yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاندار خبر : شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں ختم ۔۔۔۔۔ مہاتیر محمد کا پاکستان کے حوالے سے بہت بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان کا دل خوش ہوگیا

MH Kazmi February 4, 2020February 4, 2020 1 min read
ALL, DOUBTS, CLEARED, BETWEEN, MALAYSIA, AND, PAKISTAN, MAHATEER MUHAMMAD, ANNOUNCED, THE, VAST, FOR, PAKISTAN
Share this:

پتراجایا (ویب ڈیسک) پاکستان اور ملائشیا نے دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے دونوں ممالک تجارتی رکاوٹوں کو دور کرکے باہمی تجارت کو بھی فروغ دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

مسلم ممالک کو اسلام کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔ پتراجایا میں وزیراعظم عمران خان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں تجارت سرمایہ کاری، صنعت، دفاع اور مختلف شعبوں پربات چیت کی گئی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون آن ون بھی ملاقات ہوئی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے جامع مذاکرات ہوئے ہیں، دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیاہے۔ دونوں ممالک تجارتی رکاوٹوں کو دور کرکے باہمی تجارت کو بھی فروغ دیں گے۔

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

 

ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دفاع، تعلیم اور تجارت میں تعاون کا مستقبل شاندار ہے، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مختف شعبوں میں تعلقات مستحکم ہوں۔ مقبوضہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے عمران خان کہا کہ چھ ماہ سے مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب بڑی جیل بنی ہوئی ہے، وادی کی صورتحال انہتائی سنگین ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے پاکستان اور ملائیشیا مل کر کام کررہے ہیں۔

ALL, DOUBTS, CLEARED, BETWEEN, MALAYSIA, AND, PAKISTAN, MAHATEER MUHAMMAD, ANNOUNCED, THE, VAST, FOR, PAKISTAN

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTAN, REFUSED, BUT, CHINA, ANNOUNCED, THE, BIG, THING, FOR, PAKISTANI, STUDENTS
Previous Post بریکنگ نیوز: پاکستان کے انکار کے باوجود چین نے اپنے ہاں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا
Next Post تیرہ (13)سالہ بچے کے ساتھ قاری صاحب نے ایسا کام کردیا کہ بیچارہ گھر چھوڑ کر ہی بھاگ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.