yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مستنصر حسین تارڑ کی ایک انوکھی تحریر

MH Kazmi May 14, 2019 1 min read
Anonymous Written by Mustafa Nasir
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) یہ ایک اور دن تھا نِمی نِمی دھوپ والا‘ ٹھنڈک بھری ہوائوں والا، جب میں ایک مرتبہ پھر لاہور آوارگی پر مائل ہوا اور میرے ہمراہ دائیں بائیں دو مُنکر نکیر تھے۔ صدیق شہزاد اور فرید احمد جو میرے نائب آورہ گرد تھے اور ہم اس سویر نکلے تھے نامور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ان آثار کی تلاش میں جو اس شہر میں جگہ جگہ بکھرے۔ کہیں ظاہر ہوتے اور کہیں نیم پوشیدگی میں تاریخ کو اپنی پرانی اینٹوں پرنقش کئے ہماری آنکھوں کے منتظر تھے۔ وہ سراسر گمنام تو نہ تھے۔ کچھ تو بہت نامور تھے لیکن بیشتر کے بارے میں ہم نے صرف سن رکھا تھا۔ پڑھ رکھا تھا۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھا نہ تھا۔ آج انہیں دیکھنے نکلے تھے اور وہ آسانی سے دکھائی نہیں دیتے تھے۔ لاہور کے نواح میں گھنی آبادیوں کی بھیڑ میں روپوش تھے اور ان میں ایک کوئی درس میاں وڈّا نام کا تھا۔ شنید تھی کہ اکبر اعظم کے دور سے لے کر عہد موجود تک وہاں درس قرآن مسلسل جاری ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ اس کی قدیم عمارت ابھی تک موجود ہے اور باغبانپورہ کے علاقہ میں کہیں واقع ہے۔ فرید کی سفید مینڈکی کار آبادی کی الجھنوں میں پھدکتی جاتی تھی۔ اور پھر ہمیں ایک قدیم پیپل کے سامنے ایک سبز رنگ کا بورڈ نظر آیا۔ ’’خانقاہ شریف اعلیٰ حضرت حافظ میاں محمد اسماعیل سہروردی المعروف میاں وڈّا صاحب‘‘خانقاہ کے داخلے پر ماند پڑتی ہوئی سنگ مر مر کی ایک سِل پر تاریخ وفات میاں وڈّا صاحب بہ زبان فارسی نقش ہے۔ ’’شنو تاریخ آن دریا ئے معنے کہ عمرش گشتہ در عشق خدا صرف دل و جان کرد قربان الٰہی کہ اسماعیل ثانی بود بے حرف سالانہ عرس 25شوال المکرم کو ہوتا ہے کوئی کام خلاف شرع نہیں ہوتا‘‘ویسے’’تحقیقات چشتی‘‘ میں جو قطعہ تاریخ وفات درج وہ سنگ مر مر کی سِل پر تحریر کردہ عبارت سے ذرا مختلف ہے۔ خانقاہ کے اندر داخل ہونے پر دائیں جانب ایک مسجد ہے اور ایک تنگ دروازے میں جھک کر آپ اس قدیم درس گاہ کی عمارت میں داخل ہو جاتے ہیںاور آپ ایک خاص کیفیت سے دوچار ہوتے ہیں جیسے ایک تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ آپ عہد حاضر کے موسموں سے کٹ کر ماضی کی فضائوں میں سانس لینے لگے ہیں۔ برآمد میں چند طالب علم قرآن پاک حفظ کر رہے ہیں۔ خانقاہ کے برابر میں ایک قدیمی قبرستان کی فنا ٹھنڈک آپ کو محسوس ہونے لگتی ہے۔ جانے وہاں کون کون دفن ہے۔ میاں وڈّا کے مرید رشتے دار اور ان کی قبر کے رکھوالے۔ ایک نامعلوم لگتی قبر پر ایک نوتعمیر کردہ سیمنٹ کی محراب ہے اور اس میں ایک پرانا کتب آویزاں ہے جو اپنی قدامت کی دل آویزی سے آپ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ دراصل کتبہ نہیں ‘ زرد رنگ کی ٹائلز پر نقش ایک عبارت بہ زبان فارسی بمشکل پڑھی جاتی ہے۔تاریخ وفات۔ شیخ مخدوم و حضرت دوجہان عالم عامل و ولی زمان محبت و عرفان1120۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درمیان میں ایک کھلے احاطے میں چند کچی قبریں ہیں جن میں سے ایک میاں وڈّا کی ہے۔ احاطے کے برابر میں محراب در محراب میں مسجد اور درس گاہ کے آثار ہیں وہ اپنی قدامت اور سادہ طرز تعمیر سے آپ کے دل پر نقش ہوتی ہے اور حیرت ہوتی ہے کہ میاں وڈّا کی یہ مسجد ابھی تک تقریباً اسی حالت میں موجود تھی جب وہ اس کی محرابوں تلے بیٹھ کر قرآن پاک کا درس دیا کرتے تھے۔ یہ عالی شان مکان باغ شالامار سے ایک میل کے فاصلے پر جانب جنوب واقع ہے۔ یہ عالی شان مدرسہ اکبری عہد میں شیخ محمد اسماعیل المشہور میاں وڈّا نے بنوایا اور اس میں قرآن شریف کی تدریس جاری کی۔(تاریخ لاہور)ویسے شیخ محمد اسماعیل دیگر بزرگان دین سے اس لئے مختلف ہیں کہ وہ کہیں باہر سے تشریف نہیں لائے تھے۔ پوٹھو ہار کے علاقے میں ایک گائوں تڑگراں میں کھوکھر قوم کے ایک معزز شخص فتح اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ ۔ کھلے احاطے میں ایک آہنی گیٹ دھکیل کر جب اندر قدم رکھا تو وہاں کھلے آسمان تلے شیخ اسماعیل ‘ شیخ جان محمد‘ شیخ نور محمد اور حافظ صالح محمد کی قبریں گلاب کے پھولوں میں روپوش ہیں اور کچی ہیں کہ شیخ اسماعیل نے وصیت کی تھی کہ میری قبر کچی رکھی جائے اور اس پر کوئی تعمیر نہ کی جائے۔ ان میں سے صرف شیخ اسماعیل کی کچی قبر کو گھاس کے چوکور ٹکڑوں سے ڈھانپا گیا تھا۔ جیسے ان دنوں نرسریوں میں فی فٹ کے حساب سے گھاس کے تختے لان میں بونے کے لئے دستیاب ہوتے ہیں۔ ویسی گھاس ۔ ظاہر ہے یہ گھاس کچی مٹی میں بوئی نہیں گئی تھی۔ صرف اس کی سطح پر رکھ کر اسے ڈھانپا گیا تھا۔ جب سوکھ جاتی ہو گی تو اسے تبدیل کر دیا جاتا ہو گا۔لیکن آخر کیوں؟۔یہ میرے لئے اس خانقاہ کا سب سے پراسرار بھید تھا۔ میرے مرشد ناول نگار لیوٹالسٹائی کو اس کی وصیت کے مطابق خاندان کے آبائی جنگل میں کھلے آسمان تلے دفن کیا گیا اور قبر کو کچا رکھا گیا۔ ٹالسٹائی کی خواہش تھی کہ وہ بعد ازمرگ بھی موسموں کے تغیر کو محسوس کرتا رہے۔ موسم سرما میں اس کی قبر برف سے ڈھک جائے۔ بہار میں اس کی مٹی میں سے خودرو پھول نمودار ہوں اور بارشوں کی نمی اسے سیراب کرے۔ میں اس کی قبر پر کھلے چند جنگلی پھول تبرک کے طور پر توڑ لایا اور انہیں پاکستان پہنچ کر اپنے ’’وار اینڈ پیس‘‘ کے نسخے کے اوراق میں محفوظ کر لیا۔ شیخ اسماعیل کی ایک کرامت یہ تھی کہ وہ کند ذہن شاگردوںکو بھی آسانی سے قرآن پاک حفظ کرا دیتے تھے۔ انہوں نے فرمایا تھا کہ میرے بعد ہماری قبر سے بھی یہ فیض جاری رہے گا۔ نور احمد چشتی نے’’ تحقیقات چشتی‘‘ میں لکھا ہے کہ اب تک کسی کا ذہن کند ہوتا ہے وہ شیخ اسماعیل کی قبر پر اگی گھاس جا کر کھاتا ہے اور اس کو قرآن شریف جلدی آ جاتا ہے۔ چنانچہ یہ روائت آج بھی جاری ہے۔ اگرچہ ان کی قبر کی مٹی میں سے جنگلی گھاس نہیں پھوٹتی کہ اس کی صفائی ستھرائی کی جاتی ہے لیکن اسے گھاس کے ٹکڑوں سے ڈھانپا جاتا ہے اور آج بھی وہ لوگ جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔اس گھاس کے پتے اس یقین کے ساتھ تبرک کے طور پر کھاتے ہیں کہ ان کا ذہن روشن ہو جائے گا۔ شیخ اسماعیل کی کچی قبر۔ پہلو میں واقع پرانی مسجد اور قدیمی قبرستان سے باہر کا راستہ اختیار کیجیے تو وہاں خانوادہ شیخ اسماعیل کے ایک بزرگ حافظ محمد دین کا مرقد ہے جس کے درو دیوار شیشہ گری کے نفیس کام سے مزین ہیں۔ ایک مقامی شخص ہمیں اس بزرگ کے مقبرے تک لے گیا جو شیخ اسماعیل کی آمد سے قبل یہاں مقیم تھے اور ایک روائت کے مطابق انہوں نے اپنا درس شیخ اسماعیل کے سپرد کیا اور خود گوشہ نشین ہو گئے ان کے مقبرے کے گنبد کا رنگ سبز ہے اور داخلے پر ایک تختی پر یہ عبارت درج ہے۔ ’’سید محمود شاہ صاحب المعروف گنبد والے‘

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Two young women and one elderly men were recovered from the hotel room at the same time as police officers were caught in the head.
Previous Post دو نوجوان خواتین اور ایک ادھیڑ عمر مرد کی لاشیں ہوٹل کے کمرے سے اس حال میں برآمد ہو گئیں کہ پولیس حکام بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے
Next Post پی ٹی آئی نے غداروں سے ہاتھ ملا لیا۔۔۔؟؟
PTI got rid of the treasures ... ??

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.