yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

Yes 2 Webmaster February 14, 2016 1 min read
No Valentines Day
Share this:
Culture
Culture

تحریر : کہکشاں صابر
ہم مسلمانوں کی تہذیب کئی کھو سی گئی ہے۔ ہماری تہذیب کو اس وقت کوئی آنچ نہیں آئی تھی جب مسلمان ہندستان میں ایک ساتھ رہتے تھے لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا ترقی کر رہی ہے ہم اپنی تہذیب سے بہت ،بہت دور ہوگئے ہیں ۔۔ نہ ہمارا رہین سہن وہ رہا ،نہ ہمارا لباس ویسا رہا اور نہ ہی ہمارے رسم ورواج وہ رہے ہیں۔ اسلام کی تہذیب ایک سادہ تہذیب ہے اور سادگی میں ہی حسن و خوبصورتی ہوتی ہے۔

پر ہم لوگو ! نے دوسروں کی تہذیب اوررسم ورواج اپنا کر خود کے لیے بہت سی مشکلات پیدا کی ہوئی ہیں اور کہتے ہیں جو قومیں اپنی تہذیب ،ثقافت اورروایات سے دور ہوجاتی ہیں وہ قومیں اپنی پہچان کھو دیتی ہے اور ایسی قوموں کا شمار گزرے زمانوں میں ہوتا ہے۔۔۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کے ساتھ ہم نے ملاوٹ شروع کردی ہیں ایسی ملاوٹ جو بدتہذیب کے ساتھ ساتھ فضول خرچ بھی اپنے ساتھ لاتی ہے ‏14 فروری اور سال نو کی تقریبات جو خالص مغربی تہوار ہیں جس کی اسلام میں کوئی اہمیت نہیں۔

No Valentines Day
No Valentines Day

لیکن یہ تقریبات اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس جوش وخروش سے منائی جاتی ہے ہر سال شادی شدہ اور غیر شادی شدہ جوڑے یہ دن مناتے ہیں اپنی محبت کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتے ہیں اس میں ان کی ایسی خوشیوں کا اظہار ہوتا ہے گویا یہ مسلمانوں کی شرعیت میں ہوں۔ نوجوان لوگ اپنی محبت کے اظہار کے لئے ایک دوسرے کو تحائف پیش کرتے ہیں جو کہ کارڈز اور پھولوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ آجکل یہ رسم ہمارے معاشرے کی زینت بھی بن گئی ہے ہر کوئی ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے درپے ہے لاکھوں روپے پانی کی طرح بہایا جاتا ہے بغیر سوچے سمجھیں کہ اس روپے سے ہم کسی ضرورت مند کی مدد کر سکتے ہیں۔

ہمارے یہ پیسے کسی کام آئے گے جو ہم کو سچی خوشی اور راحت سے ہمکنار کرواسکیں گے اب تو نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بزارگ اور بچے بھی اس تقریب کو منانے اور اس میں شمولیت اختیار کرنے پر زور دیتے ہیں اگر ان کو منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ اتنے پریشانی والے دنوں میں اگر ایک دن خوشی کا آتا ہے تو کیا ہم اس کو خوشی خوشی منا بھی نہیں سکتےکون سا کسی کا نقصان ہورہا ہے نقصان تو ہو رہا ہیں اور بہت بہت عظیم نقصان اگر ہم سمجھیں تو ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اپنی ثقافت اپنی تہذیب اور اپنے رسم ورواج سے دور کر رہے ہیں اپنی اصل پہچان کو گھوم کر رہے ہیں اور اس سے بڑا نقصان اور ہو بھی کیا سکتا ہے۔

ہر قوم ہی اپنے تہذیبی ورثے کے فروغ کی خواہش مند ہوتی ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انداز فکر وعمل بھی بدلتے رہتے ہیں جس کے نتیجے میں ثقافتی تبدیلیاں رونما ہوتی ہے اگر ثقافت کو جدید دور سے ہم آہنگ نہ کیا جائے تو ثقافتی ٹھہراؤ طاری ہوجاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی اور کی ثقافت میں اس طرح رنگ جائے کہ اپنے اصل رنگ تک سے بے خبر ہو جائے تہذیب و ثقافت کے تمام عناصر کو دوسری نسلوں تک منتقل کرنا بھی ہمارا فرض ہیں ہمیں قومی تہذیب کو دوسری نسلوں تک ترسیل کو یقینی بنانا چاہیے تاکہ ہماری اسلامی تہذیب و ثقافت محفوظ ہو سکیں۔

ہمیں اپنے نوجوانوں میں یہ احساس اجاگر کرنا ہوگا کہ تہذیب ثقافتی ورثہ اور رسم ورواج کسی بھی قوم کے تشخص کی علامت ہے اس کی عدم موجودگی میں قوم اپنی انفرادیت کھو بیٹھتی ہیں ہم کو ایسے اقدامات اٹھانے چاہیے جس سے اسلام تہذیب وثقافت کے احیا و ترقی کی راہ ہموار ہو سکےاور نئی نسل اپنے ثقافتی ورثے، اسلامی تہذیب اور رسم ورواج کو اپنانے میں فخر محسوس کر سکے۔

Kehkashan Sabir
Kehkashan Sabir

تحریر : کہکشاں صابر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی
Next Post ٹھٹھہ؛مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.