yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایماندار

F A Farooqi June 29, 2016 1 min read
Honest
Share this:
Honest
Honest

تحریر : شاہد شکیل
یہ سن انیس سو پچاسی کی بات ہے کہ ہفتہ کے دن میں نے سوچا کار کی بجائے ٹرام سے شالیمار سٹور کو ویڈیو کیسٹ واپس کر آتا ہوں سفر طویل ہونے کی وجہ سے سب رنگ ڈائجسٹ بھی ساتھ لے لیا کہ ٹرام میں دیگر مسافروں کی شکلیں دیکھنے یا کھڑکی سے باہر ادھر ادھر نظریں دوڑانے کی بجائے آدھے گھنٹے میںایک کہانی ہی پڑھ لونگا ٹرام میں ساتھ والی سیٹ پر ویڈیو کیسٹ رکھ کر ڈائجسٹ پڑھنے میں مشغول ہو گیا ، نیو مارکیٹ کی اناؤنسمنٹ ہوئی اور ڈائجسٹ بند کرکے ٹرام سے اتر گیا چند قدم چلنے کے بعد سر پیٹ لیا کہ کیسٹ تو ٹرام میں ہی بھول گیا ہوں چالیس منٹ بعد دوسری ٹرام آئی تو اس میں بیٹھ کر ٹرام والوں کے ہیڈ آفس پہنچا اور اپنا مدعا بیان کیا انہوں نے تمام پوچھ گاچھ کے بعد کیسٹ واپس کر دی۔ظاہر بات ہے کہ کسی بھلے انسان نے کیسٹ ٹرام ڈرائیور کو دی اور اس نے ہیڈ آفس پہنچا دی کہ جس کی ہوگی نشانی بتا کر حاصل کر لے گا۔

دو ماہ قبل ایک بار پھر کولون شہر سے بذریعہ ٹرام واپس گھر آرہا تھا مسافروں کی آمد روفت جاری تھی کہ اچانک میری نظر دوسری جانب سیٹ کے نیچے چلی گئی اور سیٹ پر براجمان مسافر کو اشارہ کیا کہ زمین پر اس کا پرس پڑا ہے اس نے پرس اٹھایا اور کھڑا ہو کر پرس کو ہوا میں لہراتے ہوئے پوچھنے لگا کہ یہ کس کا ہے ،کسی کا ہوتا تو جواب دیتا ،کیونکہ جس نے پرس کھویا تھا وہ شاید پچھلے سٹاپ پر ٹرین سے اتر گیا تھا ،وہ شخص چلتا ہوا ٹرام ڈرائیور کے کیبن تک گیا اور سٹاپ آنے پر پرس اس کے حوالے کر دیا کیونکہ دوران سفر ٹرام ڈرائیور سے بات چیت کرنا ممنوع ہے۔یہ دونوں واقعات میرے ساتھ اور سامنے رونما ہوئے اور جرمنوں کی ایمانداری پر بہت خوشی ہوئی لیکن چند لوگوں کے خوش یا ایماندار ہونے سے اتنا زیادہ اثر یا فرق نہیں پڑتا کیونکہ مجھے اگر بیس مارک(انیس سو پچاسی)میں کیسٹ واپس ملی تو میں خوش تھا یا ٹرام میں مسافر کی ایمانداری پر دس پندرہ افراد خوش ہوئے ۔خوشی کی لہر سارے جرمنی میں اس وقت آئی جب ایک شامی پناہ گزین نے اچانک ڈیڑھ لاکھ یورو مل جانے پر پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے واقعہ کی چھان بین کے بعد پریس کو بلایا اور یہ خبر سارے جرمنی میں آگ کی طرح پھیل گئی کہ ایک ایماندار مسلمان نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے یہ ہیرو ہے۔

Syrian refugees
Syrian refugees

رپورٹ کے مطابق پچیس سالہ شامی پناہ گزین کو تحفے میں ملی ایک کپڑوں کی الماری سے نقد پچاس ہزار یورو اور ایک لاکھ یورو کی سیونگ بکس ملیں اس نے فوراً فارن آفس فون کیا اور انہوں نے پولیس کو جائے وقوعہ کا پتہ بتایا چند منٹوں بعد پولیس نے چھان بین کی اور تمام نقدی ، سیونگ بکس اور دیگر چیکس و کاغذات اپنی تحویل میں لینے کے بعد مِنڈن شہر کے مقامی اخبار کو اطلاع دی اور کچھ دیر بعد وہ بھی کیمروں اور مائکروفونز سمیت وہاں پہنچ گئے ،تصاویر اور انٹرویو شروع ہو گئے۔مفصل پولیس اور فارن آفس رپورٹ کے مطابق یہ ایک بالکل غیر معمولی واقعہ ہے کیونکہ آئے دن سو دو یورو مل جانا یا کسی گھڑی یا چھتری کا کھونا عام سی بات ہے اور دوبارہ مل جانا بھی معمولی واقعات ہیں لیکن حالیہ واقعہ معمولی نہیں ہے ہمیں یقین نہیں ہورہا کہ اتنی خطیر رقم مل جانے پر کوئی انسان یہ سوچے کہ واپس کر دی جائے لیکن شامی پناہ گزین نے ثابت کر دیا ہے کہ دنیا میں ایمانداری اب بھی موجود ہے یہ نوجوان ایک مثالی مسلمان ہے اور عظیم کریڈٹ کا مستحق بھی ،فارن آفس کا کہنا ہے اس نوجوان کے مستقبل کے لئے جوکچھ ممکن ہوا ہم کریں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس نوجوان نے گزشتہ برس اکتوبر میں جرمنی میں قدم رکھا اور چار ہفتوں بعد مِنڈن شہر میں آبسا،

آج کل جرمن زبان سیکھنے کیلئے لینگویج سکول اٹینڈ کررہا ہے اور بہت جلد ایک اعلیٰ مقام بھی حاصل کر لے گا کیونکہ شام میں مواصلاتی ٹیکنالوجی میں بیچلر کی ڈگری حاصل کر چکا ہے اور خواہش ہے کہ جرمنی میں ماسٹر ڈگری حاصل کرے۔جرمنی کے تمام میڈیا سسٹم نے اس واقعہ کا خوب اور بڑھ چڑھ کر چرچا کیا ہے کہ سب انسان ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ کسی کے ماتھے پر لکھا ہوتا ہے کہ وہ اچھا انسان ہے یا کریمینل،پولیس کا کہنا ہے بہت جلد ہم گمشدہ رقم کے مالک کا پتہ لگا لیں گے ، جبکہ شامی نوجوان نے انٹرویو میں بتایا امانت میں خیانت کرنا گناہ ہے، یہ رقم میری نہیں تھی اور نہ اس پر میرا کوئی حق بھلے مجھے سڑک پر پڑی ملی ہے مجھے خوشی ہے کہ دیار غیر میں میرے مثبت عمل اور رویے سے سب مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہوا۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post متفقہ ٹی او آ رز طے کر نے میں بڑ ی رکا وٹ حکو متی ہٹ دھر می ہے :نعمت اللہ
Next Post مخالفین کی سازشیں اور گٹھ جوڑ پیپلزپارٹی کے راستے کی دیوار نہیں بن سکتے،ظہیر ستی

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.