counter easy hit

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) عائزہ خان کی دلہن کے لباس میں تصاویر وائرل مداحوں کے خوبصورت تبصرے پاکستانی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر دلہن کے لباس میں خوبصورت تصاویر شائع کی ہیں جن کو مداحوں نے خوب پسند کیا اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق عائزہ خان ، جنہیں حال ہی میں

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں ایک متنازعہ کردار ادا کرنے پر بہت سراہا گیا ہے تازہ ترین تصاویر میں خوبصورت نظر آئیں ۔میڈیا کے مطابق انسٹاگرام پرا یک مداح نے تبصرہ کرتے ہوئے دل کے امجیز کے ساتھ لکھا ماشااللہ خوبصورت خوبصورت اور خوبصورت لگ رہی ہیں،واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی 29 ویں سالگرہ شوہر دانش تیمور اور بچوں کے ساتھ منائی۔ تصاویر میں عائزہ خان نے گہرے گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا ہے جس پر سنہرے رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

 

عائزہ نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ’دلہن کی پہلی جھلک پیش خدمت ہے‘۔سنہرے رنگ کے نیٹ کے دوپٹے اور گہرے گلابی رنگ کے لہنگے نے عائزہ کے حسن کو دو آتشہ کر دیا۔ مداحوں نے اداکارہ کے عروسی روپ کو سراہتے ہوئے ان کی بہت تعریف کی ہے۔

AIZA KHAN, COLORFUL, PHOTOS, VIRAL, ON, THE, INTERNET

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website