yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اعتزاز احسن یا عارف علوی ۔۔۔۔صدارتی انتخاب میں کس کی حمایت کریں گے ؟ (ق) لیگ نے بھی فیصلہ کر لیا

Web Editor September 2, 2018 1 min read
Aitzaz Ahsan or Arif Alvi .... who will support the presidential election? (Q) also took the decision
Share this:

لاہور; پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے صدر مملکت کے عہدے کیلئے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و قائمقام گورنر پنجاب پرویز الٰہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ،(ق) لیگ نے صدارتی انتخاب میں تحریک انصاف

کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کی بھرپور حمایت اور ووٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کی قیادت میں جہانگیر خان ترین ،قاسم سوری ، اسحاق خاکوانی ، خسرو بختیار ،حلیم عاد ل شیخ سمیت دیگر پر مشتمل وفد نے چوہدری برادران سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔اس موقع پر چوہدری مونس الٰہی ، طارق بشیر چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران عارف علوی نے صدر کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) سے حمایت کی درخواست کی جس پر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے بھرپور حمایت اور ووٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔ملاقات میں صدارتی انتخاب ، پنجاب میں درپیش مسائل سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ قائمقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار ہیں اور میں انہیں اپنی جماعت اور ساتھیوں کی جانب سے مکمل یقین دہانی کراتا ہوں کہ انہیں پنجاب سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے ۔انہوں نے سابقہ اتحادیوںکی جانب سے رابطے بار ے سوال کے جواب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کافون آیا تھا وہ بھی ہنس رہے تھے اور میں بھی ہنس رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت سے بھی رابطہ ہے

او رہم نے کبھی بھی کسی سے رابطے ختم نہیں کئے ۔ عوامی تحریک کو سانحہ مادل ٹائون کا انصاف دلانے کیلئے تحریک انصاف اور ہماری جماعت پہلے بھی آواز بلند کرتی رہی ہے اور اب بھی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ماڈل ٹائون کی بات کی ہے ، 14لوگوں کا قتل ہوا ہے انصاف کیسے نہ ملے ۔انہوں نے کہا کہ عمرا ن خان کے شکر گزار ہیں جو ہماری سابقہ حکومت کے منصوبوں کی تعریف کرتے ہیں۔۔شہباز شریف نے جو غلط کام کئے ہیں عمران خان نے انہیں صحیح کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال اور میو ہسپتال میں سر جیکل ٹاور کا معاملہ حکومت کے ذہن میں ہے۔ انہوں نے اس سوال کہ اسپیکر کے انتخاب میں آپ کو اضافی ووٹ پڑے تھے کیا صدر کے انتخاب میں بھی ایسا ہوگا کا جواب دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ آپ نے پہلے بھی دعا کی تھی اور اب بھی دعا کریں ۔عارف علوی نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں نے اس سے قبل ہونے والی ملاقاتوں میں صدارتی انتخاب میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ میں ان کی خدمت میں حاضر ہوں ۔ چوہدری شجاعت حسین نے یقین دہانی کرائی ہے مسلم لیگ (ق) صدارتی انتخاب میں انہیں ووٹ دے گی جس پر ان کے مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے تسلی ہوئی ہے کہ پنجاب میں ایک تجربہ کار شخص کو سپیکر کے عہدے پر لایا گیا ہے ۔ان کا سیاست میں تجربہ ہے اور یہ تجربہ ہمارے کام بھی آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان او رتحریک انصاف نے میرے کندھوں پرجو ذمہ داری ڈالی ہے میں اسے پورا کروں گا ۔ آئینی دائرے میں رہتے ہوئے قوم کی خدمت کروں گا اور میرا کردار ہوگا کہ صوبوں کو جوڑا جائے او ران میں یکجہتی ہو ۔ انہوں نے کل کے حریف اور آج کے حلیف کے سوال کے جواب میں کہا کہ آپ یقینا ایم کیو ایم کی بات کر رہے ہیں لیکن اب ہم ذمہ داری کی پوزیشن میں آ گئے ہیں اورجب آپ اپوزیشن میں ہوں تو تنقید کرتے ہیں ۔میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اشتراک کے بغیر کراچی کے حالات بہتر نہیں ہو سکتے ۔ سندھ میں اپوزیشن اور حکومت ملیں گے تو مسائل حل ہوں گے او رہمیں ذمہ داری کا احساس ہے ،جب کوئی اپنے گھر میں ہوتا ہے تو اسے فکر ہوتی ہے کہ گھر کے اندر بیٹھ کر کوئی شیشہ بھی نہ ٹوٹے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے معاملات ہیں جس میں بطو رصدر مد دکر سکتا ہوں ،پانی کی قلت کا معاملہ ہے ،

اگر ہم تدارک پر ایک روپیہ خرچ کریں تو اس کے بعد لگنے والے سینکڑوں روپے بچائے جا سکتے ہیں ۔میں چین سے بیٹھنے والا آدمی نہیں ہوں او رنہ چین سے بیٹھوں گا ۔ جہانگیر خان ترین نے جہاز کے استعمال او روطن واپسی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ جہاز اہم ضرورت ہے اس سے وقت بچتاہے ۔ میں نے عارف علوی صاحب سے وعدہ کیا تھا اگر آپ کو میری ضرورت پڑے گی تو میں وطن واپس آ جائوں گا اور اور انہوں نے ٹیلیفون کیا تو واپس آ گیا ۔ ہم بلوچستان گئے ہیں باقی جگہوں پر بھی جارہے ہیں ۔صدرکا انتخاب پی ٹی آئی کا ہے اس کیلئے سب محنت کر رہے ہیں اور ہم عارف علوی صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔ خسرو بختیار نے کہا کہ کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں ایک کمیٹی بن گئی ہے جو جنوبی پنجاب صوبے کے حصول کے لئے عملی اقدامات کرے گی ۔ ابھی صدر کاانتخاب ہو رہا ہے اور اس کے بعد اس پر کام شروع ہوجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ صدر کے گزشتہ انتخاب اور اب جو چار ستمبر کو صدر کا جو انتخاب ہو رہا ہے اس میں بڑا فرق ہے ۔گزشتہ انتخاب میں صدر کو ایک صوبے سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا گیا ۔ صدر کا عہدہ فیڈریشن کی علامت ہوتا ہے یہ کسی ایک اکائی نہیں بلکہ چاروں اکائیوں سے بنتا ہے ، اس مرتبہ پی ٹی آئی کے امیدوار عارف علوی ایک صوبے سے نہیں بلکہ چار صوبوں سے ووٹ لے کر منتخب ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Amir Liaqat got the fruit of criticizing Tehreek-e-Insaf .... Which main institution was suggested to be chairman? Knowing you will be stuck
Previous Post عامر لیاقت کو تحریک انصاف پر تنقید کرنے کا پھل مل گیا۔۔۔۔کس اہم ادارے کا چیئرمین بنانے کی تجویز پیش کر دی گئی؟ جان کر آپ ہکا بکا رہ جائیں گے
Next Post کل لاہور میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والی ماڈل گرل انعم تنولی کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، ناقابل یقین انکشاف
Last year, the deadline modeled girl in the house, Imam Tanoli's postmark report, incredible reveals

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.