yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تیرہ (13)سالہ بچے کے ساتھ قاری صاحب نے ایسا کام کردیا کہ بیچارہ گھر چھوڑ کر ہی بھاگ گیا

MH Kazmi February 4, 2020February 4, 2020 1 min read
Share this:

فیصل آباد (ویب ڈیسک) 13 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، فیصل آباد کا ارسلان اغوا نہیں ہوا تھا بلکہ قاری صاحب کے خوف سے گھر چھوڑ کر بھاگا تھا، پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے 13 سالہ بچے ارسلان کے اغوا کی رپورٹ درج کرنے کے

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

بعد پولیس نے اس کی تلاش شروع کی تو وہ لاہور میں داتا دربار سے مل گیا جسے بعد میں والدین کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ارسلان خود گھر چھوڑ کر بھاگا تھا اور اس نے جاتے ہوئے والدین کے نام خط بھی چھوڑا تھا لیکن اس کے باوجود والدین نے اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا۔گھر سے بھاگنے والے ارسلان نے خط میں لکھا تھا کہ اس کا استاد قاری احسان روزانہ اسے تشدد کا نشانہ بناتا ہے، والد کی ڈانٹ کے خوف سے انہیں بتانے کے بجائے وہ گھر چھوڑ کر جارہا ہے۔جبکہ دوسری جا نب ایک خبر کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق پنجاب پولیس کی تمام فارمیشنز میں انٹرنل اکائونٹبیلٹی کا سسٹم مزید تیز کیا جا چکا ہے جبکہ غفلت، لاپروائی اور کرپشن کے مرتکب افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول منظور سرور چودھری نے پی ایچ پی میں کرپشن کے مرتکب افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت لائحہ عمل اختیار کرتے ہوئے ان کے خلاف انکوائری جلد از جلد مکمل کر کے محکمانہ کاروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی جس کی روشنی میں 47 افسران واہلکار ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ پی میں کرپشن میں ملوث افسران واہلکاروں کے خلاف پہلے محکمانہ انکوائری عمل میں لائی گئی تھی جس کے بعد ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر ز محمود الحسن نے قصور وار ثابت ہونے والے ملازمین کو اردل روم میں سننے کے بعد ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غفلت، لاپروائی اور کرپشن کی وجہ سے ملازمت سے برطرف ہونے والوں میں 1 سب انسپکٹر، 7 اے ایس آئیز،2 ہیڈ کانسٹیبل اور37 کانسٹیبل شامل ہیں جبکہ 6 دیگر ملازمین کو ان کے جرائم کی نوعیت کے مطابق دیگر سزائیں دی گئیں۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی منظور سرور چودھری نے کہا کہ کرپشن میں ملوث کالی بھیڑوں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ میں اچھی کارکردگی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جاتی ہے لیکن محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والی کالی بھیڑوں کے خلاف محکمانہ کاروائی میں بھی تاخیر نہیں کی جاتی کیونکہ ان چند افراد کی وجہ سے ایماندار اور محنتی افسران و اہلکار وں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس شاہرات کو جرائم سے محفوظ بناتے ہوئے مسافروں کی ہر ممکن مدد کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ALL, DOUBTS, CLEARED, BETWEEN, MALAYSIA, AND, PAKISTAN, MAHATEER MUHAMMAD, ANNOUNCED, THE, VAST, FOR, PAKISTAN
Previous Post شاندار خبر : شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں ختم ۔۔۔۔۔ مہاتیر محمد کا پاکستان کے حوالے سے بہت بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان کا دل خوش ہوگیا
Next Post وزیراعظم یوتھ لون میں نوجوانوں کو پیسے کی فراہمی کا معاملہ بھی لٹک گیا، حکومتی نااہلی کی وجہ سے بڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی
YOUTH, LOAN, SCHEME, FUNDS, DISTRIBUTION, TO, YOUNSTERS, DELAYED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.