yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Yesurdu April 12, 2016 1 min read
Share this:
Amanat Ali Sufi
Amanat Ali Sufi

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) مہے خورد کی ممتاز شخصیا ت صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ نواحی گاؤں مہے خورد جنازہ گاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی نما زجنازہ ممتاز عالم دین مولانا محمد فاروق بندیالوی آف تھون نے پڑھائی مرحومہ کی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں مہے خورد کی ممتاز شخصیات صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ او ر چوہدری محمد عابد عر ف باؤ کی بھاوج اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والدہ محترمہ اور محمد سہیل ،نعمان احمد ،حافظ فیضان کی تائی صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ نواحی گاؤں مہے خور د جنازہ گاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں چیئرمین یوسی کھمبی راجہ طاہر حبیب آف تھون ،معروف شاعر سید انصر حسین شاہ ( میڈیکل سٹور والے)،سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر حاجی چوہدری علی اصغر بوکن ،سید نواز حسین شاہ،سید ذوالقرنین شاہ قاضی باقر ،سید سبطین شاہ قاضی باقر ،سید معراج شاہ قاضی باقر ،سید شہباد شاہ ،سید چن پیر شاہ ،ٹھیکیدار چوہدری محمد رئیس مہے کلاں ،چوہدری راشد (الجنت بیکر ز والے) ،سرپرست تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیرسابق کونسلر بلدیہ ذوالفقار احمد ذلفی ایڈووکیٹ ،کونسلر چوہدری محمد افضل مہے والے ،حاجی چوہدری امانت مہے کلاں ،لالہ چوہدری مشتاق احمد ( علی بابا منی چینجر والے) ،مولانا ریاض احمد چوہدری پرانی جہلم ،ہیڈ ماسٹر شفیق احمد ،باؤ چوہدری نثار احمد منہاس ،سابق کونسلر باؤ نصیر احمد ،مولانا حافظ حبیب الرحمن ، مولانا حافظ عبد القدیر ،حافظ مولانا زاہد لطیف رضوی ،مولانا غلام احمد سیالوی ،سابق امیدوار کونسلر چوہدر ی ندیم یوسف ،حاجی بشیر احمد مہے کلاں ،چوہدری ساجد رئیس مہے کلاں ،جنرل سیکرٹری فاروق شہید فاؤنڈیشن سرائے عالمگیر محمد قیوم چوہدری آف میرہ ،حاجی چوہدری محمد اصغر ڈھوک پیارا ،حاجی چوہدری محمد رفیق ڈاک تہال،باؤ چوہدری ارشد گجر تھون ،حافظ محمد بلال رشید نقشبندی ، راجہ عتیق الرحمن ،مرزا سلیم شہزاد مغل پرانی جہلم ،چوہدری زاہد قاضی ،چوہدری محمد رزاق قاضی ،سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،چوہدری الیاس قاضی ،چوہدری ماجد قاضی ،چوہدری محمد رشید قاضی ،ماسٹر چوہدری غلام فرید ،سابق بینک آفیسر چوہدری صابر حسین مہے خورد ،مولانا اخلاق احمد کوٹیاں ،سابق امیدوار کونسلر وارڈنمبر1بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری سلیم اصغر بوکن ،راجہ پرویز حیات چک نتھہ،ماسٹرچوہدری عرفان احمد آف چک نتھہ ،راجہ رضوان اللہ چک نتھہ ،بابا محمد حسین مہے والے ، غلام غوث پرانی جہلم ،مولانا مزمل حسین کوٹیاں ،چوہدری رحیم قاضی ،صوفی جاوید اقبال بٹ ،چوہدری خالد پرویز ریلوے پولیس جہلم ،حافظ چوہدری امتیاز جہلم ،چوہدری زاہد لطیف ،صوفی اظہر حسین قاسمی ،چوہدری محمد جاوید دساؤنڈ والے ،مرزا جاویدمہے خورد ، محمود احمد ہاشمی جہلم ، محمد افضل بٹ ،چوہدری اللہ دتہ مہے خورد ،مرزا نذیر احمد سابق ٹرانسپورٹر مہے خورد ،چوہدری شبیر حسین آرائیں چک نتھہ ،حاجی چوہدری محمد اشرف UK،محمد زبیر آف موٹا غربی دینہ ،محمد یاسر ٹیلر ماسٹر موٹا غربی دینہ ،چوہدری آصف کریم ،چوہدری ماجد رشید قاضی ،میاں عرفان مہے خورد ،چوہدری فضل الرحمن ،ملک ہادی چھپراں ،محمد شعبان جہلم ،محمد یونس بٹ محلہ نور عالم ،شوکت علی بٹ سرائے عالمگیر ،مولانا ارشد چغتائی ،صحافی عمران رشید یاور،صحافی حمید چوہدری ،صحافی مرزا شاہد انجم ،صحافی صغیر احمد راٹھور،چوہدری عبد المجید آرمی فوٹو سٹیٹ والے ،مرزا جاوید اعظم سیمنٹ والے ،صوفی محمد علی حکیم ہڈی جوڑ والے ،چوہدری میاں محمد اشفاق ،چوہدری محمد مجید ،چوہدری محمد عرفان ،راجہ محمد منشاء کھل ،ملک محمد عامر ریلوے برج والے ،صحافی ملک احسان الٰہی صابر ی ،صحافی شکور مرزاکے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے مرحومہ کی نمازجنازہ میں شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون اور ہمایوں سعید محکمانہ ٹریننگ پر جوڈیشنل اکیڈمی روانہ ہو گئے ہیں
Next Post چوہدری محمد الیاس اٹلی و دیگر یورپی ممالک کے کامیاب دورہ سے واپس وطن پہنچ گئے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.