پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے حال ہی میں پانچویں شادی کی اور شادی کے 12دن بعد ہی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں تصدیق کر دی ہے کہ وہ اپنے پانچویں شوہر جان پیٹرز سے شادی کے بارہویں … Continue reading پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا