع کردیں، جس کے باعث حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔اسی طرح ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے فنڈز کا غلط استعمال کیاانہوںنے اپنے آبائی علاقے گجر خان پر 47ارب روپے خرچ کیے ، جب کہ 5ارب روپے دیگر بااثر ارکان اسمبلی کے لیے مختص کیے۔جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو اس نے پرویز اشرف کے خلاف اقدام کی ہدایت کی اور وزیراعظم اور وزرااعلیٰ کےترقیاتی منصوبوں کے لیے صوابدیدی فنڈز کو غیر آئینی عمل قرار دیا۔5دسمبر،2013کو سنائے جانے والے فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت کو پابند کیا جاتا ہے کہ وہ ان مقاصد کے لیے اس طرح کے فنڈز مختص کرنے کے لیے طریقہ کار متعین کرے۔ن لیگ نے جب حکومت بنائی تھی تو اس نے ابتدائی طور پر ارکان قومی اسمبلی کی جانب سےاپنے حلقوں میں بتائے گئے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈ جاری کرنے سے انکار کردیا تھا۔دریں اثنا، وزیراعظم کے اعلان کردہ ترقیاتی امور جیسا کہ ،
سڑکوں کی تعمیراور سوئی گیس کی فراہمی وغیرہ پلاننگ ڈویڑن کے ذریعے انجام پائیں گی۔نوا زشریف حکومت کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے راولپنڈی۔اسلام آباد میٹرو پروجیکٹ کے لیے فنڈز منظور کیے اور کہا گیا کہ یہ پرویز اشرف کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، حالاں کہ اس پر صوابدیدی فنڈ کے بجائے پلاننگ ڈویڑن کے ذریعے عمل کیا گیا تھا۔اس تنقید کے ردعمل کے طور پر نواز شریف نے ملک بھر میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتالوں کے قیام کا اعلان کیا، تاہم یہ منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوا کیوں کہ پھر یہ سوالات سامنے آئے کہ ان اسپتالوں کا نظم ونسق صوبائی حکومت چلائے گی یا وفاقی حکومت اور ا س کے امور کی انجام دہی کے لیے فنڈ کون دے گا۔البتہ اصل امتحان ارکان قومی اسمبلی کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے تھا، کیوں کہ حکومت پر پی ٹی آئی کے دھرنے اور نیوز لیکس کی وجہ سے تنقید کی جارہی تھی اور ارکان اسمبلی بھی اسے بلیک میل کررہے تھے۔ایسے میں یا تو ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے عدالتی حکم پر عمل کرنا تھا یا پھر ارکان اسمبلی کو خوش کیا جاسکتا تھا، خاص طور پر جب کہ 2018کے عام انتخابات سر پر تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Changes with youngsters as well as children: letter to children's prime minister ....
Previous Post تبدیلی نے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا:بچوں کا وزیر اعظم کو خط ۔۔۔۔ خط میں ایسا کیا تھا کہ عمران خان بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے
Next Post وزیر اعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
Prime Minister Imran Khan's decision to expand federal cabinet

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.