yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

Yes 1 Webmaster February 14, 2016 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یہ خبر میرے لئے حیران کن تھی کہ عمران خان نے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔میرا خیال ہے پاکستان تحریک انصاف کو اس غلط خبر کی وجہ سے دھچکہ لگا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے یہ بیان کس زمرے میں لیا جاتا ہے۔ اسے صحافی کی غلط جان بوجھ کر رپورٹنگ یا پھر ایک غلطی بس ایسے ہی جیسے ہمارا میڈیا بعض اوقات ادھر ادھر کی چھوڑ دیتا ہے۔ کوئی تین سال پہلے کی بات ہے میں جدہ سے پاکستان آیا تھا۔ ان دنوں حریت کانفرنس کا ایک وفد میر واعظ فاروق کی قیادت میں پاکستان آیا ہوا تھا دیگر نامور لوگوں کے علاوہ مولوی عباس انصاری بھی اس وفد میں شامل تھے۔

برادر نعیم الحق نے مجھے بھی میزبانوں کی صف میں کھڑا کر دیا ۔جناب چیئرمین عمران خان چیئرمین تحریک انصاف جناب جاوید اختر ہاشمی صدر پاکستان تحریک انصاف جناب سردار اظہر طارق مرکزی فنانس سیکریٹری اور دیگر چند احباب بھی اس نشست میں شامل تھے جنہوں نے مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی قیادت سے ملاقات کی۔مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے جب کشمیری بھائیوں نے بات چھیڑی اور استفسار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کا کشمیر کے بارے میں کیا مو ء قف ہے؟جواب میں عمران خان نے دوٹوک کہا جو آپ کا مو ء قف ہے۔کوئی تاخیر کوئی تعطل اور کوئی ابہام نہ تھا۔

جناب چیئرمین نے میر واعظ عمر فاروق اور اس پورے وفد کو اپنی گفتگو کے سحر میں جکڑ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے ہم چاہتے ہیں کہ خطے میں امن قائم ہو ہماری خواہش ہے کشمیری اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ہماری کوئی دوسری خواہش یا مطالبہ نہیں کشمیر یوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق رائے شماری ملنا چاہئے۔

چائے کی اس پیالی پر تو کوئی ابہام نہ تھا سجاد لون اور دیگر کے سوالات بھی ہوئے کشمیری بھائیوں نے دل کھول کر عمران خان سے بات کی۔انہیں اس کا جواب وہی ملا جو وہ چاہتے تھے۔اس گفتگو میں سائیڈ گپ شپ بھی رہی۔ابھی ٢٠١٣ نہیں آیا تھا ایک صاحب نے مجھ سے چھبتا ہوا سوال کیا؟کہ ہم تحریک انصاف کو پاکستان کی بڑی پارٹیوں میں تو شمار کرتے ہیں لیکن مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے بعد۔ان کا کہنے کا مقصد واضح تھا کہ آپ تیسرے درجے کی پارٹی ہیں۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

میرا جواب تھا گو میں اسے آداب میزبانی کے خلاف گردانتا ہوں لیکن بات کی ہی ایسے تھی کہ جواب دیے بغیر نہیں رہ سکا میں نے بھی کہہ دیا کہ حضرت اصل میں ہم بھی آپ کو مقبوضہ کشمیر کی ق لیگ سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی علم ہے کہ اصل قیادت علی گیلانی کی ہے لیکن آپ آئے ہیں تو ملنا توتھا ہی۔میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا لیکن میرا یہ ذاتی نقظہء نظر تھا جو موصوف کے سوال کا جواب تھا۔

میں نے اپنے محبوب اخبار میں یہ خبر دیکھی تو رہ نہ سکا۔کل مرکزی دفتر جانا تھا مجھے برادر نعیم الحق سے مل کر استفسار کرنا تھا کہ ان چند سالوں میں کیا ہماری پارٹی نے اپنا نقطہ ء نظر بدل لیا ہے۔چند سال کیا عمران خان دو روز پہلے لاہور میں جو کچھ فرما رہے تھے یہ بات اس کے بلکل الٹ ہے۔لیکن اچھا ہوا ایک اچھے ترجمان کی حیثیت سے ان کا بیان آ گیا ہے جس میں انہوں نے اس بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔

آج کل کشمیر میں انتحابات ہونے والے ہیں تحریک انصاف پہلی بار میں میدان میں اتر رہی ہے۔اس قسم کا بیان کیا تحریک انصاف کو چاروں شانے چت گرانے کے لئے گڑا گیا ہے ؟ایک طرف میرا قائد اور دوسری طرف وہ لوگ جن سے میرا ایک عشرے سے زائد کا تعلق ہے جنہیں میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں جس اخبار میں دس سال سے لکھتا ہوں ۔یہ ہوا کیا ہے؟ کیا اس انٹرویو کی ریکارڈنگ موجود ہے؟ اگر ہے تو اسے سامنے آنا چاہئے مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ پارٹی میں آٹھ سال سے میڈیا ڈیپارٹمینٹ سے منسلک رہا ہوں۔

آج کل انٹرا پارٹی انتحابات کی وجہ سے ذمہ داری نہیں ہے لیکن اخبار کے ذمہ داران کو تو پتہ ہے وہ پہلے تو مجھے بتا دیتے میں بھی بنی گالہ آ جاتا یا اس شہہ سرخی کو بناتے ہوئے پوچھ ہی لیتے کہ عمران خان کو کیا ہو گیا ہے؟ظاہر ہے یہ بیان اگر ان کی جانب سے ہے تو پی ٹی آئی کشمیر میں خاک الیکشن لڑے گی

بہر حال آج برادر نعیم الحق کی تردید آ گئی ہے۔تحریک انصاف کا مو ء قف بلکل واضح ہے ۔ہم کشمیریوں کی جد وجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ بھارت غاصب ہے اور اس نے اپنے ہی لیڈر کے وعدے کو ٹھوکر مار کر کشمیریوں کو محکوم بنا رکھا ہے۔ اس پار اور دوسری جانب کے کشمیری ان کو آزادی اظہار کا موقع دیا جائے رائے شماری کرائی جائے اور انہیں موقع دیا جائے کہ وہ ہند کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ۔ تحریک انصاف گلگت و بلتستان کی ھیئت کو بھی بدلنے کی مخالف ہے۔ ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بانی ء پاکستان قائد اعظم کی سوچ سے ہٹ کر چلنا تحریک انصاف کی موت ہے۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Naat Competition
Previous Post سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس 20 فروری کو منعقد کو ہو گا
Next Post اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎
No Valentines Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.