yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی مشہور سرکاری یونیورسٹی میں ایک غیر ملکی طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسگی ۔۔۔۔ ایک واقعہ نے انکشافات کی لائن لگا دی

Web Editor September 6, 2018 1 min read
. An incident took a line of disclosure
Share this:

لاہور(ویب ڈٰیسک)شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی سابقہ نوابشاہ (حال بینظیر آباد) میں سال آخر کی طالبہ فرزانہ جمالی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اپنے انگریزی کے استاد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ طالبہ نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ لیکچرر کی پشت پناہی یونیورسٹی کا

صف اول کے صحافی اور کالم نگار حسن مجتبٰی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔ وائس چانسلر کر رہا ہے۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ اس طرح کا سنگین الزام لگنے کے بعد وائس چانسلر اور اس کی یونیورسٹی انتظامیہ نے کم از کم تحقیقات شروع کرادی ہوں گی۔ جس پر الزام ہے اس لیکچرر کو کم از کم معطل تو ضرور کیا ہوگا۔ طالبہ کی ڈھارس بندھانے سندھ میں حکمراں پی پی پی کے وزرا اور خواتین اراکین اسمبلی خاص طور پرضرور حرکت میں آ گئی ہوں گی۔ نیز سندھ میں کام کی جگہوں اور تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے خلاف بنائے گئے قوانین پرعمل میں سرگرمی آ گئی ہوگی۔جی نہیں ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ جس لیکچرر پر الزام لگا ہے اس کے بجائے لڑکی کے والد اعجاز جمالی کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ کیونکہ نوابشاہ آصف علی زرداری کا آبائی ضلع اور شہر ہے اور وائس چانسلر ارشد سلیم ایک اور طاقتور’’ادی‘‘ کا نامزد کردہ ہے۔ بلکہ یوں کہئے کہ یہ سابق پی ٹی ٹیچر ارشد سلیم اسی ادی کی پشت پناہی سے سندھ کی ایک اہم پبلک یونیورسٹی کا وائس چانسلربنا ہوا ہے، تمام عوامی اور اساتذہ کے احتجاج کے باوجود۔ مطلب کہ پہلے سندھ کی تعلیم میاں نے تباہ کی اور اب زوجہ کی باری ہے جس سے پڑھے لکھے سندھی آس لگائے بیٹھے تھے کہ

عذرا پیچوہو اپنے بھائی اور بہن سے مختلف ہے جنہوں نے سندھ کے ہر شعبے میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ شاید سندھ ختم ہو جائے بھٹو کا سندھیوں پر قرض ختم نہ ہو۔طالبہ، اس کے اعزااور جنسی ہراسگی کے خلاف کھڑے ہونے والے لوگوں کے زخموں پر ایک زبردست نمک پاشی یہ ہوئی کہ طالبہ کی پریس کانفرنس کے دوسرے روز وائس چانسلر میدان میں اتر آیا۔ وہ اس طرح کہ انہوں نے کیمپس کے میدان میں تمام طلبہ کو جمع کیا اور اساتذہ کے لائو لشکراور طلبا سے اس طرح مخاطب ہوئے کہ گویا وہ کسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نہیں کسی قبیلے کے سردار یا کسی لڑاکا لشکر کے جنرل ہیں،وہ طلبہ و طالبات سے کچھ یوں مخاطب ہوئے۔ ’’ان کو جو کھیل کھیلنا تھا وہ کھیل چکے۔ اب ہماری باری ہے۔ اب تمام بچیاں بچے جائو اور پندرہ منٹ میں اپنی اپنی ڈی پی فیس بک احتجاجی رنگ سے بدلیں‘‘۔یعنی کہ جنسی ہراسگی کا شکار ہونے کے الزامات لگانے والی طالبہ کے خلاف جوابی مہم شروع کی جائے۔ بڑے دبدبے سے کہا: میں نے کہا تھا نہ کہ اگر کوئی باہر کا بندہ تمہیں مارے گا اسکے ہاتھ توڑ دوں گا۔ کیا میں جھوٹ بول رہا ہوں۔ کہا تھا نہ!’’ اب وی سی کی ایسے تڑی باز خطاب کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے

