yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: پاکستان کے انکار کے باوجود چین نے اپنے ہاں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا

MH Kazmi February 4, 2020 1 min read
PAKISTAN, REFUSED, BUT, CHINA, ANNOUNCED, THE, BIG, THING, FOR, PAKISTANI, STUDENTS
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤژنگ کا کہنا ہے کہ ووہان کے سوا چین کے دیگر شہروں سے پاکستانیوں کوواپس بھیجا جائے گا۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے چینی سفیر یاؤژنگ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملک میں کورونا وائرس

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

کا ایک بھی کیس نہیں، وائرس کے مشتبہ 7 لوگوں کے نمونے منفی آنا خوش آئند ہے، کورونا وائرس سے متعلق حکومت روزانہ کی بنیاد پر انتظامات کا جائزہ لیتی ہے، کوئی بھی پاکستانی یا چینی اس وقت تک چین نہیں چھوڑ سکتا جب تک ان کا معائنہ نہ کیا جائے،چین سے آنے والوں میں کوئی مشتبہ مسافر نہیں ملا، چین سے آنے والا کوئی مسافر ایسا نہیں جسے آبزرویشن کی ضرورت ہو۔ پریس کانفرنس کے دوران چینی سفیر یاؤژنگ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے 371 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اس سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، چین میں تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں،

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

 

ہم عالمی ادارہ صحت اور دیگر حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ہمارے اقدامات کو سراہا ہے، ہم پرامید ہیں اس وبا سے نمٹ لیں گے۔ ہم کرونا وائرس پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے بھی تحقیق جاری ہے، کرونا وائرس میں مبتلا 500 سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، دنیا کو اپنے اقدامات سے آگاہ کررہے ہیں۔ یاؤژنگ نے کہا کہ چین میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد ہے اور چین میں پاکستانی شہریوں کو اپنا ہم وطن سمجھتے ہیں، ہم تمام پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، ووہان کے علاوہ چین کے دیگر شہروں سے پاکستانیوں کوواپس بھیجا جائے گا۔

PAKISTAN, REFUSED, BUT, CHINA, ANNOUNCED, THE, BIG, THING, FOR, PAKISTANI, STUDENTS

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کیا واقعی یہ بحث سوشل میڈیا پر کرنا مسلمانوں کے لیے مفید ہے
Next Post شاندار خبر : شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں ختم ۔۔۔۔۔ مہاتیر محمد کا پاکستان کے حوالے سے بہت بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان کا دل خوش ہوگیا
ALL, DOUBTS, CLEARED, BETWEEN, MALAYSIA, AND, PAKISTAN, MAHATEER MUHAMMAD, ANNOUNCED, THE, VAST, FOR, PAKISTAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.