جو کسی دبنگ فلم کا سین ہی لگتا ہے۔ وائس چانسلر کے خلاف جنسی ہراسگی کی شکایات اس سے پہلے بھی کئی طالبات اور ان کے والدین کو رہی ہے،لیکن اسکی سربراہ کو مبینہ طور پرکہتے سنا گیا ہے وہ ارشد سلیم کیخلاف ایک لفظ بھی سننا نہیں چاہتی۔ اس کی گواہی سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (سانا) کی نائب صدر اور نوابشاہ کی سب سے دیرینہ اور ممتاز شہریوں میں سے ایک ارشاد عباسی نے بھی سوشل میڈیا پر دی ہے۔ارشاد عباسی کا کہنا ہے کہ اس طرح کی شکایتیں خود طالبات اور ان کے اعزا ان کے پاس لیکر آئے تھے جب وہ زیبسٹ نوابشاہ کی پرنسپل تھیں کہ موصوف طالبات کو ریسٹ ہائوس طلب کرتا ہے۔ لیکن جب اس کی شکایت طاقتور ادی سے کی گئی تووہ ایک لفظ بھی ارشد سلیم وی سی کے خلاف سننا نہیں چاہتی تھی۔ اسی پر وہ زیبسٹ چھوڑ کر آ گئی۔ ایک بینظیر بھٹو تھی کہ جب وزیراعظم تھی تو اسکی پارٹی کے ہی ایک ایم پی اے رحیم بخش جمالی کے ہاتھوں نوابشاہ پیپلز میڈیکل کالج کی نوجوان ڈاکٹر اور میرے دوست و موسیقار شاہد بھٹو کی بہن ڈاکٹر فوزیہ بھٹو کا قتل ہوا تھا جس پر بینظیر نے نہ فقط

اسی ایم پی او کو اپنی پارٹی سے نکال دیا تھا بلکہ اسکی گرفتاری کا حکم بھی دیا تھا۔لیکن یہاں الٹا چور اور کوتوال دونوں مظلوم طالبہ کو ہی ڈانٹ رہے ہیں۔ اب فرزانہ جمالی اور اسکے والدین کے خلاف مہم چلائی ہوئی ہے۔ وائس چانسلر طلبہ اور طالبات کو ہراساں کر کے مہم چلوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ طالبہ نے جب اپنے ساتھ ہونیوالی جنسی ہراسگی کی شکایت اپنے والدین سے کی تو اسکا والد اور شاید چچا وی سی سے ملنے گئے۔ پہلے تو ان کو وی سی سے ملنے نہیں دیا گیا کیونکہ وائس چانسلر بھی خود کو گورنر سے کم نہیں کہلواتے ( جب ملے بھی تو سن کر یہ فرمایا کہ بقول طالبہ اس طرح کے واقعات یونیورسٹیوں میں ہوتے رہتے ہیں یہ کوئی بڑی بات نہیں)۔اس سے قبل سندھ یونیورسٹی میں طالبہ نائلہ رند کی خودکشی کا واقعہ بھی جنسی ہراسگی کا نتیجہ تھا۔ نائلہ رند کی خودکشی کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے وہاں جنسی ہراسگی کے یونٹ کو مزید فعال کرنے کی پبلسٹی کی۔ سندھ کے سابق آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ نے جنسی ہراسگی کے انسداد میں پولیس رپورٹنگ سینٹر قائم کیا۔لیکن جنسی ہراسگی کے غیر رپورٹ شدہ کیس آج تک سندھ یونیورسٹی میں سنے جا رہے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سمیت کراچی کی دیگر پبلک ،نجی یونیورسٹیوں و دیگر تعلیمی اداروں میں طالبہ، خواتین اساتذہ چاہے پروفیسروں کے ساتھ اس طرح کے کئی کیس رپورٹ ہوکر کھلے راز بنے ہوئے ہیں جن میں بدقسمتی سے اداروں کے سربراہوں سمیت بڑی برگزیدہ و شیطانی شخصیات ملوث ہیں لیکن ان اداروں نے ساتھ ہمیشہ جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان کا ہی دیا ہے۔ اور فریادی بیچاری نے مزید ’’بدنامی‘‘ اور انتقام کے خوف سے اپنی فریاد اور مقدموں سے ہی ہاتھ اٹھالیا اور کہیں روزگار اور مزید تعلیم سے محروم ہو بیٹھی ہیں۔ادھر ایک پروفیسر پر جنسی ہراسگی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکا عہدہ گھٹانے کی سفارش کی گئی تھی لیکن پھر اسے وائس چانسلر بنادیا گیا۔ کئی سال ہوئے کہ ایک سابق وائس چانسلر اور ایک سابق وزیر تعلیم سمیت ایک ٹولہ جامشورو انجینئرنگ یونیورسٹی کے ریسٹ ہائوس میں ایک غیر ملکی طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسگی میں ملوث تھے لیکن ان کا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PCB set new field coach but who? By knowing you will be unfamiliar saying "Now our players will be leopard"
Previous Post پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“
Next Post دنیا کا وہ واحد اسلامی ملک جہاں جسم فروشی قانونا جائز ہے یہ ملک کون سا ہے جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
Knowing which country is the only Islamic country where the body is legally legitimate, your eyes will open open

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.